مبشرکھوکھر کو قتل کرنیوالے ملزم کی تصاویر منظرعام پر

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
رپورٹر کی اکڑ اور بد تمیزی ، کیوں نہ اسے ہی پنجاب سی آئی اے کا ہیڈ یا تفتیشی بنا دیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ نہ کہہ دینا کہ اسے مریم نواز نے بھیجا تھا،،،،قتل ہوگیا اور قاتل پولیس کے پاس ہے پھانسی دے کر فارغ کرو اس کا ہاتھ پہلے کا کھلا ہوا ہے جو اپنے سگے چچا کو مار دے وہ کسی کا بھی نہیں ، اس بچھو کا سر کچلنا بہت ضروری ہے
 
مریم نے تو نہیں مگر اجرتی قاتل تھا تو مذید تفتیش ضروری ہے ۔ اجرتی قاتل اکیلے نہیں ہوتےتھوڑے بہت ساتھی بھی ہو تے ہیں ۔
۔ اس کو تو سزا دیتے رہیں(وزیر اعلی کی تقریب نہ ہوتی تو ایک عمومی سا قتل تھا) مگر درجن بھر یو ٹیوبی فتنوں اور ٹی وی کے ذرائع والے تجزیہ کاروں جنہوں نے مبینہ طور ایک پولیس والے کی کچی پکی اطلاع پر دشمنی اورقتل کی وجہ کی داستانیں نمک مرچ لگا کر سنائی ہیں ان سب کو فوری ایک ایک ماہ کیلئے جیل بھیجا جائے ،ملک کے خلاف آزادی صحافت کے نام پر پراپگنڈا فیکٹری تو پہلے ہی بھرپور کام کر رہی ہے ، ان مسخروں کو بند کر کے کچھ زیادہ نقصان نہیں ہو نے والا ۔۔