Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&
امیر المومنین ؟؟ - "عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم قال: المسلم من سلم المسلمون من لسانہ و یدہ" ۔ (مشکوۃ شریف کتاب الایمان) - نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ کے شر سے مسلمان محفوظ رہیں" ۔
ملا عمر جن لوگوں کی امامت فرما رہے ہیں ان کے ہاتھوں سے دانستہ یا نا انستہ طور پر بے شمار مسلمان جان بحق ہو چکے ہیں - اس لئے ملا عمرامیر الطالبان تو ہوسکتے ہیں مگر امیرالمومنین نہیں
لبیک یا امیرالمومنین
Amir ul Mumuneen Mullah Muhammad Omer Zindabad..........
Let me tell all of you, time and again that Pakistan is his 2nd home....

Last edited: