لیگی سینیٹرعفنان اللہ کی انور مقصود اور ماہرہ خان کو گالیاں،سوشل میڈیا برہم

sntr-afnan-ullah-khan-pak.jpg


لیگی سینیٹر عفنان اللہ خان کی انور مقصود اور ماہرہ خان کو گالیاںمسلم لیگ ن کے سینیٹر عفنان اللہ خان نے معروف اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور سینئر ادیب و شاعر انور مقصود کو سیدھی اور ننگی گالیاں دی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "ماہرہ خان کو مینٹل ہیلتھ پروبلم ہیں اور انور مقصود عمر کےاس حصہ میں شراب کےنشہ میں دھت رہتا ہے۔ ان دونوں بےشرم کریکٹرز پر عوام کی لعنت ہو۔ ماہرہ خان کے کردار پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں، یہ پیسہ کےلیےانڈین اداکاروں کی خوشامد بھی کرتی ہے اور انور مقصود تعصب سے بھرا ہوا کردار ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1637807588761804800
تاہم ان کے اس ٹویٹ سے سوشل میڈیا صارفین سخت ناراض ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عفنان اللہ خان اپنے والد مرحوم مشاہد اللہ خان کی طرح انتہائی ہتک آمیز انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

حماد احمد نے اس پر کہا کہ آج کل کی سیاست میں آگے جانا ہے تو زبان و اخلاق کو پورے جذبے کے ساتھ بیہودہ رکھنا پڑے گا۔ محض مختلف رائے رکھنے کے جرم میں ماہر اِن صاحب کے نزدیک بدکردار ہوگئی۔ ابھی دو دن پہلے ہی مریم نواز نے کہا تھا کہ بے نظیر کی جو کردار کشی ہوئی تھی اس میں ن لیگ شریک نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1638071496806395905
ایک صارف نے کہا کہ یہ ہے ان کی اخلاقی تربیت جو مریم نے کی ہے یہ ایک ڈاکٹر اور سینیٹر کی لینگویج ہے الزام پی ٹی ائی پر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1638071587189452802
احمد نامی صارف نے کہا کہ موصوف اپنے والد محترم کیلئے صدقہ جاریہ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1638070960929619968
بختیار نامی صارف نے کہا کہ اب صرف عوام کو گالیاں دینا رہ گیا ہے ۔ باقی تو کوئی نہیں بچا ۔ ایسا کرو تم اور تمھارے سہولتکار طاقت بھی ہے اور اقتدار بھی۔ ایک ہی دفعہ عوام کو بحیرہ عرب میں ڈال دو ۔

https://twitter.com/x/status/1638070758323658753
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
باپ بیٹا میں تھوڑا یا بہت فرق ہے ،
باپ نچلے درجے کا جاہل لوڈر تھا اسنے سیاست اور غنڈہ گردی کی سیاست سے حرام مال بنایا اور چوری کی ، رشوت لیکر ناکارہ ملازم رکھے اور اپنے ادارے کو برباد کیا،، وہی جو ہر پیپلز پاڑتی کا رکن کرتا ہے ، مشاہد حرام خور، جرائم پیشہ اور چور تھا
مگر بیٹا اول و آخر پیدایش سے ہی حرام پر پلا ہے اور پورا حرام پل ہے ، یعنی مکمل اور پرفیکٹ پٹواری اور نسلی نونی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

اولاد کس کی ہے؟؟ سالا اپنے باپ پر ہی گیا . وہ بھی ایسا ہی بدزبان تھا

نیک اولاد اپنے مرے ہوئے نیک والدین کے لیے نیکیاں کماتا ہے جبکہ اس جیسا حرام پہ پلا ہوا اپنے حرامخور والدین کیلئے مزید گناہ کماتا ہے۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
He has to keep the family legacy alive.He father used to use foul and obscene language against women.
آسان الفاظ میں کہیں کہ یہ گشتی کا بچہ اپنے نانکے دادکے کا چکلا برقرار رکھے ہوئے ہے ُاور اس میرے گھوڑے خان یعنی جعلی خان اصلی کنجر کی ٹبر کا گشتیاں سپلائی کرنے کا کام اب بھی جاری ہے واہ انڈیا کے چکلے والے گشتیوں اور کنجروں کے ٹبر خاندانی چکلا پاکستان لاکر زور شور سے چلانے پر مبارک ہو
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Hats off to Imran. He has given eyes to the people to see and the courage to demolish the false idols. Dadoo charger and ALL of the Loader's family are now naked, yes stark naked and raving mad. Hafiz will soon find out that his clothes are also missing.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کس قدر بدقسمت ملعون ہے یہ بدبخت جو اپنے مرے ہوۓ باپ کو گالیاں پڑوا رہا ہے، صرف گشتی گیراجن کو خوش کرنے کے لۓ انتہائ گھٹیا بات کی جس وجہ سے یہ کنجر خود کو اور اپنے مرے ہوۓ باپ کو بد دعایں اور گالیاں پڑوا رہا ہے۔
 

frustrated

Councller (250+ posts)
کس قدر بدقسمت ملعون ہے یہ بدبخت جو اپنے مرے ہوۓ باپ کو گالیاں پڑوا رہا ہے، صرف گشتی گیراجن کو خوش کرنے کے لۓ انتہائ گھٹیا بات کی جس وجہ سے یہ کنجر خود کو اور اپنے مرے ہوۓ باپ کو بد دعایں اور گالیاں پڑوا رہا ہے۔
Do not forget you are trying to find HONOR in the family of the loader.They have sold their souls to the devil.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz sharif kay iqtidar kay lalich ne Nawaz Sharif, Maryam Safdar or PMLN ki siysat khatam kar di, Shahbaz sharif 4-6 mhiney or guzaar lay ga lakin Nawaz Sharif, Maryam Safdar or PMLN ab agley 10 saal iqtidaar nahi aa sakein ge
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Maryam might not have considered that, but looks like someone has been moved by the prospect of making Suleman or Qasim the prime minister.