معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوئی تو شور مچانے لگے کہ معیشت اوور ہیٹ ہوگئی ہے۔

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shameless characters of regime change only care about their corruption money. They have never done anything positive for the country which is why Pakistan has never seen a stable era in the last 75 years.
 

Rana Asim

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
imran%20khan%20on%20mar%20nawaz%20dd.jpg


اسٹیبلشمنٹ کا مطلب صرف اور صرف آرمی چیف ہوتا ہے، ملک میں آئین کی بالادستی قائم کرنے کا واحد راستہ عدلیہ کے پاس ہے: سابق وزیراعظم سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے آج زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کی۔

انہوں نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نوازشریف کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کوشش کی جا رہی ہے جو بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ میاں محمد نوازشریف کو اپنی مقبولیت کا اندازہ لگانا ہے تو پاکستان آئیں انہیں پتہ لگ جائے گا۔


میری حکومت جانے کے بعد سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا مطلب صرف اور صرف آرمی چیف ہوتا ہے، ملک میں آئین کی بالادستی قائم کرنے کا واحد راستہ عدلیہ کے پاس ہے۔ موجودہ اتحادی حکومت کا انتخابات کروانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بروقت انتخابات کے انعقاد کروانے کے لیے صرف عدلیہ سے امید لگا رکھی ہے۔

عمران خان موجودہ آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقات کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلائے گی تو ہی جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ تحریک انصاف کے وفادار اور مخلص لوگوں کو دیا جائے گا۔ پاکستان کا معاشی بحران اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری سے ختم کیا جا سکتا ہے، حکمران اپنے ڈالرز باہر منتقل کیے جا رہے ہیں اور آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان آنے والا ہے۔

دریں اثنا ذرائع کے مطابق جان کو خطرے کے پیش نظر عمران خان ضمنی انتخابات کیلئے جلسوں میں براہ راست شرکت کے بجائے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں نے عمران خان سے ملاقات میں حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
عمران خان موجودہ آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقات کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
Which essentially means that the reports that Gen. Asim Munir rejected request for a meeting was accurate.
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Asim Munir tu khan ka nam lena ya sunah bi pasand nahi krte. Bajwayi Baqyat ka full control hai is mulk ke system pe.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Niaziwood.
جی بالکل شریف ووڈ تو کہہ نہیں سکتے کیوں کہ بال نقلی ہیں اور زرداری سانپ کو ووڈ قبول کرنے کو تیار نہیں۔ اب نیازی ووڈ یا منیر ووڈ ہی رہ گیا