WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
منور حسن کا بیان غیر اسلامی تھا اسلئے اس موضوع کے مطابق لکھنا ضروری تھا کیونکہ یہ لوگ اس معاملے میں انصاف کے آگے دیوار بن جاتے ہیں لا علمی ہے ورنہ یہ کبھی ایسا نہ کرتے باقی تم جو چاہو لکھو میں اپنا کام کرتا جاؤں گا میری نیت اللہ جانتا ہے بندے کا جاننا ضروری نہیں
کمال تو یہ ہے کہ منور حسن کی دشمنی میں آج تھریڈ سٹارٹر نے
محمد بن قاسم کو اسلام کا ہیرو مان لیا
Last edited by a moderator: