معاشرے کی ترقی کیلئے صحت مند سیکس کتنا ضروری؟

M_Shameer

Councller (250+ posts)
It's interesting how you presented a funny argument and still stand by it.

Take a look at India; it has similar conservative society, with restrictions on premarital sex life and other bans that one could argue to be repressive. There is more poverty in general, resulting in smaller houses and a lower quality of life, and also quality of sex. India, the world know as the rape capital of the world!!

But what is the rate of progress in India? How swiftly is India advancing in its development? Its economy has surpassed that of the United Kingdom, becoming the fifth largest in terms of size, with a growth rate of 7 percent.

Also note that this progress has been achieved under an ethno-religious fascist regime. Perhaps it would be more meaningful to find some semblance of coherence in the argument you present, rather than complaining about the lack of a quality environment for healthy discussions. 😉

انڈین معاشرہ معاشی لحاظ سے اور کوالٹی آف لائف کے لحاظ سے ابھی ویسٹ سے بہت پیچھے ہے، انڈیا میں آج بھی پر کیپٹا انکم تقریباً 8 ہزار ڈالر ہے جبکہ یوکے میں 55 ہزار ڈالر اور امریکہ میں 77 ہزار ڈالر کے قریب ہے، ساؤتھ کوریا اور جاپان میں پر کیپٹا انکم 50 ہزار ڈالر کے قریب ہے۔ کوالٹی آف لائف کا تو خیر مجھے موازنہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، انڈیا کی پولیس آج بھی پاکستان جتنی ہی بے رحم اور کرپٹ ہے، انڈیا میں آج بھی غربت بے تحاشا ہے، انڈیا میں لوگ آج بھی آسانی سے ایک دوسرے کے ساتھ فزیکل ہوجاتے ہیں، ایک دوسرے کے گلے پڑجاتے ہیں، یہ بات آپ کو ویسٹ میں اس شرح سے نظر نہیں آئے گی۔ اور بات صرف مالی معاملات کی نہیں ہورہی ، انڈیا میں آپ کو آئین سٹائن، نیوٹن،لامارک، روسو، کانٹ، سارتر اور ڈیکارٹ پیدا ہوتے نظر نہیں آئیں گے، نئی ایجادات کرکے دنیا کو کچھ نیا دینے والے نظر نہیں آئیں گے، گریویٹی، ایوولیوشن ، ٹائم ڈائلیشن کی گھتیاں سلجھانے والے اذہان نظر نہیں آئیں گے، کیا وجہ ہے کہ دنیا کی شکل بدلنے والے سائنسدانوں، فلاسفروں کی ان معاشروں میں بہتات ہے جہاں ہر قسم کی آزادیاں ہیں،جہاں مذہب کے خلاف بات کرنے کی آزادی ہے، سیکس کی آزادی ہے۔ کیا ان کا ڈی این اے مختلف ہے یا پھر ان کےجینز ہم سے الگ ہیں؟

اس کے باوجود اس بات میں شک نہیں کہ انڈیا پاکستان کے مقابلے میں بہت گروتھ دکھا رہا ہے، پچھلی کئی دہائیوں سے انڈیا میں قابلِ ذکر گروتھ ہورہی ہے، اور اگر آپ بھارت کے معاشرے پر نظر ڈالیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ بھارت میں لوگوں کے ذہن بہت تیزی سے کھل رہے ہیں، وہاں سیکس کو لے کر لوگوں کے نظریات بہت بدل رہے ہیں، بھارت میں لیو اِن ریلیشن شپ بہت کامن ہورہا ہے، یعنی بغیر شادی کے لڑکے لڑکی کا ایک ساتھ رہنا۔ کیا پاکستان میں اس کا تصور کیا جاسکتا ہے؟ انڈیا میں سیکس، سینٹری پیڈز، کونڈم کے استعمال، ٹرانسجینڈر، گیز، لیزبین اشوز کو لے کر پیڈمین، جنہت میں جاری، علی گڑھ، شبھ منگل ساودھان جیسی موویز عام بن رہی ہیں پاکستان میں آپ ایسی مووی کا تصور نہیں کرسکتے، انڈیا میں مذہب کو ڈائریکٹ ہٹ کرنے والی پی کے اور او مائی گاڈ جیسی فلمیں بن رہی ہیں اور لوگ بڑے مزے سے دیکھ رہے ہیں، پاکستان میں ایسی کسی فلم کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ انڈیا میں پنک جیسی مووی بنتی ہے جس میں انڈیا کا ٹاپ اداکار امیتابھ بچن اہم رول ادا کرتا ہے، اس فلم میں اس بات کو واضح کیا جاتا ہے کہ بھلے لڑکی کا کردار آپ کی نظر میں خراب ہے، بھلے لڑکی وقتی طور پر آپ کے ساتھ سیکس کیلئے راضی ہوگئی ہے، لیکن اگر وہ کمرے میں جاکر نا بول دیتی ہے تو آپ کو اس کی مرضی کی آنر کرنی ہوگی، اس کی ناں کا مطلب ناں ہی ہے۔ تو انڈیا اور پاکستان کے لوگوں کی سوچ میں بہت فرق آرہا ہے، انڈین قوم بھلے آہستہ آہستہ ہی ، مگر فکری طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستانی قوم آج بھی اسی چودہ سو سال پرانے کھونٹے سے بندھی ہے، نہ ہل رہی ہے نہ آگے بڑھنے کی کچھ کاوش کررہی ہے، یہاں تک کہ پاکستان سے جو لوگ ترقی یافتہ ملکوں میں چلے جاتے ہیں، وہاں ساری زندگی گزار لیتے ہیں، مگر ان کے ذہن جامد اور زنگ آلود ہی رہ جاتے ہیں۔ انڈین معاشرے کی سوچ کھل رہی ہے اور جتنا کسی معاشرے کی سوچ کھلنے کا پوٹینشنل ہوتا ہے اتنا ہی اس معاشرے میں آگے جانے کا پوٹینشنل ہوتا ہے۔
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
so almost all south American countries are poor and third world like argentina , cuba , venz etc and in all those countries its open sex so why are they still poor ? why muslims countries like Dubai , saudia , Bahrain , kuwit , Qatar , malaysia are rich do they have open sex culture ?