مشیر

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

آپ کی بات سے ١٠٠ صد متفق ہوں، لیکن ایک سوال کا جواب دیں کیا نواز شریف کے ٣٠ دن کے استفیٰ سے اس ملک کے مسائل حل ہو جایئں گے اور کیا نواز اپنا اثر و اسوخ کھو بیٹھے گا؟ حکومت تو پھر بھی پی ایم ل(ن) کی ہی قائم رہے گی، تو جس نے دھاندھلی کی تحقیقات میں مداخلت کرنی ہوئی وہ پھر بھی کرے گا..... ذرا ٹھنڈے دماغ سے سوچیں

:)

بہت سوچا ،پھر ٹھنڈے دماغ سے بھی سوچا ،پھر ضمیر سے پوچھا تو آواز آئی ،گو نواز گو :)
 

desan

President (40k+ posts)
بھائی جان ضد تو دونوں جانب سے ہے

Yes...

Stubborness for safeguarding status quo and continuation of dynastic politics on one side...

While, being obstinant in breaking the shackles of slavery on the other!!!!
 
Last edited:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
15cer79.jpg










اور ان کا ایک ہی کام ہے نئے نئے جھوٹ گھڑنا، نئے نئے سیاسی سکینڈل بنانا، نِت نئے ہیجانوں کو جنم دینا اور انہی کارناموں کے عوض یہ "گِرگٹ نما، کتا خصلت" مخلوق پل رہی ہے اور ان کی وجہ سے ہمارے پیارے ملک میں بے سکونی کا جو ایک طوفان آیا ہوا ہے اس کی مثال ہماری سیاسی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی یہ نہیں کہ ایسے لوگ پہلے نہیں ہوا کرتے تھے مگر آجکل یہ لوگ کچھ زیادہ ہی مقدار میں پائے جاتے ہیں.
معذرت کے ساتھ برکا سے .....
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت کے سارے مشیر مشرف کے بھی مشیر تھے فواد حسن فواد زاہد حامد ماروی میمن

تو آپ کا خیال ہے اب مشرف کے بعد وہ بیروزگار ہو جاتے؟
جب جاب میسر ہے اور جمہوری کھپ ڈالنے والوں کے اپنے پاس دماغ بھی نہیں بس جمہوری جمہوری کا رگ الاپتے ہیں اور جمہوریت کے لیے رہنمائی مشرف کے مشیروں کی مرہون منت ہے. تو وہ کیوں موقع کا فائدہ نہ اٹھائیں؟
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
@barca
;)یار برکا بڑا کوئی پھکے خربوزے ورگا منہ ہے تیرا پر گل تے اجکل عقلمندی آلی کر رہیا ہیں
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)

حضور یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں- آپ بہت صاف، سلیس اور رواں نثر نگاری کرتے ہیں- میں حیران ہوں کہ آپ نے صحافت کا شعبہ آخر کیوں نہ اختیار کیا- ہماری صحافت تو اب ایسے لوگوں کے قبضے میں ہے جن کا نہ تلفظ ٹھیک ہے اور نہ نثر- کامران خان جیسے صحافی جو کہنے کو تو اہل زبان ہیں مگر حال یہ ہے کہ ما وراء آئین کو مارواء آئین پڑھتے ہیں-غرض یہ کہ سخت قحط الرجال ہے- ایسے میں آپ جیسے لوگ صحافت کے لئے ایک نعمت ہوں گے- آپ سے تو سخت اختلاف بھی رہتا ہے اس لئے خوشامد نہیں کر رہا- جو دل میں ہے وہ کہ رہا ہوں

عاطف بھائی چاہے اسے خوشامد ہی کیوں نہ سمجھیں میں آپ کی رائے سے سو فیصد متفق ہوں
بس الجھن صرف اتنی ہے کہ عاطف بھائی کو کس ٹی وی چینل پر بھیجا جائے"جیو" دنیا" ایکسپرس"یا پھر "سما" لیکن میرے خیال میں جلد ہی آنے والا چینل"بول" مناسب رہے گا آپ کا
کیا خیال ہے؟
 

BoneBasher

Minister (2k+ posts)

عاطف بھائی چاہے اسے خوشامد ہی کیوں نہ سمجھیں میں آپ کی رائے سے سو فیصد متفق ہوں
بس الجھن صرف اتنی ہے کہ عاطف بھائی کو کس ٹی وی چینل پر بھیجا جائے"جیو" دنیا" ایکسپرس"یا پھر "سما" لیکن میرے خیال میں جلد ہی آنے والا چینل"بول" مناسب رہے گا آپ کا
کیا خیال ہے؟

backdoor channel.
 

Back
Top