محو حیرت ہوں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب میں اس تھریڈ سے روٹھ کر جا رہی ہوں .

دس منٹ کے لئے ..جب نماز پڑھ کر اور چائے بنا کر آوں تو آپ لوگ صلح کر لیجئے گا پلیز

چلو....... سوچتے ہیں کچھ ناراضگی کے حلالے کا طریقه

;)
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
دیکھ میرے کھوتے پٹواری
جو تیرا تعلق ملک کھوتی کے ساتھ ہے مجھے اس سے کوئی اعترض نہی ہے
لیکن یہ فارمولا ہر جگہ نہی لگتا
:lol:
:lol::lol::lol:
راز تھوڑا سا تم سےمذاق کریں تو ناراض ہو جاتے ہو
بجری کے روڑے پیس کر کھایا کر،اسے ایک تو تیرا کبوتری دماغ مضبوط ہو گا دوسرا تیرے انڈے بھی سہی ہوں گے
پچھلے کچھ دنوں سے تو کچے انڈے ہی ظہور پذیر ہو رہے ہیں

broken_egg_hosp.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ابے ...... وہ پوسٹ تجھے قوٹ کر کے کہی تھی کیا؟ دل تو کر رہا ہے بےغیرت کہنے پرتیری ایسی عزت کروں کہ منہ چپھا چپھا کے روئے لیکن یہ تھریڈ خراب کرنا نہیں چاہتا .. جب دو انچ کی کھوپڑی میں کوئی اپنی عقل سے بڑی بات سمجھ نا آئے تو اس پر کمنٹ کرنے کی کوشش نہ کیا کر .. اول تو یہ میں نے کس پیرائے میں کہا تجھے کیا پتا اور جس کی پوسٹ کو قوٹ کیا اسے خود سمجھ آگیا کہ میں نے یہ حس مزاح میں کہا ہے جو تیری کھوپڑی سے بہت اوپر کی بات ہے ..
تیرا ایک ہی علاج ہے اگنور کا .. اور اگر اپنی اصلی عزت دار ماں کا بیٹا ہے نا تو دوبارہ مجھے قوٹ نہ کرنا . اگر کیا تو سمجھ جانا کے تو اپنی ماں کو خود کتنی بڑی گالی دے رہا ہے
[/right]

ملک کھوتی ، یہ

اوپن فورم ہے
لیکن تجھے کیا پتہ
اب روتا کیوں ہے ؟

میں تو ہر ماں کی عزت کرتا ہوں

تیرے میں ہمت ہے تو گالی دے
تیری تو اوقات ہی یہی ہے ، کہتے مجھے ہیں گالی کا

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں اس تھریڈ سے روٹھ کر جا رہی ہوں .

دس منٹ کے لئے ..جب نماز پڑھ کر اور چائے بنا کر آوں تو آپ لوگ صلح کر لیجئے گا پلیز

میں نے اسے اگنور لسٹ میں ڈال دیا ہے .. اب میری طرف سے جو مرضی بولے آئے ڈونٹ کئیر
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
دیکھ میرے کھوتے پٹواری
جو تیرا تعلق ملک کھوتی کے ساتھ ہے مجھے اس سے کوئی اعترض نہی ہے
لیکن یہ فارمولا ہر جگہ نہی لگتا
:lol:

کبوتری ٹینشن نہ لے وہاں وہاں فارمولا لگاوں گا کے تجھے وہ گیت یاد آ جائے گا
جدوں میں سواں،کبوتر دے نیڑے ہوان،گھونسلے دے وچ ڈانگ پھیر دا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol::lol::lol:
راز تھوڑا سا تم سےمذاق کریں تو ناراض ہو جاتے ہو
بجری کے روڑے پیس کر کھایا کر،اسے ایک تو تیرا کبوتری دماغ مضبوط ہو گا دوسرا تیرے انڈے بھی سہی ہوں گے
پچھلے کچھ دنوں سے تو کچے انڈے ہی ظہور پذیر ہو رہے ہیں

broken_egg_hosp.jpg

I love birds....;)
یہ سارا تھریڈ دیکھ لو میں تو تمہاری گالی کا بھی برا نہی مناتا ، مذاق تو دور کی بات
اپنا دماغ ٹھیک کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کبوتری ٹینشن نہ لے وہاں وہاں فارمولا لگاوں گا کے تجھے وہ گیت یاد آ جائے گا
جدوں میں سواں،کبوتر دے نیڑے ہوان،گھونسلے دے وچ ڈانگ پھیر دا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
کاکے مجھے تیرا پتہ ہے
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)

I love birds....;)
یہ سارا تھریڈ دیکھ لو میں تو تمہاری گالی کا بھی برا نہی مناتا ، مذاق تو دور کی بات
اپنا دماغ ٹھیک کرو

چلو راز،آج اتنا کافی ہے پھر ملتے ہیں نئی قسط کے ساتھ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے اسے اگنور لسٹ میں ڈال دیا ہے .. اب میری طرف سے جو مرضی بولے آئے ڈونٹ کئیر

avatar8592_1.gif

ملک کھوتی یار
تو نے ساری دنیا سے منہ موڑ رکھا ہے
ناراض نہی ہوا کر

دو دفہ کھوتی زیادہ ہوتا ہے تو ٹھیک کہتا ہے
:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میں اپنی مولوی خود ہوں ..علم کسی کی معراج نہیں ہے ..جہاں سے ملتا ہے ..حاصل کرتی ہوں

یہ کہہ کر آپ مولویوں کی مذہب پر اجارہ داری کو چیلنج کررہی ہیں۔ ۔ ۔ ایک تو مولویوں کے بزنس حلالہ کام سے چل رہے ہیں اور آپ اس میں بھی رخنہ ڈال رہی ہیں۔ ابھی آپ کے خلاف فتوے آئے کے آئے۔
۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے کہ اسلام میں طلاق کے تین مواقع ہیں ..یعنی آپ نے غصے میں اگر ایک دفعہ طلاق دے دی ..اور بعد میں پشیمان ہوئے تو مقررہ مدت میں رجوع کر لیں ..فائن .اگر مقررہ مدت میں رجوع نہیں کیا تو آپ کو دوبارہ نکاح پڑھوانا پڑے گا ..اب ایک طلاق ہو چکی ہیں ..کاونٹ کر لیں اسے .
اسی طرح دوسری بار ہو سکتا ہے ..اسے دوسری طلاق کاونٹ کر لیں
تیسری بار بھی اگر طلاق دے دی تو طلاق حتمی طور پر واقع ہو جائے گی ..اب آپ دوبارہ نکاح پڑھوا کر بھی ایک نہیں ہو سکتے ...
اب اس خاتون کی شادی کہیں اور ہو ..شوہر مر جائے یا کسی وجہ سے طلاق ہو جائے تب وہ پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے ..یعنی نکاح پڑھوا سکتا ہے ...شادی شادی کی نیت سے ہوتی ہے ..گھر بسانے کے لئے ..طلاق لے کر دوبارہ پہلے شوہر سے شادی کرنے کی نیت سے شادی نہیں ہوتی ..
اس لئے حلالہ کا لفظ جہاں سے بھی آیا ..غلط آیا ہے ..اسلام صرف گھر بسانے کے لئے شادی کی ترغیب دیتا ہے ..
میرے خیال میں غصے میں دی گئی طلاق تو ہوتی ہی نہیں۔ ۔ وہ تو بقاعمی ہوش و حواس ہی دی جاتی ہے۔ ۔ جب ہی کاونٹ ہوگی۔
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
میرے خیال میں غصے میں دی گئی طلاق تو ہوتی ہی نہیں۔ ۔ وہ تو بقاعمی ہوش و حواس ہی دی جاتی ہے۔ ۔ جب ہی کاونٹ ہوگی۔

آپ کے مطابق

ہیلو سویٹی! تم کیسی ہو
جانو! میں ٹھیک ہوں
آج میں بہت خوش ہوں اور اس خوشی کے موقعہ پر میرا من آپ کو طلاق دینے کو مچل رہا ہے

اہ ریلی ...ہو سویٹ تھنکس
طلاق .......
جانو ایک بار اور

نہیں اگلی بار جب دوبارہ خوش ہوں تو دوں گا
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے کے نہیں

اسلیے کے زیادہ تر غیر مسلم حلال ہونے میں کوئی خاص مذامحت نہیں کرتیں

انڈیا ، ایتھوپیا، مزیمبیق، نیپال وغیرہ میں تھوڑا کم حلال ہوتی ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں غصے میں دی گئی طلاق تو ہوتی ہی نہیں۔ ۔ وہ تو بقاعمی ہوش و حواس ہی دی جاتی ہے۔ ۔ جب ہی کاونٹ ہوگی۔

طلاق طلاق ہوتی ہے ..ہمارے ہاں عام طور پر غصے میں ہی دی جاتی ہے ..تبھی دوبارہ ملنے کو حلالہ ڈھونڈتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کے مطابق

ہیلو سویٹی! تم کیسی ہو
جانو! میں ٹھیک ہوں
آج میں بہت خوش ہوں اور اس خوشی کے موقعہ پر میرا من آپ کو طلاق دینے کو مچل رہا ہے

اہ ریلی ...ہو سویٹ تھنکس
طلاق .......
جانو ایک بار اور

نہیں اگلی بار جب دوبارہ خوش ہوں تو دوں گا

بہترین طریقہ تو یہ ہی ہے ..حب دماغ ٹھنڈا ہو ....
طلاق کا فیصلہ اسی وقت لینا چاہئے ..جب آپ تمام آپشن آزما چکے ہوں ..ہر ممکن کوشش کر لی ہو ..نباہ کی کوئی صورت نہ بن رہی ہو ..بڑوں نے بھی سمجھا بجھا کر دیکھ لیا ہو .برداشت کی حد ختم ہو گئی ہو ..تو سکون سے دونوں فریق بیٹھ کر بات کریں ...کہ اب ایک چھت تلے رہنا ممکن نہیں ہے ...اس لئے رضا مندی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا جائے ..
ہمارے ہاں زیادہ تر فریق ریل کی پٹری کی طرح چل رہے ہوتے ہیں ..بظاہر ساتھ ساتھ ..لیکن الگ الگ ....سمت مگر ایک ہی ہوتی ہے ..وہ شادیاں بھی چل جاتی ہیں ..لیکن اگر رخ بلکل ہی مخالف سمت ہو تو مشکل ہو جاتی ہے ..زیادہ تر ساتھ رہنے کی وجہ بچے بنتے ہیں ..جو کہ ایک جائز اور صحیح وجہ بھی ہے ...
 
یہاں بحث یہ نہیں چل رہی کہ طلاق کب دینی چاہیے.. بحث یہ ہے کہ طلاق کب واقع ہو جاتی ہے .. تو جناب جو شخص غصّہ میں بھی یہ الفاظ نکال دے تو بھی طلاق واقع ہو جائے گی ..یوں ہی تو غصہ کو حرام نہیں کہا گیا جو عقل کا دشمن ہوتا ہے صرف ہوش میں نہ ہونے کے وقت یعنی نشے کی حالت میں یا نیند میں ادا کیے گئے الفاظ پر یہ احکام نافذ نہیں ہوں گے اور طلاق واقع نہیں ہو گی .باقی غصہ میں بندہ کے ہوش اک حد تک قائم رہتے ہیں اور شریعت اس کو بیہوشی یا نشے کی حالت سے تعبیر نہیں کرتی .... علماء اور فقہا کرام کا کام ہی یہی ہے کہ وہ مختلف پیچیدہ مسائل کو شرعی اعتبار سے جانچنے اور پرکھنے کے بعد اس کا قابل عمل حل نکالیں . اگر ہر بندہ ہی قرآن اور حدیث پکڑ کر اپنی مرضی کے احکامات اور اس کے مطالب نکالتا رہتا تو مجھے بتائیں کہ علماء کا کردارکیا بنتا شریعت میں .. اور پھر محمّد بن اسماعیل بخاری کی صحیح بخاری پر ہی تمام علماء کا اجماع کیسے ہوتا .. میرے کہنے کا مطلب سیدھا سیدھا یہ ہے کہ کسی غیر عالم کو یہ بات روا نہیں کہ وہ شرعی نقطے کی تشریح کر سکے ..
رہی بات آپ کے چار ائمہ پراعتراض کا کہ چار اماموں کے پیچھے لگنا اور پھر ان کی تشریح کردہ شریعت کا اطباء کرنا درست نہیں .. تو صرف ایک چھوٹا سا نقطہ سمجھ لیں .. کہ چاروں ائمہ کا اسلام کے ابنیادی نقاط پر آپس میں کوئی اختلاف نہیں .. جو بھی اختلاف ہے وہ فروعی اختلافات پر ہے .. جس کی بنیاد وہ احادیث ہیں جو ان میں سے کسی کے پاس پوری سند کے ساتھ پہونچیں اور کسی کے پاس صحیح سند کے ساتھ نہیں پہونچ سکیں .. نہ تو کسی ایک امام کے اتباع میں دوسرے کو خارج ازایمان یا غلط قرار دیا گیا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی اعتراض ہے کہ حنفی فقہ شافعی فقہ متصادم ہے تو اس لئے حنفی غلط یا شافعی غلط ہیں ..یہ ائمہ تمام کے تمام علم کے سمندر ہیں جن کے علم کے سامنے پیچھے آنے والے تمام علماء کا فیصلہ ہے کہ اسلام کے شرعی مسائل کی جو تشریح ہو چکی ان ائمہ کے زرئیے وہ کافی ہیں اور اس میں کمی بیشی کی گنجایش نہیں ... اسی لئے پچھلے ١٤٠٠ سال سے ان علماء کی تشریح کردہ شریعت آج بھی سواد اعظم کا حصہ ہے اور مسلمانوں کی کثیر تعداد ان فقہ کو ماننے والی ہے ..
عالم اور غیر عالم میں کیا فرق ہے اس کے لئے یہ حدیث نقل کرتا ہوں
g712.gif

باقی غیر مقلدین یا اہل حدیث کے نزدیک اگر خود ہی حدیثوں کی تشریح کر کے اپنی مرضی کی شریعت پر چلنا ہے تو جناب بہت سی احادیث آپس میں معانی میں ٹکراتی ہیں جس کا سہی استنباط صرف اہل علم ہی کر سکتے ہیں ..خود کریں گے تو سواۓ گمراہی کے کچھ حاصل نہیں ہو گا
 
جناب عالی ..بڑا اچھا ہوتا اگر آپ میری بات بھی توجہ سے پڑھ لیتے ..

میری جس پوسٹ کو آپ نے کوٹ کیا ہے وہ مایگرٹری برڈ کے جواب میں ہے ..

فاطمہ کو میں پہلے ہی کہہ چکی تھی ..طلاق طلاق ہوتی ہے ...باقی جو آپ نے وضاحت کی ہے کس حالت میں طلاق نہیں مانی جائے گی ..اس سے بھی واقف ہوں ..بس ذرا کم بولنے / لکھنے کی عادت ہے ..اس لئے لکھنے کی خواہش کے با وجود نہیں لکھا

اب آتے ہیں آپ کے اس اعتراض کی جانب ..یعنی اماموں والی بات ..اسے بھی اگر دھیان سے پڑھ لیتے تو میں نے اعتراض اس بات پر کیا تھا ..جو میں نے یہاں بھی دیکھا اور اپنی زندگی میں بھی ..کہ کہتے ہیں کہ اگر ایک امام کو فولو کر رہے ہو تو بس ایک کو ہی کرو ...یہ کیا کہ جہاں آسانی لگی . اس کی بات مان لی ..
اس پر میں نے لکھا تھا کہ ایک کو کیوں ..جس کی بات بھی مجھے آسان لگے یا اچھی لگے ..فولو کروں گی ..اس میں کیا حرج ہے ..اور اس بات کی بنیاد بھی یہ ہی تھی کہ ان سب نے دین کی وضاحت ہی کی ہے ..معمولی فروعی اختلاف ہونگے ...اختلاف میں میں پڑتی ہی نہیں ..قرآن کے احکامات سے جو بات بھی نہیں ٹکراتی ..سن لینی چاہئے

اس سے بھی اختلاف نہیں ..کہ عالم کا رتبہ بڑا ہے ..

اب بولیں
 
جی میں بلکل آپ کی بات سمجھ بھی چکا ہوں اور مختلف پوسٹس میں آپ کے اٹھائے ہوے سوالات کے جوابات ایک ہی پوسٹ میں دینے کی کوشش کی اس لئے شاید آپ کو محسوس ہو رہا ہے..
دوسری آپ کی بات کہ جس امام کی بات اچھی یا آسان لگے اسے اپنا لو کیوں کہ وہ بھی فروعی اختلاف ہی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں تو اس کا آسان جواب یہ ہے کہ پھر یہ تقلید نفس کی ہوئی کسی فقیہ امام کی نہیں . جب کے تقلید کی ہدایت خود قرآن میں موجود ہے کہ

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ (سوره النساء ٥٩)

الله پاک ارشاد فرماتے ہیں کہ '' اے ایمان والوں الله کی اطاعت کرو اور الله کے رسول کی اطاعت کرو اوراپنے میں سے اوللامر کی اطاعت کرو .

اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے اصحابی رسول حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں او للامر سے اصحاب فقہ اور ارباب خیر مراد ہیں (مستدرک حاکم جلد نمبر ١ صفحہ نمبر ١٢٣)

سو جناب جب آپ حنفی فقہ کے طریقے سے تمام احکامات پورے کرتی ہیں تو آپ کے اوللا مر امام ابو حنیفہ ہوئے اور آپ پر انہی کی تشریح کردہ مسائل فقہ پرعمل کرنا واجب ہو گا نا کہ دوسرے ائمہ کے تشریح کردہ مسائل پر .. امید ہے اب آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ اجتہاد کی اجازت ہر بندے کو نہیں ہوا کرتی ..
 
Back
Top