اس حرام کی پتلی سے کہو کہ وہ اپنے وہ لفظ کیمرے پر دھرا دے جو اس کےلیڈر نے اسے سکھائے ہیں ۔ بے شرم ناک چڑھا کے ایسے بول رھی ہے جیسے یہ حج کر کے لوٹی ھے ۔ بدتمیز عورت کے پاس مریم اورنگزیب کی کرپشن کے کیا ثبوت ہیں ، کیا اس پر کوئ الزام بھی ھے ۔
ان حرامیوں نے یو کے میں بھی جاکر اپنی لعنتی گندی تربیت نہیں بدلی ۔ مریم ایک عام کافی شاپ سے کافی لینے گئ تھی کسی ھائبرڈ ، فائیو اسٹار آؤٹ لٹ سے کافی نہیں لے رھی تھی۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس حجاب کے پیچھے ایک نہایت مکروہ روح کھڑی ہے جو اسلام کی تعلیمات کا مذاق اڑا رہی ہے ۔
مریم کی متانت ، سنجیدگی ، تحمل اور وقار کو سلام ، جس نے اس خباثت کے کیچڑ میں سے گزر کر بھی اپنے کپڑے ان کے غلیظ چھینٹوں سے محفوظ رکھے ۔ ویل ڈن مریم اورنگزیب ، یو ڈیزرو رسپیکٹ ۔
ان کو اس بات کی بھی سمجھ نہیں کہ اگر کسی نے کوئی کرپشن کی ہے تو عدالت جاؤ
آپ کسی کو اس طرح راہ چلتے ہراس نہیں کر سکتے
یہ سارے تھڑے والوں کی طرح ویلفیئر پر پلنے والے لو آئی کیو لوگ ہیں ان سے اور آپ کیا امید رکھ سکتے ہیں