لاہور میں دفعہ144، میراتھون اور جشن بہاراں پر صارفین کی تنقید

4%D9%85%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%81%D9%86%D8%B9%D9%84%D8%A7%DA%BE%DB%81%D8%B1%D8%B9.jpg

نگراں حکومت پنجاب نے لاہور میں دفعہ ایک ایک سو چوالیس نافذ کی لیکن شہر میں جشن بہاراں اور میراتھون پر پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا صارفین میدان میں آگئے،ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کڑی تنقید کردی۔

تیمور سلیم جھگڑا نے میراتھون نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ۔

https://twitter.com/x/status/1634820837185409025
جمشید اقبال چیمہ نے کہا نکی عقلوں پر پردے پڑ چکے ہیں اور یہ خود کو مزید ایکسپوز کئے جا رہے ہیں . ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے جلسے روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر کے رینجرز کو طلب کیا گیا جبکہ دوسری طرف حکومتی سرپرستی میں جشن بہاراں کا ایونٹ کروا کر دفعہ 144 کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634813899944935424
رائے ثاقب بولے بھرپور سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1634820837185409025
منزہ حسن نے ٹویٹ میں لکھا دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے، صاف لکھ دو کہ عمران خان کا خوف ہے اُسے الیکشن کمپین نہیں کرنے دینی ویسے منشی نقوی کو پیغام ہے عمران خان کمپین کرے نہ کرے جیت پھر بھی عمران کی ہوگی

https://twitter.com/x/status/1634831258038734848
راجہ طلال نے لکھا آج لاہور میں 42 کلومیٹر کی میراتھن ریس، پی ایس ایل کے 2 میچز، ن لیگ کا ورکرز کنونشن ہو رہا ہے جنہیں پولیس "بھرپور سیکیورٹی" فراہم کر رہی ہے لیکن اسی شہر میں ایک بالکل ہی الگ روٹ پر تحریک انصاف کی انتخابی ریلی نہیں ہوسکتی کیونکہ ریلی کے شرکاء کی تعداد دیکھ کر سازشی ڈر جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634827204516278273
شفا یوسفزئی نے لکھا یہاں کو کوئی دفعہ ایک سو چوالیس نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634823261426167809
ایک صارف نے لکھا میراتھون ریس ہوسکتی ہے۔ عمران خان ریلی نہیں نکال سکتا۔ وجہ 144 کا نفاذ ہے۔ اور وہ بھی مریم صفدر کے اینگل کی وجہ سے۔ کمال الکمال پاکستان

https://twitter.com/x/status/1634817917056438273
انس حفیظ نے لکھا میراتھون میں چونکہ صرف 5, 10 لوگ ہوتے ہیں جبکہ عمران خان کی ریلی میں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں اس لئے دفعہ 144 کا نفاذ صرف عمران خان کی ریلی پر ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1634815932789817344
انجنیئر کاشف نے کہا نگران حکومت کا کام الیکشن کروانا لیکن پنجاب میں نگران سیٹ اپ، ہمارے خلاف پارٹی بنا ہے، وزیراعلیٰ سے لیکر آئی جی، منسٹر ہر چینل پر تحریک انصاف کیخلاف زہر آلود گفتگو کر رہے، ہر سیاسی مہم کو روکا، ورکرز پر تشدد کیا جا رہا جبکہ یہی سیٹ اپ مریم کے ریاستی پروٹوکول میں جلسے کروا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1634827082860576769
بشری خان نے لکھا انکی عقلوں پر پردے پڑ چکے ہیں اور یہ خود کو مزید ایکسپوز کئے جا رہے ہیں . ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے جلسے روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر کے رینجرز کو طلب کیا گیا جبکہ دوسری طرف حکومتی سرپرستی میں جشن بہاراں کا ایونٹ کروا کر دفعہ 144 کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634815474440585216
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Buzdil logo ka yehi rawaya hota hay, in ki buzdali in ko roz maarti hay, Bahadur aik dafa marta hay Buzdil har roz marta hay, Pakistan mein itni busdil hakomat aaj tuk nahi dekhi gai
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی عمران خان کی کیمپین ہے میراتھون بھیاور جشن بہاراں بھی امپورٹڈ خواص کی ان حرکتوں سے عمران کی الیکش کیمپین چل رہی ہے ایک قدم بھی باہر نکالے بغیر جو جو اس ملک میں دفعہ دو سو چوالیس کے باوجود سڑکوں پر ہے وہ عمران ک۔ جیتی جاگتی مہم چلا رہا ہے ۔
 

Back
Top