کراچی پولیس کو کیا ہمارے اہل وطن "تعصب" سے پاک صاف فرشتہ سمجھتے ہیں؟
اپنے دل سے پوچھ کر بتلائیں کہ یہ انتقامی کاروائی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
حیدری کے علاقے میں 2 پولیس والوں کا قتل ہوا، اور پھر آدھے گھنٹے کے اندر اندر پولیس نے آ کر متحدہ رکن اسمبلی کو انکے گھر سے گرفتار کرتے ہوئے ان پر قتل کے حوالے سے 3 دفعات لگا کر گرفتار کر لیا۔
کیا کوئی قتل کرنے کے بعد یوں اپنے گھر جائے گا؟
آلہ قتل بھی دور دور تک کہیں برآمد نہیں ہوا۔
اس آدھے گھنٹے میں کوئی گواہ سامنے آیا اور نہ کوئی اور وجہ بیان کی گئی۔
کیا واقعی آپ کو کراچی پولیس میں رحمان ڈکیٹ کی فوج کے جرائم پیشہ افراد کی بھرتی کا علم نہیں؟ کیا واقعی آپ کراچی پولیس کو معصوم سمجھتے ہیں کہ وہ متحدہ کے خلاف کوئی انتقامی کاروائیاں نہیں کر رہے؟ کیا واقعی آپ کو لگتا ہے کہ کراچی پولیس قائم علی شاہ اور شرجیل میمن اور دیگر وڈیروں کے حکم پر ہمارے خلاف کاروائی نہیں کر رہی؟
کیا آپ کو واقعی یقین ہے کہ ہمیں علیحدہ صوبے اور اپنے حقوق کی آواز اٹھانے کی سزا نہیں دی جا رہی؟
کوئی یہ نہیں بتلاتا کہ متحدہ کے سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 33 اراکین ابھی تک لاپتا ہیں۔
اہل وطن سے اتنی گذارش ہے کہ کراچی پولیس اگر تعصب برتے اور انصاف نہ کرے تو آپ اس پر ہمارا ساتھ دیجئے گا، کیونکہ آپ کو انصاف کرنا ہے۔
پی ایس: کیا آپ کو پتا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے ابتک لیاری سے کتنے مجرموں کو گرفتار کیا ہے؟