imtiazahmed
MPA (400+ posts)
ریھم خان صاحبہ سیاست میں آ نہیں رہیں ، سیاست میں آ چکی ہیں
kisi ko lage ya na lagee tum ne nooron ke hath main mirchi dedi hai sham on u agar tu waqai insafian hai to ya mujhee samjha ya main tujhee samjhata hoon le mera number 81203334 agar tu waqai japan main hai to call mee abhi 11 bhi nahi basjeہانڈی تو یہی والی پکائیں گے چاھے دال گلے یہ نہ گلے، اور آپکو پسند ہو یا نہ ہو.
میں نے یہ کب دعوه کیا ہے کہ میں سرے فورم کی نمائندگی کر رہا ہوں ؟ ہاں یہ ضرور ہے کہ فورم پر موجود تحریک انصاف کے سپورٹرز کی اکثریت ریہام خان کی مخالفت کر رہی ہے، آپکو مرچیں لگ رہی ہیں تو میں کیا کروں؟
اصل میں بہت سارے ناکام شہرت کے بھوکے بے روزگار پی ٹی آئی کو چمٹے ہوئے تھے جمپ لگا نے کے چکرمیں راتوں رات فرش سے عرش پر پہنچنے کے خواب دیکھنے والے اب جس جس کا داو نہیں چلتا وہ ہذھانی کیفیت میں مبتلا ہو کر بدگمانی بددلی پھیلانے لگتے ہیں سیاست کو پارٹ ٹائم رکھو سکون میں رہو گے اپنا کام کرو فل ٹائم کامیاب نسخہ سیاست فل ٹائم ہو تو انسان کہیں کا نہیں رہہتا۔۔ اسد عمرجیسا بندہ بھی پریشان تھا نہیں چلا تو کیریر بھی جائے گا اور عزت بھی لیکن جس نے یہ جوا کھیلنا ہے وہ ہر طرح کے ریزلٹ کی بھی تیاری رکھے۔
kisi ko lage ya na lagee tum ne nooron ke hath main mirchi dedi hai sham on u agar tu waqai insafian hai to ya mujhee samjha ya main tujhee samjhata hoon le mera number 81203334 agar tu waqai japan main hai to call mee abhi 11 bhi nahi basje
یہ موسمی سپورٹرز جو تیل کی دھار دیکھ کر ادھر ادھر ہوتے رہتے ہیں۔ جو امیچور دو لوڈڈ ٹاک شوز کی کی مار ہیں کہ ان کا نظریہ اونچھو ہو جاتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ریحام خان کو ٹکٹ تو ملنا نہیں ہے ان کی تب حالت دیکھنے والی ہو گی اسلیئے کہتے ہیں اتنظار کرنا چایئے ریمام خان کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے نہ وہ الیکشن لڑ رہی ہیں ۔۔ سیاست میں کوئی آہی نہیں سکتا جب تک الیکشن ناں لڑے یا کم از کم پارٹی کا عہدار نہ ہو میڈیا جو ہیڈلائین اور ٹاپ نیوز بنا کر لگا رہا ہے ریحام کی دھماکہ دار سیاست میں انٹری یہ وہ جملے ہیں جو عمران خان اور ریحام کی خود کی تردید کے باوجود نمایاں لگا کر ٹاپ لیڈ بنائی جارہی جو مس لیڈنگ ہے اس کچھ بھی نہیں ہونا رحام، عمران خان کی زندگی میں پارٹی کے کسی بھی کوئی عہدے پر نہیں ہونگیں سب کو معلوم ہے لیکن وہ عمران خان کے ساتھ آپ کو مہم جوئی کرتی نظر آئیں گی میرا خیال ہے عمران کو وہ ریپریزینٹ کرکے ہی کافی عزت حاصل کریں گی یار لوگو عقل کو ہاتھ مارو ایک ایم پی اے ایم این اے بننے سے بہتر عمران خان کی ساتھی ہونا کچھ کھوتے عقل سے فارغ چاہتے ہیں وہ خان کے کچن سے باہر نہ نکلے رحام سمجھدار ہے نوازلیگ کے ٹارگٹ پر ہے کیونکہ نوارے کو خبریں دینے والوں کی چھٹی کروا رہی ہے۔