ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہم نے لگایا - مجھے لگتا ہے آپ نہیں جانتے کہ پاکستان میں کسی بھی جج کو کوئی سیاسی حکومت نہیں لگاتی ورنہ ثاقب نثار کبھی چیف جسٹس نہ لگ سکتا - عدلیہ کا جج لگانے اور تبدیل کرنے کا اپنا اختیار ہے اور سنیارٹی پر ان میں سے ایک چیف جسٹس لگتا ہے لیکن جو بھی لگتا ہے اسے اپنی زندگی عزیز ہوتی ہے اسی لئے انہوں نے بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دیا مشرف دور میں نواز کو عمر قید کی سزا بھی دی گئی تھی ایک عجیب کیس بنا کر - عدلیہ صرف فوجیوں کے آگے ننگا ناچتی ہے سیاستدان ان کے سامنے کس کھیت کی مولی ہیں - تیس چالیس سال پرانے کیسوں کی کون سی منی ٹریل ہو گی - جب خان صاحب سے اپنے بنی گالا محل کی رسیدیں مانگی گیئں تو انہوں نے کہا وہ تو اب بینک ہی بند ہو گیا ہے اور ثاقب نثار نے مان لیا - کیا نواز کے خلاف پچھلے دس سال کا کوئی کیس نہ ملا تھا ؟
???
اعوان بھائی میری جج کو لگانے سے مراد یہ نہیں تھی کہ نون لیگ نے کسی پراسس کے تحت اسے جج لگایا تھا
بلکے میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ یہ جج نون لیگ کی سفارش اور چیرہ دستوں کی وجہ سے جج منتحب ہوا ۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ نون لیگ کا پالتو ہے ۔ پھر مریم نواز کی پریس کانفرنس میں دھمکی کہ میرے پاس اور بھی ویڈیوز ہیں اور پھر جج صاحب کی فحش ویڈیو سامنے آنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب بھی آپ کو ثبوت چاہیے ؟
۔
آپ نواز شریف کے خلاف حرام مال کے عدالتی فیصلے ماننے سے انکاری ہیں ٹھیک ہے میں آپ سے بحث نہیں کرتا
بس یہ بتائیں کہ آپ مریم نواز کے جعلی کاغذ دینے کی کیا وضاحت دیتے ہیں ؟