لاہور ہائیکورٹ نےبدفعلی کرکےمدرسہ میں10سالہ بچےکو قتل کرنےوالاملزم رہاکردیا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں رہا کیا ہے کیا یہ بندہ بیگناہ ہے جج کی بہن کا بیٹا ہے یا پھر لمبی رقم چلائی گئی ہے کہیں جج بھی تو لوطی نہیں ہے کوئی وجہ تو ہوگی
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)
پاکستان میں جہاں کہیں کوئی ملا لونڈے بازی کرتا پکڑا جائے اس کی حمایت میں سارے مُلے اکھٹے ہوجاتے ہیں، جج پر پریشر ڈالتے ہیں، ابھی گزشتہ دنوں ابوبکر معاویہ نامی ملا بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے پکڑا گیا، اس کو چھڑانے کیلئے مولوی ابتسام الٰہی ظہیر اور دیگر ملے حکومت اور عدلیہ کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ مُلوں کے نزدیک بچوں کے ساتھ بدکاریاں کرنا بھی ان کے مدارس کے نصاب کا حصہ ہے۔۔۔