مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت سے مذاکرات کبھی بھی اور کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، کالعدم تحریک طالبان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے اس لیے مذاکرات کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد رسانی نے کہا ہے کہ ابھی تک فوج کے ساتھ فائربندی نہیں ہوئی ہے اور دونوں جانب سے کارروائیاں جاری ہیں، پشاور بس دھماکا بھی ہماری کارروائیوں کا تسلسل ہے، ہم نے آئین بدلنے کا مطالبہ کیا جب کہ فوج ہمیں آئین میں رہ کر مذاکرات کرنے کا کہہ رہی ہے مگر ہم آئین بدلنے کے اپنے کسی بھی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اگر کسی طالبان کمانڈر نے اپنے طور پر حکومت سے کوئی معائدہ کیا تو اسے تسلیم نہیں کریں گے تاہم اگر ہمارا حکومت کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوا تو اس کا اطلاق ملک بھر میں ہوگا۔ انہوں نے پاکستانی عوام کی فلاح اور پاکستان کو نقصان پہنچنے سے بچانے کیلئے مذاکرات کی دعوت میں پہل کی مگر حکومت سنجیدہ نظر نہیں آ رہی ہے۔

عمر خالد رسانی نے مزید کہا کہ جمعرات کو بھی کراچی میں 3 ماہ قبل گرفتار ہونے والے ہمارے 3 ساتھیوں کو قتل کردیا گیا، ہمارے ساتھیوں کے ساتھ خفیہ عقوبت خانوں میں رکھ کر کیا جانے والا سلوک اسلام اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے اور اسی وجہ سے اعتماد کی فضا کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

http://www.express.pk/story/179883/

Last edited:

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مذاکرات کبھی بکامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

So where do we stand now, APC and imran khan says dialogue will be under Pakistan constitution and taliban 's say they want to change it. are we heading towards full fledge operation ?
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مذاکرات اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک کہ خبروں پر سینسر شپ عائد نہ کی جائے. بم دھماکے کی خبر ضرور دینی چاہیے مگر اگر یہاں بھی 'نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا' جیسے الفاظ رپورٹنگ میں استمعال کیے جائیں تو بہت بہتر ہے. یہ کیا بات ہوئی کہ فلاں شخص یا گروپ نے اخبار کے دفتر فون کر کے ذمہ داری قبول کر لی. اس بات کی کون تصدیق کرے گا کہ یہ کام اسی گروپ نے ہی کیا ہے یا کوئی اور ملوث ہے. اب بھلا حکومت اور ہماری فوج اتنے نا اہل ہیں کہ وہ محض اخباری بیان سے یہ معلوم کرینگے کہ ان دھماکوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لوگ انڈیا اور امریکہ کے اجنڈے پر کام کر رہے ہیں

جو فاٹا کو توڑ کے افغانستان میں شامل کرنا چاہتے ہیں ، جیسے الطاف بھائی علیحدہ ہونا چاہتے ہیں اور کراچی میں قتل و غارت کر رہے ہیں

السیکولر و طالبان ملت واحده
 
Last edited:

Aladdin

Senator (1k+ posts)
Re: مذاکرات کبھی بکامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

So where do we stand now, APC and imran khan says dialogue will be under Pakistan constitution and taliban 's say they want to change it. are we heading towards full fledge operation ?

Kya aap ka name Sher Dil hay???Facebook per likha hoha hay siasat.pk ki post k saath....
 
Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
army operation aur awam mazeed khudkush hamlon k liye tayyar ho jae.khas taur py yeh liberals.kisi ko awam ki fikar nahi h
 
Last edited:

Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
یہ لوگ انڈیا اور امریکہ کے اجنڈے پر کام کر رہے ہیں

جو فاٹا کو توڑ کے افغانستان میں شامل کرنا چاہتے ہیں ، جیسے الطاف بھائی علیحدہ ہونا چاہتے ہیں اور کراچی میں قتل و غارت کر رہے ہیں

السیکولر و طالبان ملت واحده
ti1 to mujhy samajh nahi aaati k ap k dimagh mein itna fatoor kahan say aata ha??cia k under apki army kar rahi h.may be taliban raw k under ho laken hamari army america bahadur k talway chat rahi ha
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمين

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

lol shanzy khan matlab ab imran khan jo dialogue ki baat kar rahe hn un par operation karwana chah rahe ho tum.laken blackwater k khilaf koun operation karay ga.q k taliban nay to kaha k unhon nay church py hamla nahi kia??
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
arey church par bhi taliban ney he hamla keya tha par taliban ka aik record hai keh jahan par aam log marey jain to taliban jaldi sey masoom ban kar uska inkar karney lagtey hain jab bhi sarkari log marey jain to barey fakhar sey kahtey hain keh ham ney keya hai...yeh taliban gineua kee baat kar rahey hain....arey ginua convention apply hota hai insanon par taliban insan to hai nahin...uskey sath jaisa bhi salook keya jai kam hai...usko insanon kee tarah nahin janwaron kee tarat treat keya jana chahey....khud jab prisional pakartey hain aur phir uskey galey kattey hain aur demand kar rahey hain keh hamarey prisionor key sath acha salook nahin ho raha hai...arey taliban pahley insan to bano phir demand karna
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مذاکرات اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک کہ خبروں پر سینسر شپ عائد نہ کی جائے. بم دھماکے کی خبر ضرور دینی چاہیے مگر اگر یہاں بھی 'نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا' جیسے الفاظ رپورٹنگ میں استمعال کیے جائیں تو بہت بہتر ہے. یہ کیا بات ہوئی کہ فلاں شخص یا گروپ نے اخبار کے دفتر فون کر کے ذمہ داری قبول کر لی. اس بات کی کون تصدیق کرے گا کہ یہ کام اسی گروپ نے ہی کیا ہے یا کوئی اور ملوث ہے. اب بھلا حکومت اور ہماری فوج اتنے نا اہل ہیں کہ وہ محض اخباری بیان سے یہ معلوم کرینگے کہ ان دھماکوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے

دھماکوں کی اطلاع دینے کے لئے جلد ہی ایک طالبان کا دفتر کھل رہا ہے

سی ایم کے پی کے کے دفتر کے سامنے

جس کے بورڈ پر لکھا ہوگا ہم ہر قسم کا دھماکہ کر سکتے ہیں

پہلے پچاس بندوں کی موت شرطیہ ہو گی اس سے اوپر فری ہوں گے

بکنگ جاری ہے جلد ہی اپنے ٹارگٹ آسان نرخوں پر حاصل کریں

کام کی ادایگی قسطوں پر بھی کی جاسکتی ہے

صرف ڈالر قبول کئے جاتے ہیں ، کریڈٹ کارڈ نہی
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Jab jab aap hamari madad kar ke muzamat karte ho wahan zaroor tumhara haath hota hai... Apna boriya bister lapaito aur bhaago afghanistan se ye saara gandd tum khabeeson ka hi to banaya huaa hai laantion
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ڈروں مار کر طالبان پیدا کرنے کا شکریہ
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مذاکرات کبھی بکامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

Do you know how many groups are there? Imran Khan said some groups may not want peace and negotiate but some may do. Lets start from identifying who want to negotiate and want peace and who don't want peace. This guy from Mohmand Agency one of them, who is against peace and negotiations.

So where do we stand now, APC and imran khan says dialogue will be under Pakistan constitution and taliban 's say they want to change it. are we heading towards full fledge operation ?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ti1 to mujhy samajh nahi aaati k ap k dimagh mein itna fatoor kahan say aata ha??cia k under apki army kar rahi h.may be taliban raw k under ho laken hamari army america bahadur k talway chat rahi ha

if u still do not understand then then sorry to say that u deserve the death because of bomb blast.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اس کام کے لئے نائن زیرو ہی کافی ہے

;)

دھماکوں کی اطلاع دینے کے لئے جلد ہی ایک طالبان کا دفتر کھل رہا ہے

سی ایم کے پی کے کے دفتر کے سامنے

جس کے بورڈ پر لکھا ہوگا ہم ہر قسم کا دھماکہ کر سکتے ہیں

پہلے پچاس بندوں کی موت شرطیہ ہو گی اس سے اوپر فری ہوں گے

بکنگ جاری ہے جلد ہی اپنے ٹارگٹ آسان نرخوں پر حاصل کریں

کام کی ادایگی قسطوں پر بھی کی جاسکتی ہے

صرف ڈالر قبول کئے جاتے ہیں ، کریڈٹ کارڈ نہی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
298089_196306430492949_818174263_n.jpg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مذاکرات کبھی بکامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

So where do we stand now, APC and imran khan says dialogue will be under Pakistan constitution and taliban 's say they want to change it. are we heading towards full fledge operation ?

Taliban have various groups. The few anti pakistan groups are afraid that if the negotiations with the pro Paksitan groups are made by the government then they(Anti Pakistan groups) will be ousted from pakistan, or will be killed. So they are making sure that the Govt is enraged or pressurized by the power of the general people to cut the offer of negotiation.
 
Back
Top