ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر کا&

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

جیسے پاکستان میں کاٹھے بیر ہوتے ہیں نا
اسی طرح یہ لوگ کاٹھے جہادی ہیں

رہتے امریکہ اور اورپ میں ہیں لیکن قتل عام افغانیوں کاکرواتے ہیں امریکیوں سے

i will answer you later in details.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&#15

hum ko mullah omar sai kia lena dena jab key who aur ttp waley sab saath hain aur masoom pakistanion ka qatale aam kertey hain.
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

جیسے پاکستان میں کاٹھے بیر ہوتے ہیں نا
اسی طرح یہ لوگ کاٹھے جہادی ہیں

رہتے امریکہ اور اورپ میں ہیں لیکن قتل عام افغانیوں کاکرواتے ہیں امریکیوں سے

سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کس طرح اس گروپ کو سپورٹ کرتے ہیں جو انکے اپنے وطن کی تباہی پر تُلا ہو،
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

Amir ul Mumuneen Mullah Muhammad Omer Zindabad..........

Let me tell all of you, time and again that Pakistan is his 2nd home....

جتنی تیزی سے آپکے پیارے طالبان پاکستانی عوام کو مار رہے ہیں ، واقعی ایسا لگتا ہے کہ، جلدی وہ وقت آنے والا ہے جب صرف طالبان ہی پاکستان میں ہونگے ، جسطرح آپکے طالبان کے'' آقا ومولا''' امریکہ نے '' ریڈ انڈینز'' کو حتم کیا تھا۔۔

سُنجیاں ہو جان گلیاں
وچ '' قاتل'' یار پھرے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

afghanistan graveyard of the empires.
Salute to mujahideen who are defeating the nato forces.
Rise of ummah is imminent, dark night is coming to end.
insha allah !
 
syedarahman

MPA (400+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&#15

jab logo ko insaf nahi du gai tu woh bil akhir bandook utha lain gai ...
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

یہ مولانا '' فلانا ڈھمکانا '' آپنے ملک میں لڑے ہمیں پرواہ نہیں ، مگر آپنے کتوں کو پٹہ ڈال کر رکھے جو پاکستان میں تباہی مچا رہے ہیں

Ye mujahideen tum jesay kuutton se iss mulk ko paak karna chahtay hin
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

Ye mujahideen tum jesay kuutton se iss mulk ko paak karna chahtay hin

اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ اسکو باہر سے جو خطرات ہیں وہ تو اپنی جگہ ، ، تم جیسے غدارانِ وطن زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے خون کے چھینٹے اُڑانے والوں کے حق میں تالیاں پیٹنے والو خدا کی لعنت نازل ہو گی تم پر، اپنے جیسے ان کُتوں پر جہاد کاجعلی لیبل لگا کر جہاد کی توہیں کرنے والو، ، روزِمحشر تمھارا گریبان ہو گا اور حقیقی مُجاہدین کا ہاتھ ہوگا ، ان ہزاروں بیگناہ مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنے والوں کے بھٹکے ہوئے زہنی غلامو ڈرو اُس وقت سےجب بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے پیاروں کی بدُعا خدا کا قہر بن کر تم لوگوں پرٹوٹ پڑے
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ اسکو باہر سے جو خطرات ہیں وہ تو اپنی جگہ ، ، تم جیسے غدارانِ وطن زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے خون کے چھینٹے اُڑانے والوں کے حق میں تالیاں پیٹنے والو خدا کی لعنت نازل ہو گی تم پر، اپنے جیسے ان کُتوں پر جہاد کاجعلی لیبل لگا کر جہاد کی توہیں کرنے والو، ، روزِمحشر تمھارا گریبان ہو گا اور حقیقی مُجاہدین کا ہاتھ ہوگا ، ان ہزاروں بیگناہ مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنے والوں کے بھٹکے ہوئے زہنی غلامو ڈرو اُس وقت سےجب بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے پیاروں کی بدُعا خدا کا قہر بن کر تم لوگوں پرٹوٹ پڑے
Mujahideen kabhi bhe civilian ko nahi marti. ye tum jesay west ke palay hoiy secular kuutton ka jhoota propaganda hay aur jo log civilians ko martay hin inn ka wahid maqsad mujahideen ko badnaam karna hota hi jo zahir hi west ke kuttayy hi kartay hin
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

Mujahideen kabhi bhe civilian ko nahi marti. ye tum jesay west ke palay hoiy secular kuutton ka jhoota propaganda hay aur jo log civilians ko martay hin inn ka wahid maqsad mujahideen ko badnaam karna hota hi jo zahir hi west ke kuttayy hi kartay hin

امریکا اور انڈیا کی ڈالی ہوئی ہڈی پر دُم ہلانے والے کُتوں کی طرفداری کرنے سے تُم اپنی اوقات ظاہر کر رہے ہو،، ہر دھماکے کی زمہ داری یہ کُتے قبول کرتے ہیں اور تم جیسے کُتے اُنکو نیٹ پر ڈفینڈ کرتے ہیں، ، تم جیسے عقل کے اندھے پھر بھی کوئی نا کوئی تاویل ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوتےہیں، اگر یہ ظالمان '' با جماعت '' آکر سینہ کوُبی کرتے ہوئے بھی تمھارے سامنے آکر اعتراف کریں تو تم جیسےبھٹکے ہوئے لوگ ماننے سے انکار کر دیں گے ، بات تمھاری سچ ہے کہ امریکا اور انڈیا ملوث ہے ، مگر تمھارے ننھے سے دماغ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ امریکا ان ظالمان ہی کو تو استعمال کر رہا ہے، اتنا اعلی قسم کا مہنگا اسلحہ کون دے رہا ہے انکو ، انکے باپ انڈیا کے تقریبا'' ڈیڈھ سو کونصلٹ ہیں افغانستان میں، دُنیا میں کسی ملک میں اتنے کونصلٹ نہیں انڈیا کے ، وہاں سے انکو ڈالر دیئے جاتے ہیں وہی پر را اور سی آئی اے انکو جدید اسلحہ کی ٹریننگ دیتی ہے، اور تم نے جو یہ کہا ہے کہ سولینز کو نہیں مارتے ، یعنی تم اقرار کرتے ہو کہ وہ پاکستان کی ملٹری کو نشانہ بناتے ہیں ، اور تم پھر بھی اُنکی طرفداری کرتے ہو ، لکھ دی لعنت غدارا تیرے تے،،، انڈیا اور امریکہ ہماری ملٹری کے دشمن ہیں پاکستانی بچہ بچہ جانتا ، اب تُو بتا امریکا اور انڈیا کا پالا ہوا کون ہے​
 
chalo ye farz kiay letay hin ke taliban ko america fund deta hi to tum america ke mazalim ke khilaf musalmano ke haq mi kyon nahi lartay.tum jesay paleed ****** sirf ye kar saktay hin ke jo propaganda america shoro karta hi tum oss ko aagay phelatay jao kisi paleed kuuttay ke tarah
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&#15

Well guys Pakistan is ally of Anti Muslim Forces (US, Israel, etc.), therefore, we consider Mullah Umar is our enemy.
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&#15

:lol::lol::lol:
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&#15

یہ کانا ملعون چوہا بے غیرتوں کے اس گروہ کا سپہ سالار ہے جو دو ہزار ایک میں اپنی بیویوں اور بیٹیوں کو کافر فوجیوں کے حوالے کر کے خود خسروں کی طرح پہاڑوں میں جا کر چھپ بیٹھے. اور کافر فوجی بھی وہ کہ جنکی ہوس اور وحشت کی 'ابوغریبی داستانیں' ساری دنیا کو معلوم ہیں. ویسے یہ دیوث زندہ بھی ہے یا کہ بے غیرتی کی زندگی سے تنگ آ کر اپنے مرید اسامہ کی طرح کہیں کتے کی سی موت مارا جا چکا ہے(bigsmile)۔
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

یہ کانا ملعون چوہا بے غیرتوں کے اس گروہ کا سپہ سالار ہے جو دو ہزار ایک میں اپنی بیویوں اور بیٹیوں کو کافر فوجیوں کے حوالے کر کے خود خسروں کی طرح پہاڑوں میں جا کر چھپ بیٹھے. اور کافر فوجی بھی وہ کہ جنکی ہوس اور وحشت کی 'ابوغریبی داستانیں' ساری دنیا کو معلوم ہیں. ویسے یہ دیوث زندہ بھی ہے یا کہ بے غیرتی کی زندگی سے تنگ آ کر اپنے مرید اسامہ کی طرح کہیں کتے کی سی موت مارا جا چکا ہے(bigsmile)۔

مولانا فضلو عرف '' گٹرو'' کے مدرسہ میں دیگیں پکاتا ہے، اسکے جتنے ' جگو ، مگو ، شیرا ، ہیں سب یا تو بنک لُوٹ رہے ہیں یا اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں ۔ بلکہ اب تو خبریں آنے لگی ہیں کے اسلام آباد اور پنڈی میں افغانستان سے بھتہ کی کالیں کی جارہی ہیں، یہاں تک کے ٹرین میں جودھماکہ ہوا تھا، پہلے بھتہ مانگا گیا ریلوےسے نا دینے کی صورت میں محنت کشوں کو مار دیا گیا ، اس کے لیَے بھی افغانستان سے کالیں آئیں تھیں۔

احمد

Senator (1k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

chalo ye farz kiay letay hin ke taliban ko america fund deta hi to tum america ke mazalim ke khilaf musalmano ke haq mi kyon nahi lartay.tum jesay paleed ****** sirf ye kar saktay hin ke jo propaganda america shoro karta hi tum oss ko aagay phelatay jao kisi paleed kuuttay ke tarah

اللہ تمھارے حال پر رحم کرے اور تمھیں اچھے بُرے میں تمیز کرنے کی طاقت عطا فرمائے، تمھارے ساتھ بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، کیونکہ نہ تو تمھارے پاس کوئی دلیل ہے اور نہ ہی الفاظ ہیں۔
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

اللہ تمھارے حال پر رحم کرے اور تمھیں اچھے بُرے میں تمیز کرنے کی طاقت عطا فرمائے، تمھارے ساتھ بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، کیونکہ نہ تو تمھارے پاس کوئی دلیل ہے اور نہ ہی الفاظ ہیں۔

ye dua apnay liay bhe istamal kia karao shaid kuch hidayad milay. rahi baat daleel ke to kiss baat ke daleel chahye
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]طالبان نے اپنی اصلیت اسی وقت دکھا دی تھی جب انہوں نے کابل کی فتح کے بعد تاجک، ازبک اور ہزارہ کا قتل عام کیا تھا
جب پیغمبر اسلام ۖ نے مکہ فتح کیا اور مشرکین نے ھتیار ڈال دئیے تو آپۖ نے انہیں عام معافی دے دی
جب صلاح الدین ایوبی نے یروشلم فتح کیا تو ہر اہل کتاب کو امان دے دی
مگر جب 1995 میں طالبان نے کابل فتح کیا تو وہاں نہ مشرکین تھے نہ اہل کتاب؛ ہر ذی روح اللہ کو ماننے والا تھا مگر پھر بھی وہ طالبان کے عتاب سے نہ بچ سکا

[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]

[/TR]
[/TABLE]
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
Re: ملامحمدعمرمجاہدحفظہ اللہ کا عیدالفطر ک&amp

Afghanistan graveyard of the empires.
salute to mujahideen who are defeating the NATO forces.
Rise of Ummah is imminent, dark night is coming to end.

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]صحیح کہہ رہے ہیں آپ کہ افغانستان قبرستان ہی ہے، مگر قبروں کے مکین عالمی طاقتیں نہیں ہیں - برطانیہ اور روس کے عوام خوشحال ہیں اور افغان در بدر ہیں - کیونکہ مجاہدین نے افغانستان کی سڑکوں، پلوں، اور عمارتوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے اور ان کی تعمیر کے پیسے غریب افغان عوام کے پاس نہیں ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
Back
Top