مظفر گڑھ میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا،دھاندلی کا آغاز:شہباز گل

gill-shehabz-elction-ecp.jpg


پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کے الزامات سامنے آگئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹویٹ میں بتایا کہ مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن44 اور 46 سے باہر نکلا دیا گیا۔

شہباز گل نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کو خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دیئے گئے، فارم 46 شفافیت ختم کر دی گئی،اب ہمیں پتہ نہیں اس پولنگ سٹیشن پر کتنے جعلی ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1548515672170418176
رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے مزید کہا کہ ووٹر خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے آئی اور ان کا ووٹرز لسٹ میں نام ہی نہیں،جس وجہ سے انکو دوسرے حلقے میں بھیج دیا گیا،یہ ڈیٹا آپریٹر کی غلطیوں کا ذمہ دار کون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1548531968496660480
میڈیا سے گفتگو میں بھی شہباز گل نے دھاندلی کا الزام عائد کیا، دوسری جانب حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اصل چیلنج ووٹ کا تحفظ ہے، پی ٹی آئی کے کیمپس پر کافی رش ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے،اب تھیلے اور عملہ چرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لیا۔

مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ جانتے ہیں یہ دھاندلی کیے بغیر پہلے جیتے تھے نہ اب جیت سکتے ہیں،اب سلیکشن نہیں الیکشن ہو رہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ بات سچ ہے تو اس کا ثبوت رکھو اور پھر خنزیر مرتد کافر نطفہ حرامکو جہنم رسید کرو اور اگر یہ سچ ہے تو اسکا مطلب ہے اس خنزیر کافر نے پاکستان کو سرا لنکا بنانے کی حرام زدگی کا آغاز کردیا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
They will start rigging after 2 pm.PTI should remain high alert..Pmln losing almost 18 seats..in two seats..close contests.TLP damage the Pmln vote bank not PTI...
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف بری طرح شکست کھاۓ گی
باجوہ کا کوئی کچھ نہیں اکھاڑ سکتا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر مرتد کافر خنزیر کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس گشتی کے نچے کی بے بے کے ساتھ مسلمان کسی کتے والی کرنے کا ایمان رکھتے ہیں اس لئے گشتی کے بچے مرتد کافر کو حرام زدگی اور گشتی پن سے پرہیز کرنا ہوگا صحت کے لئے بہتر ہے
 

Back
Top