لفافوں میں ان کو بھی شامل سمجھیے۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
جیسا کہ بدنام زمانہ لفافہ مارکہ مخلوق نے آج کل نواز شریف کی پوری حمائیت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اسی طرح حسب حال کے یہ لفافے بھی اسی گنگا میں ہاتھ دوھ رہے ہیں۔
اور سہیل احمد ارف عزیزی تو فل ٹائم دھرنے کے شرکا پر جملے کس رہا ہے۔

آپ حضرات کو بتاتا چلوں کہ میں حسب حال شوق سے دیکھا کرتا تھا اور کسی حد تک عزیزی کی کئی باتوں کو نظر انداز بھی کردیتا تھا باوجود تحفظات کے مگر جب سے اسنے دھرنے کے شرکاء کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے اسوقت سے میں نے ان کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ یقیناً ان کو تو پتا بھی نہیں ہوگا اور نہ ان کو کوئی فرق پڑنے والا ہے مگر بحثیت پاکستانی شہری' میرا فرض ہے کہ ایسے لفافوں کی کرتوتوں کو سامنے لاوں۔

آپ زرا جنید سلیم کے الفاظ پر غور کریں کہ
" تحریک انصاف کو اس مقام پر پہنچانے میں نون لیگ کا اسی فیصد کردار ہے"
مگر جنید سلیم کی ساری تنکید کا حدف کون ہے تحریک انصاف۔ سیاستدانوں کو حکومت میں سے پہلے اور بعد میں بدلتے حیرت نہیں ہوتی مگر جس ڈھٹائی سے انہوں نے نواز شریف کی حمائیت شروع کررکھی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ نواز شریف یا نون لیگ اکیلی اس بوسیدھا نظام سے مصتفید نہیں ہورہے بلکہ اس میں ان پردہ نشینوں کے بھی نام شامل ہیں۔

باتیں انکی سنیں تو لگتا ہے کہ انسے زیادہ عوام کا درد ہی کسی کو نہیں مگر جب کوئی عوام کے لیے باہر آجائے تو انکو تکلیف ہے۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ دنیا ٹی چینل بھی نون لیگ کے ہی کسی درباری کا ہے اور جسطرح دنیا نیوز کی سالگراوں پر شوباز شریف صاحب تشریف لاتے ہیں اس سے یہ سمجھنے میں کوئی دکت نہیں ہونی چاہیے کہ دنیا نیوز بھی دراصل نون لیگ کا میڈیا ونگ ہے۔

آخر میں میں جنید سلیم سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جس نظام کی خرابی کا رونا پیٹتے ہو اسے بدلتا دیکھ کر تمہاری دم پر کیوں پاوں آگیا ہے۔ قتل ہوا ہے کہ نہیں۔ تو قاتل پر تبصرا کرنے کی بجائے مقتولین کے ورثہ پر تنکید کروگے۔ شرم کیا تم نے بھی کبھی نہیں دیکھی یا تمہاری آنکھوں پر دولت کی چمک تاری ہے۔

اگر دھاندلی نہیں ہوئی تو تمہاری زبان کیوں جلتی ہے حلقے کھولنے کی حمائیت پر۔

اور عزیزی سے تو میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ تم نے ہر بات کو مزاق بنا کر لوگوں کو بے حس کررکھا ہے۔ جن باتوں پر رونا تھا ان پر تم نے ہنسا ہنسا کر لوگوں کو بیحس کردیا۔ اور مجھے اسبات کا ادراک تب ہوا جب تم نے ان لوگوں سے ٹھٹھہ لگایا جو اپنے ساتھ ساتھ اس قوم اور تمہاے بچوں کے بچوں کے بچوں کے لیے نظام کی تبدیلی کی آواز پر نکل آئے۔ اور پھیلاو بے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ مگر کچھ لوگ ہوں گے جن کی غیرت زندہ ہے اور ڈٹے رہیں گے چاہے کوئی کتنا ہی مزاق اڑا لے۔

اب اس سے پہلے کہ کوئی مجھ پر طاہرالقادری کا مرید ہونے کا الزام لگائے اسے میں یہی کہوں گا کہ طاہرالقادری تو پھر ٹھیک ہے مگر اس نظام کے خلاف اگر گلی کا کتا بھی آواز بلند کرے تو میں اسکی بھی حمائیت کروں گا۔ اور جن لوگوں کو طاہرالقادری سے مسئلہ ہے توان کے لیے عمران خان بھی موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر نام نہاد ٹیوی پر بیٹھ کر نظام کی تبدیلی کی باتیں کرتا ہے مگر پھر حمائیت کرتا ہے اسی نظام کے حواریوں کی۔ خدا کے لیے ایسا مت کریں ورنہ تبدیلی آپ کو بھی اپنی لپیٹ میں نہ لے لے کیونکہ اس نظام سے مصتفید ہونے والوں میں آپ بھی شامل ہیں۔


Hasbehaal-title.jpg

 
Last edited by a moderator:

Charge Sheet

MPA (400+ posts)
O Bhai, Janay de. Everyone has right of his point of view. The theme of program is to discuss the issue in a lighter mode.

I agree with one point that by discussing serious issues in lighter tone dissolves the seriousness of matter. + Its been very long since I have seen their program.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
O Bhai, Janay de. Everyone has right of his point of view. The theme of program is to discuss the issue in a lighter mode.

I agree with one point that by discussing serious issues in lighter tone dissolves the seriousness of matter. + Its been very long since I have seen their program.

Everybody has right to have his point of view, so do I.
If you've not seen this program then you don't know how they're spreading falsehood and blunders.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
It is hunting season brother .For these Pakistani so called journalists these kind of opportunity doesn't come every day.so might as well cash it while its lasts.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
It is hunting season brother .For these Pakistani so called journalists these kind of opportunity doesn't come every day.so might as well cash it while its lasts.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Most of them will have their Kotties in Islamabad ,Lahore,Karachi next year inshaallah.Just watch and see.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عزیزی اور جنید جس طرح قوم کے ضمیر کو تھپکیاں دے دے کے سلاتے ہیں اس طرح تو صدیوں تک کوئی اپنے حقوق کے لئے نہیں اٹھے گا ، بڑے غیر محسوس طریقے سے دھرنوں کے خلاف پروپگنڈا کروایا جا رہا ہے
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The Pakistani Media as such needs major clean up.We do not need over 100 channels.Most of develop world does not have more then 5 national chancels.when you have so many they are bound to sell any thing and every thing regardless of national interest.
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
جو تمہارے حق میں نہ بولے وہ لفافہ
جو حق میں بولے وہ تمہارا چہیتا
ہارون رشید تمہارے حق میں بولتا رہا خلاف بولا تو لفافہ بن گیا
سیتا کا بیٹا ہنومان کی اولاد حسد ناساز تمہارے خلاف بولتا رہا اور کل تمہاری گود میں بیٹھ گیا تو صحافت کا علمبردارواہ کمال انقلاب آ رہا ہے
جا میں تُجھے دعوے سے کہ سکتا ہوں سہیل احمد تیرے ڈرگ ایڈکٹ سے زیادہ قابل ا حترام ہے
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
A major crackdown and clean up is even more urgently needed then the clean up in our Muqadas Parliament.or at least at the same time.In the name of free Media they are showing and shouting what ever they please to.No quality program on any channel.
 

t_nsaim

MPA (400+ posts)
I was a fan of azizi but about two months ago, moeed peersada hinted a channel as ptv3. I seriously thought what channel it would be. then i compared azizi/junaid talks and I realized that it is dunya tv. Since that time (around two months ago), I did not watch azizi show. also because of face that its owner mian amir met nawaz recently in jati umra and since then i made sure that dunya tv is becoming ptv3 now.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جو تمہارے حق میں نہ بولے وہ لفافہ
جو حق میں بولے وہ تمہارا چہیتا
ہارون رشید تمہارے حق میں بولتا رہا خلاف بولا تو لفافہ بن گیا
سیتا کا بیٹا ہنومان کی اولاد حسد ناساز تمہارے خلاف بولتا رہا اور کل تمہاری گود میں بیٹھ گیا تو صحافت کا علمبردارواہ کمال انقلاب آ رہا ہے
جا میں تُجھے دعوے سے کہ سکتا ہوں سہیل احمد تیرے ڈرگ ایڈکٹ سے زیادہ قابل ا حترام ہے

سہیل احمد نے کیا بولنا ، وہ تو ایک اداکار ہے وہی بولے گا جو اسکو بلوایا جائے گا ، اصل میں یہ لوگ ہمدردی کے پردے میں ہی پروپیگنڈہ کرتے ہیں
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
جنید سلیم اس دھرنے میں عمران کا قادری کے ساتھ جانے پر خفا ہے .میں حقیقت تو نہیں جانتا مگر جنید میرا ذاتی دوست ہے اور وہ پیسے نہیں لیتا .
عزیزی تو نواز کا حمایتی ہے .کوئی شک نہیں .مگر زیادہ تر وہ کوشش کرتا ہے کہ بیلنس رکھے .
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جو تمہارے حق میں نہ بولے وہ لفافہ
جو حق میں بولے وہ تمہارا چہیتا
ہارون رشید تمہارے حق میں بولتا رہا خلاف بولا تو لفافہ بن گیا
سیتا کا بیٹا ہنومان کی اولاد حسد ناساز تمہارے خلاف بولتا رہا اور کل تمہاری گود میں بیٹھ گیا تو صحافت کا علمبردارواہ کمال انقلاب آ رہا ہے
جا میں تُجھے دعوے سے کہ سکتا ہوں سہیل احمد تیرے ڈرگ ایڈکٹ سے زیادہ قابل ا حترام ہے

No, you're wrong.

Whoever is against the change, he must be a beneficially of the system.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جنید سلیم اس دھرنے میں عمران کا قادری کے ساتھ جانے پر خفا ہے .میں حقیقت تو نہیں جانتا مگر جنید میرا ذاتی دوست ہے اور وہ پیسے نہیں لیتا .
عزیزی تو نواز کا حمایتی ہے .کوئی شک نہیں .مگر زیادہ تر وہ کوشش کرتا ہے کہ بیلنس رکھے .

Can you ask your friend, why is he not happy with the change while he is one of the anchor who have been teaching the lesson of change of system. If he is not the beneficially then why does he have a problem speaking in favor of recounting. Why he doesn't speak against the brutality of Punjab police.

Even if we believe that he doesn't take money but he is a paid employee of a controversial channel. How can we trust his point of view while he is favoring the political mafia.

I am sorry did you really say Azizi balances. There's no comparison of Imran Khan and Nuwaz Shareef and therefore no balance. He should be on the right side rather than balancing both. He should balance Nuwaz and Zardari, Raja Riaz and Rana Sana, Mamood Qureshi and Baghi but not the Khan and Nuwaz. If you really do, you must be crazy.
 
Last edited: