such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
برادر اب میری پہلی پوسٹ غور سے پڑھو۔ کیا میں نے تصویر لگانے کی حمائیت کی ہے یا سوشل میڈیا سے دور رہنے کے فتوے کی مذمت ہے؟ مجھے امید ہے ان دماغ بند چوہوں کی طرح نہیں سوچیں گے آپ۔
آپ نے اپنی پچھلی پوسٹ میں واضح کر ہی دیا ہے که آپ بھی تصویر لگانے کے
مخالف ہیں
مگر آپکی پہلی پوسٹ کا پہلا جملہ آپکی اس بات کے متضاد ہے
گویا مفتی حضرات نے فیس بُک پر خواتین کی تمام تصاویر کا بخوبی جائزہ لے کر یہ فتویٰ داغا ہے۔ سبحان اللہ۔
اب اس بات کی کیا تک؟؟
اس جملے سے یہ تاثر لینا کے آپ مفتی صاحب کے تصویر لگانے والی بات کے مخالف ہیں...بجا ہے

Last edited: