مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کام کے لئے نائن زیرو ہی کافی ہے

;)

نین زیرو ایک سیاسی جماعت کا دفتر ہے جو ٨٨ میں کھولا گیا تھا

اب الطاف بھائی نے لندن میں دفتر کھولا ہوا ہے ، دہشت گردی کرنے کے لئے

دہست گردوں کے دفتر اپنے ہی ملک میں نہی کھلتے جس میں وہ دہشت گردی کرتے ہیں ، کسی دوسرے ملک میں کھلتے ہیں

خان صاحب کو شاہید عقل آ جاۓ
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Last para is funny where he is talking about geneva convention and islam, so what ever they are doing is it according to islam and geneva convention ??
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مذاکرات کبھی بکامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

How many groups of Taliban and there and how only 5 are not accepting the demands its easier to control now. Think about 60 and now 5.
So where do we stand now, APC and imran khan says dialogue will be under Pakistan constitution and taliban 's say they want to change it. are we heading towards full fledge operation ?
 
I think pti kpk ko ab federal ka wait nahi karba cheye kpkbki haad tak khud mozakrat kar lenay cheye yeh apc yeh time gaining sab drame bazi hai noray ki.khan sahab should allow ttp to open their office in kpk and also bring them.on the table .. jahan tak aein mein termeem ki baat hai tu yeh tu ham bhi chahtay hain.pti sab ko qanoon ke neachay lana chati hai na ke Asif ali zardari sadar bhi ban jaye llot mar bjhi karay or aaein kahey janab amunity hai. Or sadar saz e moot bhi maaf kar sakta hai bull **** easay aain ko mein nahi manta talban tu tu bahot door ki baat hai..
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

دیسی امریکی مالشن شانزے یا جو کچھ بھی تمہارا نام ہے

یہ مگر مچھ کے ٹسوے بہانا بند کرو

ان وحشیانہ حملوں کی مذمت کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے ان پالتو کتوں اور ایجنٹوں کو روکو جو تمھارے ایماء پر یہ دھماکے کر رہے ہیں

ایک طرف پاکستان کے دشمنوں کی پرورش اور دوسری طرف ان دھماکوں کی مذمت ، کوئی منافقت سی منافقت ہے

ف ج
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ڈروں مار کر طالبان پیدا کرنے کا شکریہ

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کے اس استدلال کی اساس غلط بنيادوں پر ہے اور ميرے خيال ميں ان دہشت گردوں کی کاروائيوں کو بدلے اور انتقام کے پيراۓ ميں بيان کر کے اس کی توجيہہ پيش کرنے سے پہلےان کے اقدامات اور اعمال پر بھی ايک نظر ڈال ليں۔

گزشتہ 10 برسوں کے دوران پيش آنے والے واقعات کے تسلسل کا بغور جائزہ لیں۔ کيا دہشت گردی اور القائدہ کا عالمی منظرنامے پر وقوع پذير ہونا خطے ميں عالمی قوتوں کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ فوجی کاروائ کے فيصلے سے قبل ہوا تھا يا اس کے نتيجے ميں يہ سارا عمل سامنے آيا؟

بالآخر حتمی تجزيے ميں دہشت گردی بغير کسی تفريق کے قتل ہے۔ پاکستانی فوجيوں کی گردنيں اڑانا، عوامی مقامات جيسے بازاروں، ہسپتالوں، سکولوں اور يہاں تک کہ جنازوں پر بھی خودکش حملوں کے ذريعے پاکستانی شہريوں کا دانستہ بڑے پيمانے پر قتل عام ايسے اقدامات نہيں ہيں جنھيں محض بدلے يا انتقام جيسے کھوکھلے الفاظ کے ذريعے ہضم کر کے فراموش کر ديا جاۓ۔ يہ تو ايک ايسی سوچ کی ترجمانی کرتا ہے جو ہر اس شخص اور ادارے پر حملے کو جائز تصور کرتا ہے جو ايک مخصوص نظريے اور طرز فکر کو قبول کرنے سے انکار کر دے۔

کيا منطق اور فہم وفراست کے کسے بھی پيمانے کے تحت انتقام کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل کی توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے؟

دہشت گردوں نے بارہا اپنے اقدامات سے يہ ثابت کيا ہے کہ وہ پاکستان کے عوام اور ان کی حکومت کے حقيقی دشمن ہيں۔

chargootay

MPA (400+ posts)
This is why an official TTP spokesman and an office/tent whatever would clear the doubts.. everything would be in black and white..
incase talks fail, we can chose other options (including the most ineffective operation)

The good thing would be that we would be able to divide them if even few of them accept the talks..
Btw there is always going to be this fear of attacks unless there is a ceasefire from both sides...

Just one unknown group saying it and people believing this crap
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی جماعت؟
:13:

نین زیرو ایک سیاسی جماعت کا دفتر ہے جو ٨٨ میں کھولا گیا تھا

اب الطاف بھائی نے لندن میں دفتر کھولا ہوا ہے ، دہشت گردی کرنے کے لئے

دہست گردوں کے دفتر اپنے ہی ملک میں نہی کھلتے جس میں وہ دہشت گردی کرتے ہیں ، کسی دوسرے ملک میں کھلتے ہیں

خان صاحب کو شاہید عقل آ جاۓ
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
مذاکرات اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک کہ خبروں پر سینسر شپ عائد نہ کی جائے. بم دھماکے کی خبر ضرور دینی چاہیے مگر اگر یہاں بھی 'نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا' جیسے الفاظ رپورٹنگ میں استمعال کیے جائیں تو بہت بہتر ہے. یہ کیا بات ہوئی کہ فلاں شخص یا گروپ نے اخبار کے دفتر فون کر کے ذمہ داری قبول کر لی. اس بات کی کون تصدیق کرے گا کہ یہ کام اسی گروپ نے ہی کیا ہے یا کوئی اور ملوث ہے. اب بھلا حکومت اور ہماری فوج اتنے نا اہل ہیں کہ وہ محض اخباری بیان سے یہ معلوم کرینگے کہ ان دھماکوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے

You are right yeh kia har Dhamaka Talban per daal dia jaata hay aur phir becharay Talban murawat mein dhamaka qabool kar laity hain aab iis ka matlab yeh tu nahain keh media Talban ko badnam karta rahay aur PTI walay sharam saay pani pani ho jain......Lihaza dhamaka chahay Talban qabool bhi karain ....""muda""" hamesha na-maloom par dalna chihaiy....aakhir censorship bhi koi cheez hoti hay.(clap)(clap)(clap)
 
Uxi Ali

MPA (400+ posts)
Yehi... theek yehi waja hai k Imran Khan keh rha hai k Taliban ko offyc kholne de dia jaye... agar office hota aur wahan se yeh khabar ayi hoti to fori action lya jata... magar ab yeh kisi ko pata hi nhi ke Talibaan ki konsay group ne yeh biyaan dya hai!!
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ye saara gandd tum khabeeson ka hi to banaya huaa hai laantion

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اگر ميں آپ کی دليل کی منطق سمجھ سکا ہوں تو اس کے معنی يہ ہوۓ کہ وہ دہشت گرد جو سکولوں کو بموں سے تباہ کر رہے ہيں اور جنازوں، مسجدوں، ہسپتالوں اور بازاروں پر خودکش بمباروں سے حملے کر رہے ہيں وہ اس ليے درست ہيں کيونکہ وہ تو محض امريکی پاليسيوں سے اختلاف کر کے اپنے غم وغصے کا اظہار کر رہے ہيں۔ آپ کيسے امریکہ کو مورد الزام قرار دے کر ان قاتلوں کو بری الذمہ سمجھ رہے ہيں جو روزانہ پاکستانيوں اور مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہيں؟

يہ امريکی حکومت نہيں بلکہ القائدہ اور اس کے چيلے ہيں جو کم سن بچوں کا برين واش کر کے انھيں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلاف بطور ہتھيار استعمال کر رہے ہيں۔ آپ کی دليل اس ليے بھی درست نہيں ہے کہ اسامہ بن لادن اور اس کے حمايتيوں نے دہشت گردی کی جس مہم کا آغاز کيا تھا اس ميں ہزاروں کی تعداد ميں امريکی فوجی اور شہری بھی ہلاک ہو چکے ہيں۔دانستہ اور بلا کسی تفريق کے شہريوں کا بے دريخ قتل کبھی بھی ہماری پاليسی کا حصہ نہيں رہا لیکن دوسری جانب دہشت گرد تنظيموں نے بارہا مسلمانوں سميت عام شہريوں کے قتل کی توجيہات پيش کی ہيں۔ انھوں نے متعدد بار پاکستانی فوجيوں اور شہريوں کو ہلاک کيا ہے اور مسجدوں پر حملے کيے ہيں۔ کيا ان حملوں کے ليے امريکہ کو قصوروار قرار دينا درست ہے؟

اس میں کوئ شک نہيں کہ امريکی شہريوں کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبہود امريکی حکومت کی اہم ذمہ داريوں اور فرائض میں شامل ہے۔ ہماری خارجہ پاليسيوں سے متعلق اہم فيصلے ہماری شہريوں کی حفاظت کے بنيادی اسلوب کو مدنظر رکھتے ہوۓ ہی کيے جاتے ہیں۔ مگر کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ اس بنيادی مقصد کے حصول کے لیے دنيا میں زيادہ سے زيادہ دشمنوں کی تعداد ميں اضافہ سود مند ہے يا ديگر ممالک کے ساتھ عالمی سطح پر طويل المدت بنيادوں پر ايسے تعلقات استوار کرنا زيادہ فائدہ مند ہے جس سے تمام فريقین کے ليے باہم مفادات پر مبنی يکساں مواقعوں کا حصول ممکن ہو سکے؟

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

jason

Chief Minister (5k+ posts)
You need to define the taliban who is there face or we should paste every crime on an unknown faceless enemy.This is an easy way out for the law enforcing agencies that whenever they are asked about who did this? Taliban sir jee. and where are these talibans.... must be in waziristan afghanistan god knows better.
and this is how the blame game goes on.........and on.....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کے اس استدلال کی اساس غلط بنيادوں پر ہے اور ميرے خيال ميں ان دہشت گردوں کی کاروائيوں کو بدلے اور انتقام کے پيراۓ ميں بيان کر کے اس کی توجيہہ پيش کرنے سے پہلےان کے اقدامات اور اعمال پر بھی ايک نظر ڈال ليں۔

گزشتہ 10 برسوں کے دوران پيش آنے والے واقعات کے تسلسل کا بغور جائزہ لیں۔ کيا دہشت گردی اور القائدہ کا عالمی منظرنامے پر وقوع پذير ہونا خطے ميں عالمی قوتوں کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ فوجی کاروائ کے فيصلے سے قبل ہوا تھا يا اس کے نتيجے ميں يہ سارا عمل سامنے آيا؟

بالآخر حتمی تجزيے ميں دہشت گردی بغير کسی تفريق کے قتل ہے۔ پاکستانی فوجيوں کی گردنيں اڑانا، عوامی مقامات جيسے بازاروں، ہسپتالوں، سکولوں اور يہاں تک کہ جنازوں پر بھی خودکش حملوں کے ذريعے پاکستانی شہريوں کا دانستہ بڑے پيمانے پر قتل عام ايسے اقدامات نہيں ہيں جنھيں محض بدلے يا انتقام جيسے کھوکھلے الفاظ کے ذريعے ہضم کر کے فراموش کر ديا جاۓ۔ يہ تو ايک ايسی سوچ کی ترجمانی کرتا ہے جو ہر اس شخص اور ادارے پر حملے کو جائز تصور کرتا ہے جو ايک مخصوص نظريے اور طرز فکر کو قبول کرنے سے انکار کر دے۔

کيا منطق اور فہم وفراست کے کسے بھی پيمانے کے تحت انتقام کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل کی توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے؟

دہشت گردوں نے بارہا اپنے اقدامات سے يہ ثابت کيا ہے کہ وہ پاکستان کے عوام اور ان کی حکومت کے حقيقی دشمن ہيں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

شانزے ، تم پاکستانی فوجیوں کو چھوڑو ، تم یہ بتاؤ کہ ان پاکستانی طالبان نے کبھی ایک بھی امریکی مارا ہے؟؟؟

جب دمہ ڈولا پر پہلی دفہ مدرسہ پر ڈرون حملہ ہوا تھا اور اسی بچے شہید ہوے تھے کیا اس وقت یہ کھسرے نما پاکستانی طالبان تھے ؟؟؟ جنہوں نے ایک بھی امریکی نہی مارا کبھی

یہ امریکہ کی پلانگ تھی کہ اس نے یہ حملہ کیا تا کہ اس کو بنیاد بنا کر پاکستانی طالبان بنا سکے ، وہی پرل ہاربر کی بات

کہ کوئی جواز ہونا چاہے

اور اب یہ لوگ پاکستانیوں کو مار رہے ہیں بہانہ تمہارے ڈرون کا

یہ وہی بات ہیں کہ مشین گن میں گولیاں ڈال رہے ہو اور اس گن کا منہ ہماری طرف ہے
 
seekers

Minister (2k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کے اس استدلال کی اساس غلط بنيادوں پر ہے اور ميرے خيال ميں ان دہشت گردوں کی کاروائيوں کو بدلے اور انتقام کے پيراۓ ميں بيان کر کے اس کی توجيہہ پيش کرنے سے پہلےان کے اقدامات اور اعمال پر بھی ايک نظر ڈال ليں۔

گزشتہ 10 برسوں کے دوران پيش آنے والے واقعات کے تسلسل کا بغور جائزہ لیں۔ کيا دہشت گردی اور القائدہ کا عالمی منظرنامے پر وقوع پذير ہونا خطے ميں عالمی قوتوں کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ فوجی کاروائ کے فيصلے سے قبل ہوا تھا يا اس کے نتيجے ميں يہ سارا عمل سامنے آيا؟

بالآخر حتمی تجزيے ميں دہشت گردی بغير کسی تفريق کے قتل ہے۔ پاکستانی فوجيوں کی گردنيں اڑانا، عوامی مقامات جيسے بازاروں، ہسپتالوں، سکولوں اور يہاں تک کہ جنازوں پر بھی خودکش حملوں کے ذريعے پاکستانی شہريوں کا دانستہ بڑے پيمانے پر قتل عام ايسے اقدامات نہيں ہيں جنھيں محض بدلے يا انتقام جيسے کھوکھلے الفاظ کے ذريعے ہضم کر کے فراموش کر ديا جاۓ۔ يہ تو ايک ايسی سوچ کی ترجمانی کرتا ہے جو ہر اس شخص اور ادارے پر حملے کو جائز تصور کرتا ہے جو ايک مخصوص نظريے اور طرز فکر کو قبول کرنے سے انکار کر دے۔

کيا منطق اور فہم وفراست کے کسے بھی پيمانے کے تحت انتقام کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل کی توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے؟

دہشت گردوں نے بارہا اپنے اقدامات سے يہ ثابت کيا ہے کہ وہ پاکستان کے عوام اور ان کی حکومت کے حقيقی دشمن ہيں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

شانزے پرا
آپ کی پوسٹ دیکھ کر مجھے اپنی سٹوڈنٹ لائف یاد آ جاتی ہے ، ہم بھی پیپر میں لائن چھوڑ کر بڑا بڑا لکھتے تھے تاکے جواب لمبا لگے اور نمبر بھی زیادہ لگیں .
ویسے آپس کے بات ہے ١٠٠-٢٠٠ ڈالر تو ملتا ہو گا ایک بیس سطر کی پوسٹ کا ، آپ کی پوسٹ پر لائیک لگنے کا جو ایکسٹرا ملے وہ کبھی ہم سے بھی شیر کر لیا کریں . پہلی لائک لگ گی ہے شیر کا انتظار ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاسی جماعت؟
:13:

جی ہاں سب سے پہلے یہ سیاسی جماعت ہی تھی اور کوئی دہشت گردی نہی تھی یہ بعد میں شروع ہوئی

جبکہ پاکستانی طالبان صرف دہشت گرد ہیں ، سیاسی نہی ، فلاحی نہی ، اور کچھ بھی نہی صرف دہشت گرد
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
دہشت گردی شروع ہونے کے بعد کیا آفس بند ھوا؟

آپ اپنی عمر کے لحاظ سے ٹھیک باتیں کر رہے ہیں

میں ان باتوں کا جواب نہی دے سکتا ، اس کے لئے کچھ تجربہ چاہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
The guy quoted in story named OMAR KHALID is head of PUNJABI Taliban (the group opposing the dialogues). 25 out of 30 groups willing for talks but 5 groups are opposing. We must have dialogue to distance these groups from each other.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اگر ميں آپ کی دليل کی منطق سمجھ سکا ہوں تو اس کے معنی يہ ہوۓ کہ وہ دہشت گرد جو سکولوں کو بموں سے تباہ کر رہے ہيں اور جنازوں، مسجدوں، ہسپتالوں اور بازاروں پر خودکش بمباروں سے حملے کر رہے ہيں وہ اس ليے درست ہيں کيونکہ وہ تو محض امريکی پاليسيوں سے اختلاف کر کے اپنے غم وغصے کا اظہار کر رہے ہيں۔ آپ کيسے امریکہ کو مورد الزام قرار دے کر ان قاتلوں کو بری الذمہ سمجھ رہے ہيں جو روزانہ پاکستانيوں اور مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہيں؟

يہ امريکی حکومت نہيں بلکہ القائدہ اور اس کے چيلے ہيں جو کم سن بچوں کا برين واش کر کے انھيں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلاف بطور ہتھيار استعمال کر رہے ہيں۔ آپ کی دليل اس ليے بھی درست نہيں ہے کہ اسامہ بن لادن اور اس کے حمايتيوں نے دہشت گردی کی جس مہم کا آغاز کيا تھا اس ميں ہزاروں کی تعداد ميں امريکی فوجی اور شہری بھی ہلاک ہو چکے ہيں۔دانستہ اور بلا کسی تفريق کے شہريوں کا بے دريخ قتل کبھی بھی ہماری پاليسی کا حصہ نہيں رہا لیکن دوسری جانب دہشت گرد تنظيموں نے بارہا مسلمانوں سميت عام شہريوں کے قتل کی توجيہات پيش کی ہيں۔ انھوں نے متعدد بار پاکستانی فوجيوں اور شہريوں کو ہلاک کيا ہے اور مسجدوں پر حملے کيے ہيں۔ کيا ان حملوں کے ليے امريکہ کو قصوروار قرار دينا درست ہے؟

اس میں کوئ شک نہيں کہ امريکی شہريوں کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبہود امريکی حکومت کی اہم ذمہ داريوں اور فرائض میں شامل ہے۔ ہماری خارجہ پاليسيوں سے متعلق اہم فيصلے ہماری شہريوں کی حفاظت کے بنيادی اسلوب کو مدنظر رکھتے ہوۓ ہی کيے جاتے ہیں۔ مگر کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ اس بنيادی مقصد کے حصول کے لیے دنيا میں زيادہ سے زيادہ دشمنوں کی تعداد ميں اضافہ سود مند ہے يا ديگر ممالک کے ساتھ عالمی سطح پر طويل المدت بنيادوں پر ايسے تعلقات استوار کرنا زيادہ فائدہ مند ہے جس سے تمام فريقین کے ليے باہم مفادات پر مبنی يکساں مواقعوں کا حصول ممکن ہو سکے؟

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

salala checkpost per kis ne hamla kiya?

meri mantaq aap ne samajh kar bhi nazar andaz kardi aur wo ye hai ke tumharay cia ke agent raw aur mossad ke sath mil kar hamaray masoom aur saada loh awam ko gumrah karke apne hi logon ke khilaaf istemaal karwa rahe hain in sab buraaion ke peeche demagh tumhara hi istemal hota hai chahe banday hamare kyon na hon lekin tashadud per ubhaartay tum log ho. aik banday ki pori family ko khatam kerke phir wahan propaganda kartay ho ke ye pakistani army ne kiya hai. tumhara ye dhanda ziyada der nahi chalnay wala. tum log jald hi tumhare puppets jo ke hamare politicians hain unke sath nest o nabood hogay...
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ان وحشیانہ حملوں کی مذمت کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے ان پالتو کتوں اور ایجنٹوں کو روکو جو تمھارے ایماء پر یہ دھماکے کر رہے ہیں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کی پوسٹ سے يہ تاثر ملتا ہے کہ طالبان بنيادی طور پر پرامن ہیں ليکن ان کے درميان کچھ غير ملکی عناصر موجود ہيں جو دانستہ بے گناہ افراد کو ہلاک کر کے لوگوں کو ان کے خلاف کر رہے ہیں۔

آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ان کے عوامی بيانات اور ان کے اعمال ميں فرق ہوتا۔ مگر بدقسمتی سے آپ کے مفروضے کے برخلاف حقیقت اس سے مختلف ہے۔ چاہے طالبان کے ليڈر جيسے مولوی نذير کے انٹرويو ہوں، ان کے ترجمان کے بيانات ہوں يا پھر ان کی پراپيگنڈہ ويڈيوز ہوں جن ميں سر قلم کرنے کے غير انسانی مناظر موجود ہیں۔ ان کا پيغام واضح اور صاف ہے۔

طالبان اور ان کی ليڈرشپ نے نہ صرف اپنے اعمال کی ذمہ داری قبول کی ہے بلکہ مستقبل ميں اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت ميں ايسے مزيد اقدامات کرنے کا عنديہ ديا ہے۔

طالبان کا يہ عفريت محض ايک دو واقعات کی بنياد پر سامنے نہيں آيا جس کا ذمہ دار چند افراد کو قرار ديا جا سکے۔ يہ ايک باقاعدہ مہم ہے جس ميں مذہب کے نام پر ايک مخصوص سوچ اور مکروہ نظريے کا پرچار اور اس کی تشہير کی جا رہی ہے، ايک ايسا نظريہ جسے مسلم دنيا کے تمام اہم مذہبی سکالرز نے يکسر مسترد کر ديا ہے۔ہم سوات ميں ان دہشت گردوں کے زير اثر تباہ کن نتائج ديکھ چکے ہیں جب ان لوگوں نے نہ صرف يہ کہ حکومت پاکستان کے قوانين اور جمہوری اداروں کو يکسر مسترد کر ديا تھا بلکہ ايک ايسا نظام نافذ کر رہے تھے جو طالبان کے زير اثر افغانستان ميں نافذ کيا گيا تھا اور مستقبل ميں پورے پاکستان ميں اپنے نظام کو پھيلانے کے خواہ تھے۔

سوات کے بعد يہ لوگ بنیر ميں بھی داخل ہو گۓ اور پورے پاکستان ميں اپنے مخصوص نظام کو قائم کرنے کی سوچ سب پر واضح کر دی۔

پاکستان کی خود مختاری کو اصل خطرہ ان دہشت گردوں سے ہے جو پاکستان کے ديہاتوں اور قصبوں پر قبضہ کر کے يہاں اپنی مرضی کا نظام نافذ کر رہے ہيں۔ ۔ لاہور، اسلام آباد، ڈيرہ غازی خان اور ملک کے دوسرے علاقوں ميں ہونے والا ہر خود کش حملہ اسی خطرے کا عکاس ہے۔

Back
Top