محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ بنوانے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کون چلا رہا ہے؟

mohsin1h11h1i1h2.jpg

محسن نقوی سٹی 42 اور 24 نیوز سمیت متعدد چینلز کے مالک ہیں، انکی آصف زرداری سےا نتہائی قریبی دوستی ہے جبکہ وہ چوہدری سالک کے ہم زلف بھی ہیں۔ آپریشن رجیم چینج کے دوران محسن نقوی کو ایک متنازعہ کردارقراردیا جارہا ہے۔

کچھ صحافیوں کی جانب سے کہاجارہا ہے کہ محسن نقوی کو اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینئرنگ کیلئے لانا چاہ رہی ہے۔محسن نقوی پر تحریک انصاف یہ الزام لگاتی ہے کہ انکاچینل عمران خان کے خلاف فیک نیوز اور من گھڑت پروپیگنڈا کرتا ہے۔

کچھ لوگوں کا الزام ہے کہ پنجاب اور وفاق میں تحریک انصاف کے لوگ توڑنے میں آصف زرداری کے ایماء پر محسن نقوی پیش پیش تھے، انہوں نے ہی چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک کو ن لیگ کا ساتھ دینے پر قائل کیا۔

محسن نقوی ایم کیوایم سے مذاکرات کے دوران بھی آصف زرداری کے ساتھ دیکھے گئے اور منہ چھپاتے رہے جبکہ یہ دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کہ وہ نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن میں انکے گھر ایون فیلڈ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1616328179022532614
گزشتہ روز ٹوئٹر پر محسن نقوی کے حق میں بھرپورمہم شروع ہوئی اور #WeWantMohsinNaqviCM ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس مہم کو چلانے والے نہ صرف ن لیگی اور پی پی سپورٹرز تھے بلکہ زیادہ تر فیک اکاؤنٹس بھی اس ٹرینڈ کواوپر لانے میں پیش پیش تھے۔
Clipboard02.jpg

اس ٹرینڈ کو چلانے کیلئے یہ فیک اکاؤنٹس کچھ روز قبل تخلیق کئے گئے تھے جن کے فالورز 100 سے بھی کم تھے۔

محسن نقوی کے حق میں مہم چلانے والوں نے انہیں ایک سادہ شخص پیش کرنے کی کوشش کی، انہیں زمین پر سوتے ہوئے دکھایا، انہیں مہربان اور شفیق شخص دکھانے کی کوشش کی
https://twitter.com/x/status/1616493773067780119 https://twitter.com/x/status/1616719111907835907
نجی چینل کے مالک کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے مذہبی شخص ثابت کرنیکی کوشش کی اور انکی مختلف تصاویر شئیر کرکے انکی مذہب سے جذباتی وابستگی ثابت کرنیکی کوشش کی۔
https://twitter.com/x/status/1616685765349576704 https://twitter.com/x/status/1616505404661596161 https://twitter.com/x/status/1616708089872527363 https://twitter.com/x/status/1616740423430733824 https://twitter.com/x/status/1616436096782450691 https://twitter.com/x/status/1616766164876533761
مہم چلانے والوں میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم کا وکیل میاں داؤد بھی شامل تھا جس نے عمران خان کی محسن نقوی کیساتھ ایک تصویر شئیر کرکے یہ ثابت کرنیکی کوشش کی جیسے محسن نقوی نے عمران خان پر کوئی احسان کیا ہےا ور عمران خان احسان فراموش ہے۔
https://twitter.com/x/status/1616568388268195847
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ ہم ایویں نہیں کہتے کہ جو عمران خان اپنی ماں،بہنوں،قریبی رشتہ داروں،قریبی دوستوں کا مشکل وقت میں سگا نہیں بنا، وہ پاکستان سے کیسے مخلص ہو سکتا ہے؟ساڑھے 3 سال کی پاکستان دشمنی ریکارڈ پر موجود ہے،کیا آج بھی یہ شخص پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر نہیں تلا ہوا؟
https://twitter.com/x/status/1616508528637710336
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جو زیادہ قسمیں کھائے اور ہر بات میں مذھب کو استمعال کرے سمجھو وہ فراڈیا ہے
 
یہ گندی مہم کون چلا سکتا ہے وہی پاکستان کی اعلی جگہ یعنی ملک کی سب سے بڑی منحوس اور ناپاک جگہ جی ایچ کیو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انکی حرکتوں کے باعث انہیں محب وطن کون سمجھتا ہے اب ؟؟؟
یہ جرنیل اگر محب وطن ہوتے تو ملک کا یہ حشر نہ ہوتا یہ یورپ والوں کے لئے روگ آرمی تو پاکستان کا سب سے بڑا روگ بن گئی ہے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bahio kuch yaad aaya, Khan sab tou road side pay so jata hay, nokron k sath kha leta hay, sacha asshiq e rasool hay, ghareebon ka hum-nawa hay etc etc.
 
Back
Top