محسن نقوی کی شرکت کا علم نہیں،دورہ وزارت خارجہ کےذریعے نہیں ہوا:دفتر خارجہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت اور ملاقاتوں کا علم نہیں، دورہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ہوا، مزید تفصیلات کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کریں، ترجمان دفتر خارجہ

https://twitter.com/x/status/1882323487957889522
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اس سے زیادہ بے عزتی اور کیا چاہتا ہے یہ محسن نقوی اور اس کا مربی مستری منیر؟؟
اپنا ہی فارن آفس ہری جھنڈی دکھا کر ڈس اون کر رہا ہے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Mohsin Naqvi
Excuse Me What GIF

 

Back
Top