Majid Sheikh
MPA (400+ posts)
کرونا جیسی بیماری اگر شدید ہو تو موت یقینی ہے اسی لئے لوگ اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں
اگر یہ صرف نزلہ زکام تک محدود عام سی بیماری ہوتی تو کوئی اس کو سیریس ہی نہ لیتا
خیر اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں کہ آپ کرونا سے موت کے ڈر سے نہیں بلکے پاکستانیوں سے محبت کی وجہ سے یہ تھریڈ لائے ہیں لیکن پھر میرا دوسرا کمنٹ اہمیت اختیار کر جاتا ہے کہ آپ کو امریکا میں رہتے ہوئے پاکستانیوں کا اتنا خیال کیوں ہے؟
آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے تو آپ ذرا کسی کرونا کے کنفرم مریض سے ہاتھ ملانے کی ہمت تو کیجئے۔۔??۔۔
اور آپ کا امریکہ والا تکا ہمیشہ کی طرح غلط ہے۔۔