لاہور،بچے سے زیادتی کرانے والے ملزم کو پکڑکر تشدد کرنے والے شہری گرفتار

1molvirrrestwaly.jpg

لاہور کے علاقے شادباغ میں امام مسجد نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی، متاثرہ بچوں کے والدین اور اہل علاقہ نے پکڑ درگت بنا ڈالی۔ تاہم پولیس نے ملزم کو پکڑنے والوں کو ہی دھر لیا۔

https://twitter.com/x/status/1591357898575183872
تفصیلات کے مطابق شادباغ میں پولیس نے ایک جنسی زیادتی کے مبینہ ملزم کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کرنے والوں کو ہی گرفتار کر لیا۔

https://twitter.com/x/status/1591364073979092993
ملزم کو پکڑنے والے شہریوں نے پہلے مولوی کا سر مونڈ دیا اور پھر اس کی داڑھی بھی کاٹ ڈالی۔ ملزم مولوی نے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جبکہ وائرل ویڈیو میں اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1591159214038450177
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مائیں بچوں کو قرآن کیوں نہیں سکھاتی؟ ان کے باپ قرآن کیوں نہیں پڑھاتے؟ بچوں کو بچانے کا یہی واحد طریقہ ہے۔

ان کو پڑھانے کے بعد صرف ایک مولوی کی خدمات حاصل کریں تاکہ یہ جانچے کہ کیا بچے قرآن پڑھ سکتے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مائیں بچوں کو قرآن کیوں نہیں سکھاتی؟ ان کے باپ قرآن کیوں نہیں پڑھاتے؟ بچوں کو بچانے کا یہی واحد طریقہ ہے۔

ان کو پڑھانے کے بعد صرف ایک مولوی کی خدمات حاصل کریں تاکہ یہ جانچے کہ کیا بچے قرآن پڑھ سکتے ہیں۔
جانا آخر مولوی کے پاس ہی ہے جو بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے میں ماہر ہوتا ہے ماں باپ اگر خود پڑھے لکھے نہ ہوں تو اور پھر دنیامیں کتنے ماں باپ ہیں جو بچوں کو گھر میں ہی پڑھاتے ہیں سکول نہیں بھیجتے یہ معاملہ اتنا آسان طلب نہیں ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Jub adalton mein insaaf nahi millay ga to phir log qanoon khud haath mein leinge. Yeh adalatain adhi raat to bhi kulti hai sirf corrupt logon ko bachanay ke liye.