میں بھی شیخ رشید کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں یہ ان بیغرتوں کی سازش ہے صرف ٹائم بائی کرنے کے لیے یہ کبھی الیکشن نہیں کروایں گے ان کو پتہ ہے الیکشن ان کی موت ہیں
بھائی بات اچھی لگے یا بُری، لیکن اب تحریک انصاف، حکومت اور سپریم کورٹ، کسی کے پاس بھی اس سے بہتر راستہ نہیں ہے کہ باہمی مذاکرات سے ہی اس مسئلے کا حل نکالا جائے۔
سپریم کورٹ اس سے زیادہ کیا کرسکتی ہے؟ کتنے اداروں سے لڑے گی؟ اور اگر اس طرح کی رپورٹوں کے بعد اگر الیکشن کروائے جاتے ہیں تو یہ نون لیگ کے لیئے ’’لائسنس ٹو کِل‘‘ ہوگا۔ یہ اپنی پنجاب میں بیٹھی کُتے کے جیسی وفادار بیوروکریسی کو بے تحاشہ استعمال کریں گے اور ایسے لُولے لنگڑے الیکشن کروائیں گے کہ جس کے نتائج کسی کو بھی قابلِ قبول نہیں ہونگے، بعد از یہ سارا ملبہ بھی سپریم کورٹ پر ہی ڈالا جائے گا کہ ہم تو کہتے تھے کہ ایسے الیکشن نہیں کروائے جا سکتے۔
اب سپریم کورٹ نے ہی کروائے ہیں، لہٰذا بھگتیں۔
دوسری جانب، میرے اندازے کے مطابق، چوہدری برادران، جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے ہی بغل بچے ہیں، پی ٹی آئی کو یہ مشورہ دیں گے کہ جناب اس سب صورتحال سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اپنی اسمبلی پنجاب میں بحال کروا لیں۔ پھر یہ چوہدری اپنی اگلی گیم کھیلیں گے۔
میرے خیال میں اب صرف الیکشن میں تھوڑی مزید تاخیر کے لیئے صرف ایک وجہ قابلِ قبول ہوسکتی ہے، اور وہ ہے بجٹ۔
اگر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں تحریری طور پر معاہدہ لکھ کر سپریم کورٹ میں جمع کروایئں، کہ بجٹ کے ایک ہفتے بعد وہ خود بھی دیگر تمام اسمبلیاں تحلیل کر کے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائیں گی، تب تو یہ ایک معقول معاہدہ ہوگا۔
نہیں تو زرتاج گُل والی بات ہے کہ باقی سب صرف چورن ہی ہے۔
کافی المناک صورتحال ہے ۔ اور کافی غمگیر کیفیت سے گزر ریا اے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|