مسلم خواتین کا فیس بک پر تصویر لگانا حرام

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]مسلم خواتین کا فیس بک پر اپنی تصاویر پوسٹ کرنا حرام ہے، بھارتی علما کا فتویٰ[/h]
161626-Facebook-1376464739-587-640x480.jpg

نئی دہلی: بھارت کے 2مفتی حضرات نے مسلمان خواتین کے اپنی تصاویر فیس بک سمیت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کو حرام اور خلاف شریعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کیلیے جائز نہیں کہ وہ محرم رشتوں کے سوا اپنا چہرہ کسی غیرمحرم کودکھائیں۔

مفتی حضرات نے فیس بک کا مردوں کیلیے استعمال بھی صرف کاروبار یا دوسرے مثبت اور بہتر مقاصد کی خاطر جائز قرار دیا ہے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق مفتی ابوالعرفان نعیم الحلیم فرنگی محلی کا کہنا کہ مسلمانوں کو بالعموم سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے

۔ ایک دوسری ہیلپ لائن پر رہنمائی کرنیوالے ایک اور عالم دین سیف عباس نقوی کے مطابق وہ لبرل سوچ کے حامل ہیں اور طالبان کا طرز فکر نہیں رکھتے۔

http://www.express.pk/story/161626/
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس فتویٰ میں نیا کیا ہے
یہ تو ایک عام مسلمان بھی جانتا ہے
شاید چاۓ کی پیالی میں طوفان کھڑا کرنا چاہتا ہے بھارتی اخبار
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

گویا مفتی حضرات نے فیس بُک پر خواتین کی تمام تصاویر کا بخوبی جائزہ لے کر یہ فتویٰ داغا ہے۔ سبحان اللہ۔

ساتھ میں سوشل میڈیا سے بھی دور رہنے کی تلقین کی ہے شائید اسلئے کہ کہیں مسلمان دینی علم آپس میں مباحثے کر کے نہ حاصل کرلیں یا ان کی اصلیت نہ جان جائیں۔
جن درندوں نے صدیوں مسلمانوں کا خون پیا اور بہایا ہے ان کی "دمِ آخر" انشاللہ العزیز یہی کوشش رہے گی کہ مسلمان، اسلام کی روح ان سے ہی جانے جن میں شیطان کی روح ہو۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
فیس بک پے تو ویسے بھی لڑکیوں کو تصویر نہیں دینی چاہیے ، اگر دینی ہی ہے تو صرف اپنی سہیلیوں تک پرائیویسی سیٹ کریں ، مجرم ذہن ان تصاویر کا نا جائز فائدہ اٹھا سکتے ہیں، لڑکی اور اس کی فیملی دونوں کے لئے اچھا خاصہ مسلہ پیدا ہو سکتا ہے
 
Petrolhead

Minister (2k+ posts)

گویا مفتی حضرات نے فیس بُک پر خواتین کی تمام تصاویر کا بخوبی جائزہ لے کر یہ فتویٰ داغا ہے۔ سبحان اللہ۔

ساتھ میں سوشل میڈیا سے بھی دور رہنے کی تلقین کی ہے شائید اسلئے کہ کہیں مسلمان دینی علم آپس میں مباحثے کر کے نہ حاصل کرلیں یا ان کی اصلیت نہ جان جائیں۔
جن درندوں نے صدیوں مسلمانوں کا خون پیا اور بہایا ہے ان کی "دمِ آخر" انشاللہ العزیز یہی کوشش رہے گی کہ مسلمان، اسلام کی روح ان سے ہی جانے جن میں شیطان کی روح ہو۔

Rubbish!!!
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ھے کہ ایک انتھای معتبر اور جید مفتی صاحب کی نصیحت پر عمل کرتے ھوے انڈیا کی کروڑوں لڑکیاں اپنی تصاویر فیس بک سے ھٹانے سے انکار کر دیں گی۔
مفتی جی زمانہ تو دیکھیں کیسا آگیا ھے۔اولاد اپنے ماں باپ کی نھیں سنتی آپ کس باغ کی امبی ھیں؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
BAHRTI MUFTI PEHLEY INDIAN MUSLIM KHAWATEEN KI WAHAN KE BAZARON MAIN GHURBET KI WAJAH CE ZALEEL-O-KHWAAR HO RAHEE HAIN UN KE MUTALLAQ SOCHAIN,KASHMEER KI MUSLIM KHAWATEEN KE BAREY MAIN SOCHAIN AUR UN HINDU FAUJION KE MUTALIQ BHI KUCH MUNH CE ALFAAZ NIKALAIN(IN KO FACE BOOK KI ZIADA FIKKER LIGI HUI HA)APEY DAISH MAIN MUSLMANO KE LIYE KUCH KEHNEY KA LIYE KUCH BHI NAHEE(MUNH MAIN GHUNGNIAN)DAALI HUI HAIN::angry_smile::angry_smile:

یہ بات کرنے کا کونسا انداز ہے

اگر بات کرنے کا یہی انداز ہے تو
تم پہلے جرمنی کی خواتین کی فکر کرو
پھیر جرمنی کے پوپ پنڈت کی فکر کرو
پھر انڈیا کے مفتی کی فکر کرو

realityhurts

Councller (250+ posts)
HAHA ,, i remember few months before the cult leader ( who is very stupid , i will explain why ) order his (blind ) followers to stop using

face book ... @believer12 knew about it ... why didn't any member of this forum post a thread about that.

Now the stupidity....

in 2012 this leader (of the cult ) whom they call "khalifa of islam" https://twitter.com/search?q=#KhalifaOfIslam&src=hash

order his (blind ) followers to buy as much edibles as they can because the world is going to end .....

believe me all the members of the cult whom i knew filled their houses with different items as this

was the order of the "khalifa of islam " & 2012 finished but nothing happen ,,, even 2013 half gone now...

what i assume is that may he had watched "2012" the movie :lol:[hilar]:lol:

how can people make such a stupid person "khalifa of islam " .......

مجھے بھی اس پاگل مُلا کی بات ربش ہی لگی۔ صرف چوتیا قسم کے لوگوں کی تائید حاصل کرنے کے لئے اس نے یہ بکواس کی۔ ابھی دیکھنا کیسے کیسے چول اس کی حمائیت میں کھڑے ہوں جائیں گے۔
تائید کا شکریہ۔
;)
ویسے بہتر ہے آیندہ تبصرہ خبر پر کرنا۔

مجھے یقین ھے کہ ایک انتھای معتبر اور جید مفتی صاحب کی نصیحت پر عمل کرتے ھوے انڈیا کی کروڑوں لڑکیاں اپنی تصاویر فیس بک سے ھٹانے سے انکار کر دیں گی۔
مفتی جی زمانہ تو دیکھیں کیسا آگیا ھے۔اولاد اپنے ماں باپ کی نھیں سنتی آپ کس باغ کی امبی ھیں؟

Don't worry, just like loud speakers Mullahs will abuse the facebook most lol.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Face book is not safe. .even with privacy settings. . lots of abuse have been uncovered recently. . girls out there BE CAREFUL. .
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی یہ میرا وینا و ریما کے بھائی بند ہیں
انہیں کے پیشے سے تعلق رکھتے ہیں
تصویر لگیگی تو انکا دھندہ چلیگا

اس لئے آپ دل پے نا لیں

ہر وقت قران اور احادیثِ مبارکہ کی بات کرنے والا کسی پر بہتان لگائے تو کیا سزا مقرر ہے اسکی اسلام میں۔
عام آدمی نہیں میں ان کی بات کر رہا ہوں جو خود کو رہبر سمجھتے ہیں۔
 
blatant

Senator (1k+ posts)
you delivered this whole fatwa as well. you never mentioned actually what's your take on whether it's appropriate for a female to upload her picture on facebook.

گویا مفتی حضرات نے فیس بُک پر خواتین کی تمام تصاویر کا بخوبی جائزہ لے کر یہ فتویٰ داغا ہے۔ سبحان اللہ۔

ساتھ میں سوشل میڈیا سے بھی دور رہنے کی تلقین کی ہے شائید اسلئے کہ کہیں مسلمان دینی علم آپس میں مباحثے کر کے نہ حاصل کرلیں یا ان کی اصلیت نہ جان جائیں۔
جن درندوں نے صدیوں مسلمانوں کا خون پیا اور بہایا ہے ان کی "دمِ آخر" انشاللہ العزیز یہی کوشش رہے گی کہ مسلمان، اسلام کی روح ان سے ہی جانے جن میں شیطان کی روح ہو۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
you delivered this whole fatwa as well. you never mentioned actually what's your take on whether it's appropriate for a female to upload her picture on facebook.

میرے حساب سے غلط ہے، بالکل نہیں لگانی چاہیے آجکل کے حالات کے تناظر میں۔
(serious)۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ہر وقت قران اور احادیثِ مبارکہ کی بات کرنے والا کسی پر بہتان لگائے تو کیا سزا مقرر ہے اسکی اسلام میں۔
عام آدمی نہیں میں ان کی بات کر رہا ہوں جو خود کو رہبر سمجھتے ہیں۔

بہتان؟؟
میں نے تو کسی پر بہتان نہیں لگایا
آپ سے تو میں مخاطب ہی نہیں ہوا

جنھیں اس فتوے سے پریشانی ہے انکی بات کی ہے میں نے
تمھاری نہیں..اگر تم اپنے آپکو اسمیں شامل کرنا چاہو تو کرلو
میری طرف سے زبردستی نہیں
 
Last edited:

blatant

Senator (1k+ posts)
As you said nahi lagani chahiye ajkal k halat k tanazir mai. Kese halat mai lagai ja sakti hay phir?
I thought as per Islam (jis ko kum he log true spirit mai follow karte hain including molvis) kisi halat mai ek public forum par picture lagana jaiz nahi, aur woh bhee social networking k liye ! correct me if i am wrong please.

میرے حساب سے غلط ہے، بالکل نہیں لگانی چاہیے آجکل کے حالات کے تناظر میں۔
(serious)۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
As you said nahi lagani chahiye ajkal k halat k tanazir mai. Kese halat mai lagai ja sakti hay phir?
I thought as per Islam (jis ko kum he log true spirit mai follow karte hain including molvis) kisi halat mai ek public forum par picture lagana jaiz nahi, aur woh bhee social networking k liye ! correct me if i am wrong please.

برادر اب میری پہلی پوسٹ غور سے پڑھو۔ کیا میں نے تصویر لگانے کی حمائیت کی ہے یا سوشل میڈیا سے دور رہنے کے فتوے کی مذمت ہے؟ مجھے امید ہے ان دماغ بند چوہوں کی طرح نہیں سوچیں گے آپ۔
 
blatant

Senator (1k+ posts)
yar yeh itna ghussa kyun hay apko?

display par tasweer surkh mirchi ki hay ! aur lagta hay aap nai hee chaba dali hay, baghair practice k !

:)

برادر اب میری پہلی پوسٹ غور سے پڑھو۔ کیا میں نے تصویر لگانے کی حمائیت کی ہے یا سوشل میڈیا سے دور رہنے کے فتوے کی مذمت ہے؟ مجھے امید ہے ان دماغ بند چوہوں کی طرح نہیں سوچیں گے آپ۔
 
Back
Top