ماہرہ خان

  1. Rana Asim

    لیگی سینیٹرعفنان اللہ کی انور مقصود اور ماہرہ خان کو گالیاں،سوشل میڈیا برہم

    لیگی سینیٹر عفنان اللہ خان کی انور مقصود اور ماہرہ خان کو گالیاںمسلم لیگ ن کے سینیٹر عفنان اللہ خان نے معروف اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور سینئر ادیب و شاعر انور مقصود کو سیدھی اور ننگی گالیاں دی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "ماہرہ خان کو مینٹل ہیلتھ...
  2. S

    ماہرہ خان کو معافی نہیں دوں گا،رائٹر خلیل الرحمان قمر

    رائٹر خلیل الرحمان قمر ایک بار پھر ماہرہ خان پر برہم ہوگیے، انٹرویو میں واضح کردیا کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کرینگے،خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ اللہ وہ وقت نہ لائے کہ مجھے کبھی ماہرہ خان کو معاف کرنا پڑے۔ رائٹر نے کہا کہ ماہرہ خان کہیں ملیں اورسلام کیا توجواب دوں گا لیکن انہیں...
  3. Rana Asim

    ویڈیو :وہ کھاتے ہیں اور لگاتے بھی ہیں؟ اداکارہ ماہرہ خان ٹرول کرنے لگیں

    فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم "قائداعظم زندہ باد" کی پروموشن کے سلسلے میں پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ نے سیاسی جملے کی بنیاد پر ٹرول کر دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال پوچھا کہ فلم میں ڈائیلاگ ہے "میں کھاتا ہوں تو لگاتا بھی ہوں جبکہ یہ تو ایک سیاسی شخصیت کے ڈائیلاگ سے...
  4. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم کیس کا فیصلہ: شوبز کے ستاروں کا خیر مقدم "نور کو انصاف مل گیا"

    نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شوبز کے ستاروں کا ردعمل سامنے آگیا ہے، فنکاروں نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی امید کا بھی اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی،...
  5. Rana Asim

    شارٹس،ٹی شرٹ بھی پہن سکتی ہوں مگر میرے خیالات دقیانوسی ہیں:ماہرہ خان

    پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ وہ کپڑے پہننے کے معاملے میں ذرا پرانے خیالات کی مالک ہیں اور وہ بچپن سے ہی ایسا سوچتی ہیں، معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہے مگر ان کی سوچ اسی طرح کی ہے۔ ادکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی طلاق سے لے کر بیٹے کی پرورش اور زندگی میں آنے والی مشکلات کے حوالے...