مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی گردن میں ڈبل سریا آجائیگا،قادرمندوخیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستوں کی بندربھانٹ کے بعد پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل کی نئی منطق اور نئی تبدیلی کی طرف اشارہ ۔۔

بولے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا ہے کیونکہ " نون لیگ کی گردن میں سریا پہلے بھی تھا اب ڈبل ہو جائے گا "

"مخصوص نشستوں کے فیصلے سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا ہے کیونکہ اب ن لیگ کو پیپلزپارٹی کی محتاجی نہیں رہی ہے، ن لیگ کی گردن میں سریا پہلے بھی تھا ، اب ڈبل ہو جائے گا"۔ پی پی رہنما قادرخان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938897145408692304
 

Back
Top