پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ ویسے ہی ہائپر ہو رہے ہے . ہمارا تو یہی موقف ہے کہ کسی کو بین نہ کیا جائے بلکہ متعلقہ کمینٹ بر وقت ڈیلیٹ کئے جائے یہ ایسا سسٹم ترتیب دیا جائے کہ کمینٹ میں گالی ڈٹیکٹ ہو سکے اردو فونٹ میں بھی
اسی بنا پر مگر مچھ کو بھی سپورٹ کیا ، سہراب سے ہمارے کیا نظریات ملتے ہے ، اس کے لیے میں نے اسپیشل تھریڈ بنایا
اور اس تھریڈ پر بھی اس کا نام لکھا
ہم تو آپ سے ہونے والی نا انصافی پر بھی آواز بلند کرتے ہے ، اب یہ الگ بات آپ نے ہمیں گٹھیا اور کمینہ کہہ دیا
آپ کو یہاں لوگ گالیاں دیں۔ آپ کے لئے گھوڑے کا فوٹو لگائیں۔ گھوڑے کی ماں ۔ اور باپ پر چٹکلے پیش کریں۔ پھر انہیں بین کردیا جائے۔ اور میں میدان میں کود کر ان کی رہائی کےلئے اگر آواز اٹھاوں تو لعنت ہے میرے انسان ہونے پر۔