تونے کسی انسان کو باپ کہا ہوتا تو کیا ہوتا
آج گدھے کی بجائے انسان کا بچہ بن گیا ہوتا
انصافیوں کی خوش گفتاری کا مقبلہ نہیں کیا جا سکتا- آپ کی عمرانی سوچ اور طرز گفتگو آپکو مبارک ہو- مجھے اس ضمن میں اپنی فکری اور لسانی کم مائیگی کا اعتراف ہے
جاتے جاتے کہتا ہوں چھوڑ دو گنجوں کی غلامی
اس سے کچھ نہیں ملے گا سوائے مفت کی بدنامی
عدم برداشت کی جس سوچ اور طرز گفتگو کو آپ حضرات رواج دے رہے ہیں اسکے مقابلے میں تو ہر کوئ بہتر لگتا ہے
گنجوں نے لُٹ لُٹ کے کردی اخیر، اب برداشت نہیں ہوتا
وہ ایسا کبھی نہ کرسکتے، گر تم جیسوں کا ساتھ نہیں ہوتا
واہ واہ آپ تو بڑے فنکار ہیں- لگیں رہیں اپنی سوچ کی تشہیر میں - اپنے حق میں آپ کی خود کی گواہی کافی ہے کسی اور کو کچھ کہنے ضرورت ہی نہیں- شاباش
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مسجد کے اندر جوتے پہن کر جانے میں کوئ حرج نہیں ؟ کیونکہ مشاہداللہ مسجد کے اندر جوتے پہن کر نماز پڑھ رہا تھا
i dont like this man but agar ap hadees parhain to hamary nabi pbuhnay bhi jooty samet namaz parhai hai shart yeh hai k joota bilkul paak or bilkul saaf hona chahiey lekin phir bhi mustahib hai k jooty k baghair namaz parhi jaey
You missed one point he pbuh prayed in open space not inside a masjid. Secondly salah during war is even allowed on riding horse or camel back with shoes on but again you are out on the field.
پھٹواریوں کے آقا اگر کپڑے اتار کر نماز پڑھ لیں تو پھٹواری اس کے حق میں بھی دلیل لے آئیں گے،۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|