مریم نواز بیٹی کی طرح ہیں،ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں:صدر پی ٹی آئی لاہور

battery low

Minister (2k+ posts)
357886_4081352_updates.jpg


لاہور : تحریک انصاف لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے مریم نواز سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے وہ ان کی
بہن بیٹی کی طرح ہیں۔


پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے وقت میں نے مریم نواز سے متعلق انتہائی غلط بات کی، ان سے متعلق جذبات میں آکر غلط بات کرگیا۔

جمیل اصغر کا کہنا تھا کہ مریم نواز ہمارے ملک کی لیڈر ہیں، میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں، میں سمجھتا ہوں مریم نواز سمیت کسی بھی خاتون سے متعلق ایسی بات نہیں کرنی چاہیے، خواتین کی عزت کو ہمیشہ ملحوظ رکھا جانا چاہیے۔

صدرپی ٹی آئی لاہور نے مزید کہا کہ میں خواتین کو ہمیشہ بہن اور بیٹی کے روپ میں دیکھتا ہوں، مریم نواز بلاشبہ میری بہن اور بیٹی کی طرح ہیں، پارٹی قائدین اورکارکنوں سےدرخواست ہے ہرکسی کی ماں،بہن اور بیٹی کی عزت مقدم سمجھیں۔


Source
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
کیا اس کو لینے کوئی ڈالا آگیا تھا ؟ اور کیا پی ٹی آئی کی جو اسی اسی سال کی بوڑھی عورتیں اور بچیاں اور جوان لڑکیاں ان حرام کے نطفوں گشتی کے بچوں امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجروں دلوں حرام زادوں گشتی کے بچوں نے جیلوں میں ڈالی ہوئی ہیں جھوٹے مقدمے بنا کر اور پھر ہر ضمانت کے بعد نیا کیس ڈال کر ان کو ٹارچر کرتے بس ان گشتی کے بچوں حرامُ زادوں کی بہو بیٹیاں ہیں
جنکی عزت کی جائے ؟ اور وہ پی ٹی آئی کی خواتین کسی کی ماں بہو بیٹیاں نہیں ہیں ؟ ان کی کوئی عزت نہیں ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Agar Gashti Farari kay zulm kay khof sey moafi mangi hai —— Tu iss par LANTAIN BESHUMAR —- Aur agar Allah kay khoaf ki wajah şey. Tu phir Allah isay moaf karay ——- By the way ——Iss nay moafi mangi kis wajah se hai —— Gashti ko Gashti kehna kon si moafi wali baat hai 🤷‍♂️

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج گیراج پھرتی تھی
کھمبے دیکھ کر ڈرتی تھی



اس عورت کی حرام کاریوں پر تنقید کرو تو فورا عورت کارڈ شروع ۔۔۔ حرام کھانا ہو تو ہپ ہپ