استاد جی .. مجھے ایم کیو ایم اور جیو والے ایک جیسے ہی مافیا لگتے ہیں ، خوب مال بنا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں
ابھی انتظار کریں مزید نام آنے والے ہیں۔ دو نام تو میں*آپ کو پورے یقین سے بتاسکتا ہوں کہ وہ ہر صورت ملوث ہیں
[HI]خوشنود علی خان
[/HI]حامد میر
خوشنود علی خان کا اخبار تو چلتا ہی بحریہ ٹاؤن کی چمچہ گیری پر ہے۔
جِس دِن ارسلان کا نوٹس لینے کی خبر بریک ہوئی اُس دِن کے تماما اخباروں نے فرنٹ لائن پر سُرخیاں جمائیں جبکہ خوشنود علی خان کے اخبار سے یہ خبر سِر سے غائب تھی۔ ملاحظہ فرمائیں۔
Bro, who is this Kushnood Ali Khan?
صرف یہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ جرنیلوں، صحافیوں، آفیسرز اور سیاستدانوں کی مِلی بھگت اور کئی مگر مچھوں کی شبانہ روز مشترکہ تین سالہ محنت ہے کہ ایک لڑکے کو مِل کر پھنسایا ثبوت جوڑے، ویڈیوز بنائیں کہ اُسکے باپ کو قابو کیا جائے لیکن نتیجہ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|