مسلم لیگ ن قصور میں بڑا پاور شو کرنے میں کامیاب

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Hafiz.... establishment ki madad kay beghair General Naani sirf gang bang jitnay log akathay ker sakti hay...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پی کے کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔
🤣
کھانا تو عوام نے ایسے لوٹا جیسے نواز شریف نے ملک لوٹا۔کھانا عوام کا حق تھا کھا لیا اب ووٹ لے کر دکھاو۔اور آج سیکیورٹی مسئلہ نہیں تھی تو عمران خان کا جلسہ بغیر راستے روکے کنٹینر لگائے کرواو۔مریم نواز اڑ نہ گئی تو کہنا۔لاہور کے مینار پاکستان پر جب تک مریم نواز بغیر کھانے کے جلسہ نہیں کرے گی اور جب تک عوام اس کی خاطر بند راستے کھول کر کنٹینروں کو پار کر کے مینار پاکستان نہ بھرے گی ایسی ترسی ہوئ تصویریں لگا کر طفل تسلیاں دل کو دیتے پٹواریوں پر ترس آتا ہے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
یار کھسریو -- آپس کی بات ہے دن دیہاڑے جلسی کی ہے اس چورنی نے
تمہارے دبے والے چوہے کی طرح مصنوئی لائٹوں سے بندے دوگنے نہیں کیے

Zaahir hai, chorni ne chori k paiso say tum logo ko Aftari karani thi. 😏 Aur tum logo ne bhi disappoint nahi kiya. Muft k maal par khoob ek dusray ka mou torha. 😜