Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lSD9u5J.jpg
انکو صحافت مت سکھاؤ یہ تو اپنی ماں کے پیٹ سے ہی سینئر صحافی بن کر نکلتے ہیں ، بھائی یہ صحافی ہیں یا فرعون کے بچے ؟ ہر صحافی پھن اٹھا کر بیٹھا ہوا ہے
پوری دنیا صحافت بھی ہو رہی ہے صحافی بھی عام لوگوں کی طرح ہیں یہ پاکستان میں اونچی ذات کے برہمن صحافیوں کی کون سی مخلوق پیدا ہو گئی ہے جو پیٹھ پر ہاتھ ہی نہیں رکھنے دے رہی
تو پھر آپ بھی شہباز گل کو سیاست نہ سکھائیں
Gill Amreeka mein ja kar apni job karay.
na na.....Mazhar Abbas ti Sahafat ka baba hey.......es ku kuch naa sekhaou....ye sub mein kerey nikaltey hein...lekin en ku kuch na sekhou......