مبینہ بیٹی: عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہےیانہیں؟ فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1641372968952397824
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا

" قابل سماعت ہوا تو کیس آگے چلے گا نا ہوا تو کیس یہی ختم ہو جائے گا " چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

https://twitter.com/x/status/1641369441349824512 https://twitter.com/x/status/1641370946807136258
ٹیریان وائٹ کے معاملے پر عمران خان نااہلی کیس، درخواستگزار کے وکیل کی جانب سے اسلامی قانون، مالکی، حنفی فتووں کے حوالے کیا اسلامی قانون آپ کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے پر لگانا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دبے میں محفوظ ہے جی

20230327070336-6421804d70bdd5b4577f2b1ejpeg.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
Pehlay Box main gaya, Phir Jail, phir mulk say bhaag gaya.

nawz+a.jpg
اب یہ حرام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر لعنتی خنزیر نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے والے گشتی سپلائر کا پڑپوتا ُاور حرامئ بابے چور فراڈئے کنجر گٹر کے ڈھکن چور کا پتر نطفہ حرام فراڈیا دوبارہ بہت جلد ڈبے میں ہی زیر زمین جائے گا انشا اللہ بہت جلد
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ فیصلہ محفوظ کیوں ہوتا ہے اسی وقت سنا کیوں نہیں دیا جاتا؟؟؟
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
یہ فیصلہ محفوظ کیوں ہوتا ہے اسی وقت سنا کیوں نہیں دیا جاتا؟؟؟

In simple terms, it means that the court has decided it needs time to consider the facts and details of the case before drawing a verdict. At this stage, the court has heard the arguments of counsels from both sides of the case and is taking its time to consider information and deliberate on the verdict.