مدعی بھی منصف بھی

Status
Not open for further replies.

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
شکریہ باوا - بس اگر اس فورم کے صاحب اقتدار ان چند آوارہ حضرات کو باندھ کر رکھے تو ہماری بین ہونے کی نوبت نہیں آئے گی
...آپ اور ڈیموکریٹ کو اب قید کر دیا
سہراب کا نک بھی زرد ہوا پڑا ہے
امید ہے آپ لوگ جلد ادھر ہوں گے ورنہ ہمیں پھر کوچ کرنا پڑے گا

رہائی مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

Welcome-back-Frances-teddybear64-30997286-433-274.gif

f137.gif
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اسی یکطرفہ پالیسی پر تو میں نے تقریبا آٹھ نو مہینے تک ادھر کا رخ نہ کیا
.... لیکن جب دیکھا کہ آپ لوگ ہمت نہیں ہارے تو واپسی کی ٹھان لی
اس پرفیکٹ کو بھی میں شروع میں کافی پسند کرتا تھا - لیکن یہ ایک عقل قل اور چول بندہ نکلا
...مذہبی فتووں سے لے کر قومیتوں کو نہیں بخشا اس نے
.....خیر اب اس کی اصلیت ظاہر ہو چکی

بھائی جی

بالکل درست کہا ہے آپ نے

صاحب اقتدار اگر ہر کسی پر بلا جواز بھونکنے والے چند آوارہ حضرات کو باندھ لیں تو ہمیں انہیں پتھر اٹھا کر چپ کرانے کی ضرورت ہی نہ پڑے

اسی یکطرفہ پالیسی پر تو میں نے تقریبا آٹھ نو مہینے تک ادھر کا رخ نہ کیا
.... لیکن جب دیکھا کہ آپ لوگ ہمت نہیں ہارے تو واپسی کی ٹھان لی
اس پرفیکٹ کو بھی میں شروع میں کافی پسند کرتا تھا - لیکن یہ ایک عقل قل اور چول بندہ نکلا
...مذہبی فتووں سے لے کر قومیتوں کو نہیں بخشا اس نے
.....خیر اب اس کی اصلیت ظاہر ہو چکی

میرے لیے یہ یکطرفہ پالیسی حیرت کا باعث نہیں ہے کیونکہ ہر ویبسائیٹ کی ایک پالیسی ہوتی ہے

مجھے یاد ہے پی کے پولیٹکس اچانک تمام پیپسی برگرؤں کو بین کر دیا کرتی تھی. حتی کہ نواز شریف پر تنقید کرنے پر مجھے کئی کئی ماہ موڈریشن میں رکھتی تھی

یہاں کچھ ماڈریٹرز جانبدار ہو سکتے ہیں لیکن عدیل صاحب، وسیم صاحب سمیت انتظامیہ کی اکثریت آپکی جائز شکایت کو نہ صرف سنتی ہے بلکہ ازالہ بھی کرتی ہے

ایمانداری کی بات ہے کہ مایوسی والی بات نہیں ہے

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلے دیکھتے ہے باوا آپ کی بات پر یقین کر کے
.... ویسے اس دن کی نا انصافی تو آپ کے سامنے ہے

جب مجھے اور سہراب کو مار دیا گیا اور وہ اس نائس کو بھونکنے کے لیے چھوڑ دیا گیا

آپکو اڈمن سے اس سلسلے میں بات کرنی چاہئیے تھی

کچھ موڈز جانبدار ضرور ہیں لیکن اڈمن فائنل اتھارٹی ہے اور بات سنتا ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

میرے لیے یہ یکطرفہ پالیسی حیرت کا باعث نہیں ہے کیونکہ ہر ویبسائیٹ کی ایک پالیسی ہوتی ہے

مجھے یاد ہے پی کے پولیٹکس اچانک تمام پیپسی برگرؤں کو بین کر دیا کرتی تھی. حتی کہ نواز شریف پر تنقید کرنے پر مجھے کئی کئی ماہ موڈریشن میں رکھتی تھی

یہاں کچھ ماڈریٹرز جانبدار ہو سکتے ہیں لیکن عدیل صاحب، وسیم صاحب سمیت انتظامیہ کی اکثریت آپکی جائز شکایت کو نہ صرف سنتی ہے بلکہ ازالہ بھی کرتی ہے

ایمانداری کی بات ہے کہ مایوسی والی بات نہیں ہے

Bhai app kay liay ban naimat hai app ka Roza mehfooz rehta hai , pura saal luch talnay kay liay hai iss maheenay araam karain
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اسی یکطرفہ پالیسی پر تو میں نے تقریبا آٹھ نو مہینے تک ادھر کا رخ نہ کیا
.... لیکن جب دیکھا کہ آپ لوگ ہمت نہیں ہارے تو واپسی کی ٹھان لی
اس پرفیکٹ کو بھی میں شروع میں کافی پسند کرتا تھا - لیکن یہ ایک عقل قل اور چول بندہ نکلا
...مذہبی فتووں سے لے کر قومیتوں کو نہیں بخشا اس نے
.....خیر اب اس کی اصلیت ظاہر ہو چکی

یہ پرفیکٹ خبطی انسان بلکہ گھوڑا ہے. اس کے نزدیک صرف یہ صحیح اور باقی سب غلط. اس کو بس ہفتے میں اک بار پھک کھلائیں تو اس کی طبعیت درست رہتی ہے.
 
Last edited:

یعنی آٹھ سال اور انگنت چھتر کھانے کے بعد؟؟؟

عامر بھائی

انگنت چھتر نہیں ہیں یار، صرف ایک ہزار ہیں

ہر ہفتے پچاس چھتر مارے جائیں گے اور بیس ہفتوں میں کوٹہ پورا ہو جائے گا

بس اتنی سی بات ہے جس کا آپ لوگوں نے بتنگر بنا لیا ہے

[hilar]

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اگر مگرمچھ والی ای ڈی میری ہے تو مجھ پر ہزار بار لعنت
اگر کسی اور کی تو تم پر دو ہزار بار لعنت
کیوں
کے
جھوٹے پر لعنت ضرور جائے گی مسلی نسل

میری طرف سے بھی دو ہزار بار لعنت اس پر. بارکا اسکو تو مفت میں بیٹھے بٹھائے چار ہزار لعنتیں مل گئیں
 
Bhai app kay liay ban naimat hai app ka Roza mehfooz rehta hai , pura saal luch talnay kay liay hai iss maheenay araam karain

تبسم آپی جی

اب ہمارا روزہ اتنا بھی کچا نہیں ہے کہ جو محض لچ تلنے سے ٹوٹ جائے

لچ تلنے میں وقفہ نہیں آنا چاہیے، یہ ہمارا ایمان ہے

:lol:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایڈمن رمضان کے اس بابرکت مہینے کی بدولت، باوا، سہراب، سائٹ اور مگرمچھ کو رہا کر دیں. شکریہ
 
امید ہے اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں میں سب کی رہائی کا عمل مکمل ہو جائے گا

اب یہ نہ کہنا کہ میرے کومنٹس پڑھکر آپکو وہ لڑکی یاد آ گئی ہے جو گھر سے بھاگنے سے ایک دن پہلے سب گھر والوں کو بتا رہی تھی کہ کل ہمارے گھر کا ایک فرد کم ہو جائے گا

اسکے گھر والے اسکی گمشدگی پر پریشان ضرور تھے لیکن اسکی پشین گوئی کے معترف بھی تھے اور سب افسوس کرنے والوں سے کہہ رہے تھے کہ وہ الگ بات ہے کہ ہماری لڑکی بھاگ گئی ہے لیکن وہ بہت پہنچی ہوئی ہستی تھی اور اس نے ایک دن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ کل ہمارے گھر کا ایک فرد کم ہو جائے گا

:)

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
This forum, once, used to be heavily biased towards PTI. The admins of this forum are still partial, but due to increased activity of people who don't have a soft spot for PTI, the forum has started to look a little less burger.

PTI is going down the drain, the pro anti PTI drama I don't think shall last for a lot of time, people are losing interest in it and it was that drama upon which this website was thriving, the admins of this site need to have other substances here, if they don't want a future like pk politics.

I request to all the respectable members of this website to abstain from using abusive words for the other respectable members, we are one as a nation, the differences that our political leader are trying to put between us is for their own good only.

The political figure who has opted to become public for a chance in the power play, has himself made his life open for public scrutiny, open for allegations and open for judgement. This gives the respectable members of this forum the freedom to openly debate on each and every aspect of his life. The same is not applicable for the respectable members of this forum, they are the judges not the accused.

In the end we must have the patience and the maturity to endure some remarks about the political leadership that we follow, I mean NS is guunja and IK is paghal, these are facts, what is the need of burning on these petty issues.

Also for admin there is no need of censoring G U N J A, you are tabooing things that should never be a taboo, that just shows that you people are also not learning.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

امید ہے اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں میں سب کی رہائی کا عمل مکمل ہو جائے گا

اب یہ نہ کہنا کہ میرے کومنٹس پڑھکر آپکو وہ لڑکی یاد آ گئی ہے جو گھر سے بھاگنے سے ایک دن پہلے سب گھر والوں کو بتا رہی تھی کہ کل ہمارے گھر کا ایک فرد کم ہو جائے گا

اسکے گھر والے اسکی گمشدگی پر پریشان ضرور تھے لیکن اسکی پشین گوئی کے معترف بھی تھے اور سب افسوس کرنے والوں سے کہہ رہے تھے کہ وہ الگ بات ہے کہ ہماری لڑکی بھاگ گئی ہے لیکن وہ بہت پہنچی ہوئی ہستی تھی اور اس نے ایک دن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ کل ہمارے گھر کا ایک فرد کم ہو جائے گا

:)

اگر رہائی کے سلسلے میں ضمانت وغیرہ کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

عامر بھائی

انگنت چھتر نہیں ہیں یار، صرف ایک ہزار ہیں

ہر ہفتے پچاس چھتر مارے جائیں گے اور بیس ہفتوں میں کوٹہ پورا ہو جائے گا

بس اتنی سی بات ہے جس کا آپ لوگوں نے بتنگر بنا لیا ہے

[hilar]

باوا صاب دوسرے الفاظ میں، مشکلیں اتنی پڑیں کے آساں ہو گئیں؟؟؟

سمجھ تو آپ گئے ہو گے

(bigsmile)
 
کہتے ہیں کہ مشکل وقت کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ وہ ٹھہرتا نہیں ہے اور گزر جاتا ہے

اسکے اثرات ضرور دیر تک رہتے ہیں

:)

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ صاحب تمھیں نہ اپنوں کی پہچان ہے اور نہ پرایوں کی - ہر کسی پر چڑ دوڑتے ہو

اس لیے اس فورم کی ذلالت کا عالمی ایوارڈ آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا

مجھے اگر اپنوں کی اور پرائیوں کی پہچان نہی تو مجھے اپنی پہچان ضرور ہے ۔
کہتے ہیں بیوقوف نادان دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے ۔
یہ جہالت آپ لوگوں کو قبول ہو۔ میری پہچان مجھے اجازت نہی دیتی کہ چند ٹکے کی عزت کی خاطر تم لوگوں کی خوشامند کروں اور اس جہالت کا حصہ بنوں۔
یہ گروپ بازی یاری دوستی آپ کو مبارک ۔ میرا اصول کلمہ حق سچ مجھے ہر بات کہہ دینے کا حوصلہ دیتا ہے ۔
آزادی اظہار دل مطمعین کرتا ہے۔اور اسی کے لئے اس فورم پر آنا ہوتا ہے ۔ ناکہ یہاں فضول کی یاری دوستی نبھانے کے لئے زبان کر بریکیں لگائی جائیں۔

ایوارڈ کا شکریہ۔ لیکن عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔

حدیث۔ تم میں سے میرے نذدیک وہ شخص زیادہ بہتر ہے جو اچھے اخلاق والا ہے ۔
 
s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)

آپ اور آپ کے اصول
[hilar]]​

Last edited:
Status
Not open for further replies.