لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

کرونا جیسی بیماری اگر شدید ہو تو موت یقینی ہے اسی لئے لوگ اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں
اگر یہ صرف نزلہ زکام تک محدود عام سی بیماری ہوتی تو کوئی اس کو سیریس ہی نہ لیتا
خیر اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں کہ آپ کرونا سے موت کے ڈر سے نہیں بلکے پاکستانیوں سے محبت کی وجہ سے یہ تھریڈ لائے ہیں لیکن پھر میرا دوسرا کمنٹ اہمیت اختیار کر جاتا ہے کہ آپ کو امریکا میں رہتے ہوئے پاکستانیوں کا اتنا خیال کیوں ہے؟



آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے تو آپ ذرا کسی کرونا کے کنفرم مریض سے ہاتھ ملانے کی ہمت تو کیجئے۔۔??۔۔


اور آپ کا امریکہ والا تکا ہمیشہ کی طرح غلط ہے۔۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے تو آپ ذرا کسی کرونا کے کنفرم مریض سے ہاتھ ملانے کی ہمت تو کیجئے۔۔??۔۔
زندگی موت کے معمالے میں خدا کو آزمانے سے متعلق یا حفاظتی تدابیر کے بارے اسلامی تلقین سے متعلق تو سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے
آپ پھر سے سوال پوچھیں گے اور سمائلی بھی لگائیں گے ، میں امید نہیں کر رہا تھا
اور آپ کا امریکہ والا تکا ہمیشہ کی طرح غلط ہے۔۔
چلیں میں آخری چانس لیتا ہوں
آپ یورپ میں ہوتے ہوئے پاکستان کے لئے اتنے فکر مند کیوں ہیں ؟
جواب ضرور دیجئے گا
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
چرچ بند کر دئیے شائد شراب، بالا اور جوئے خانے کھلے رہ گئے جس کی وجہ سے وائرس پھیل گیا
یورپ میں سب بند ہے صرف مارکیٹیں جن سے لوگ سودے وغیرہ لاتے ہیں اور میڈیکل اسٹور ہسپتال کھلے ہیں
 

Back
Top