محسن نقوی کی کروڑوں کی اشتہاری مہم،نگران کا لفظ بھی ہٹادیا،عوام کاسخت ردعمل

12mojsisnnanqaad.jpg

نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اخبارات میں بڑے پیمانے پر اشتہارات دیئےجانے پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف اخبارات میں بڑے پیمانے پر اشتہارات دیئے گئے جس پر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی بڑی تصویر بھی آویزاں کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کے ضیاع پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا،پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے بھی اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعلی کا واحد آیئنی کام صرف یہ ہوتا ہے کہ وہ انتخابات لروائے لیکن پنجاب کے کٹھ پتلی غیر آیئنئ نگران وزیراعلی اپنے الیکشن کے فرض کے علاوہ تمام شوبازیاں سر انجام دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1665278807563960321
رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ نگران حکومت کے وزیراعلی نے انتخابات کروانے کے علاوہ سارے وہ کام کئے ہے جو اسکے مینڈیٹ کا حصہ نہیں ہے،حمزہ شہباز خیراتی وزیراعلی تھے اور محسن نقوی پنجاب پر مقبوضہ وزیراعلی ہے،الیکشن کروانے کو پیسے نہیں ہیں لیکن اپنی شکل اخبارات پر چھپوانے کے لئے پیسے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1665283550210342912
امتیاز گل نامی صارف نے کہا کہ اخبار کے پہلے صفحےپر اتنا بڑا اشتہار غربت کی زندگی گزارنے والے لاکھوں لوگوں کی بے عزتی نہیں ہے، ایک نگراں وزیراعلی اپنی ذاتی تشہیر کیلئے عوامی ٹیکس کا ضیاع کررہے ہیں یا میڈیا کو رشوت دے رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1665238241883181056
نوید یونس نے کہا کہ یہ دیکھیں کہ کس طرح عوامی ٹیکس کے پیسوں کو ضائع کیا جاتا ہے اور یہی عمران خان کا موقف ہوتا تھا کہ عوامی ٹیکس کے پیسوں کو خرچ کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1665321083623333888
محمد ماجد نے کہا کہ جب کوئی صحافی قلم بیچ دیتا ہے تو طوائف سے بھی برا ہوجاتا ہے، محسن نقوی اور عامر میر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے اور کام ایسے کررہے ہیں جیسے عوامی نمائندے ہوں، وقت گزر ہی جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1665280575358337027
ملک زاہد اعوان نے کہا کہ یہ سیدھی رشوت ہے ابھی کپاس کاشت ہوئی ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جب چنائی کا وقت آتا ہے تو بارشیں شروع ہو جاتی ہیں اور ساری فصل تباہ ہو جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665294477802479617
6 ارب ڈالر کیلئے حکومت آئی ایم ایف کی ٹھوکریں کھارہی ہے اور نگراں وزیر اعلی پنجاب 2 ارب ڈالر تحفوں میں بانٹ رہے ہیں، اسحاق ڈار آئی ایم ایف چھوڑ کر محسن نقوی سے رابطہ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1665313156757897218
ایک صارف نے اشتہار میں "وزیراعلی پنجاب" لکھنے کی نشاندہی کی اور کہا کہ "نگراں" کا لفظ بھی ہٹادیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1665296050129711104
کاشف خان نے کہا نگراں وزیر اعلی نے انتخابات کروانے کے علاوہ سارے وہ کام کیے جو اس کے مینڈیٹ کا حصہ نہیں ہے، الیکشن کروانے کو پیسے نہیں ہے لیکن اپنی شکل اخبارات پر چھپوانے کے لئے پیسے ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665289021595983876
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بواسیر زدہ انسان دنیا سے اپنی بواسیر چھپاتا ہے لیکن وہ چمونہ جو اندر ہوتا ہے وہ اس کو چین سے نہیں بیٹھنے دیتا اور کرسی پر بھی اپنا پچھواڑا مسلنے پر لگائے رکھتا ہے۔ چمونہ باہر آ گیا اس میں کیا حیرت کی بات ہے؟ حیرت تو یہ ہے کہ بہت جلدی باہر آ گیا
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Bikaoo media, bikaoo politicians.....
Don't wake up Judiciary, they are sleeping like a dead monkey......
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bikaoo media, bikaoo politicians.....
Don't wake up Judiciary, they are sleeping like a dead monkey......
aur jo bikaoo nhi hayn unko Allah nay kuch aqal kam di hay, kuch woh aisay FOUJ k deewanay howay hayn k bus wahan say o kisi nay order day diya, wohi maan liya
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
12mojsisnnanqaad.jpg

نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اخبارات میں بڑے پیمانے پر اشتہارات دیئےجانے پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف اخبارات میں بڑے پیمانے پر اشتہارات دیئے گئے جس پر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی بڑی تصویر بھی آویزاں کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کے ضیاع پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا،پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے بھی اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعلی کا واحد آیئنی کام صرف یہ ہوتا ہے کہ وہ انتخابات لروائے لیکن پنجاب کے کٹھ پتلی غیر آیئنئ نگران وزیراعلی اپنے الیکشن کے فرض کے علاوہ تمام شوبازیاں سر انجام دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1665278807563960321
رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ نگران حکومت کے وزیراعلی نے انتخابات کروانے کے علاوہ سارے وہ کام کئے ہے جو اسکے مینڈیٹ کا حصہ نہیں ہے،حمزہ شہباز خیراتی وزیراعلی تھے اور محسن نقوی پنجاب پر مقبوضہ وزیراعلی ہے،الیکشن کروانے کو پیسے نہیں ہیں لیکن اپنی شکل اخبارات پر چھپوانے کے لئے پیسے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1665283550210342912
امتیاز گل نامی صارف نے کہا کہ اخبار کے پہلے صفحےپر اتنا بڑا اشتہار غربت کی زندگی گزارنے والے لاکھوں لوگوں کی بے عزتی نہیں ہے، ایک نگراں وزیراعلی اپنی ذاتی تشہیر کیلئے عوامی ٹیکس کا ضیاع کررہے ہیں یا میڈیا کو رشوت دے رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1665238241883181056
نوید یونس نے کہا کہ یہ دیکھیں کہ کس طرح عوامی ٹیکس کے پیسوں کو ضائع کیا جاتا ہے اور یہی عمران خان کا موقف ہوتا تھا کہ عوامی ٹیکس کے پیسوں کو خرچ کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1665321083623333888
محمد ماجد نے کہا کہ جب کوئی صحافی قلم بیچ دیتا ہے تو طوائف سے بھی برا ہوجاتا ہے، محسن نقوی اور عامر میر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے اور کام ایسے کررہے ہیں جیسے عوامی نمائندے ہوں، وقت گزر ہی جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1665280575358337027
ملک زاہد اعوان نے کہا کہ یہ سیدھی رشوت ہے ابھی کپاس کاشت ہوئی ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جب چنائی کا وقت آتا ہے تو بارشیں شروع ہو جاتی ہیں اور ساری فصل تباہ ہو جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665294477802479617
6 ارب ڈالر کیلئے حکومت آئی ایم ایف کی ٹھوکریں کھارہی ہے اور نگراں وزیر اعلی پنجاب 2 ارب ڈالر تحفوں میں بانٹ رہے ہیں، اسحاق ڈار آئی ایم ایف چھوڑ کر محسن نقوی سے رابطہ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1665313156757897218
ایک صارف نے اشتہار میں "وزیراعلی پنجاب" لکھنے کی نشاندہی کی اور کہا کہ "نگراں" کا لفظ بھی ہٹادیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1665296050129711104
کاشف خان نے کہا نگراں وزیر اعلی نے انتخابات کروانے کے علاوہ سارے وہ کام کیے جو اس کے مینڈیٹ کا حصہ نہیں ہے، الیکشن کروانے کو پیسے نہیں ہے لیکن اپنی شکل اخبارات پر چھپوانے کے لئے پیسے ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665289021595983876
Muft ka paisa hay. Logon se bheek mang rahay hain.
 
Husaink

لعنت ہے اس ناپاک فوج پر جو اربوں روپے خرچ کرکے اس باندر کا تھوبڑا قوم کو دکھا رہی ہے