نادان
Prime Minister (20k+ posts)
(clap)(clap):biggthumpup:نادان جی ،آپکا بے حد شکریہ ، آپ کی سفارش نہ ہوتی تو ماسٹر جی کی قید ختم نہ ہوتی
یہ تو ہم سب کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے ..اگر ماسٹر جی کلاس میں نہ ہونگے تو ان اودھم مچاتے بچوں کو کون کنٹرول کرے گا ..
ماسٹر جی کو میں کنٹرول کر لوں گی