قوم 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

Diabetes

MPA (400+ posts)
2488364-armychief-1685012953-526-640x480.jpg


راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔


آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔


آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *


آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔

Source
قوم آپ کو بھی نہیں بھولے گی ، قوم جتنی عزت ضیاالحق کی کرتی ہے ، اس سے زیادہ آپ کی کرے گی
 

shehzadakram

MPA (400+ posts)
bhae laikin is tarah bhee kisee ko zaleel karna acha nahen hay

even though its not his wife

even though pti folks used to enjoy same leaks of others

i stil condemn such provate life video leaks
yaar per why they say kay riyasat-e-medina , islam and bla bla isn't this hypocrisy?
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
نھیں بھولیں گے کے چند شر پسندوں نے دو مجسمے کیا توڑ دیے تمام پاکستانیوں کے بنیادی حقوق ختم ھو گئے اور جبری گمشدگیاں شروع ھو گئیں عدالتوں کے احکامات ماننے سے انکاری ھو گئے۔ اپنی غیر آینی فوجی عدالتیں بنا لیں ۔ عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیے۔
معصوم خواتین پر نشانہ لگایا اور انکو غایب کرا دیا
سب کچھ یاد رکھیں گے کچھ نھیں بھولیں گے۔
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر افتخار دورانی اور رابعہ ملک کی نازیبا ویڈیو لیک ہوگی https://youtu.be/Cq9NixN8Sxo ویڈیوز چاہیے تو جلدی سے لنک اوپن کر کہ لائک کمینٹ کر کہ سکرین شاٹ شئیر کریں ویڈیو ڈی ایم میں سینڈ کی جائے گی https://youtu.be/Cq9NixN8Sxo مفت بارے دور رہے


Full video is available on:

Yeh Media kee Riasat bana rahe thay?
Please note that these use to run social media cells of PTI!

3d0605e991488131ede8d0f80421383d.png
Account suspended
suspended!
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
نھیں بھولیں گے کے چند شر پسندوں نے دو مجسمے کیا توڑ دیے تمام پاکستانیوں کے بنیادی حقوق ختم ھو گئے اور جبری گمشدگیاں شروع ھو گئیں عدالتوں کے احکامات ماننے سے انکاری ھو گئے۔ اپنی غیر آینی فوجی عدالتیں بنا لیں ۔ عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیے۔
معصوم خواتین پر نشانہ لگایا اور انکو غایب کرا دیا
سب کچھ یاد رکھیں گے کچھ نھیں بھولیں گے۔
is it islamic to have idols of soldiers or planes
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر افتخار دورانی اور رابعہ ملک کی نازیبا ویڈیو لیک ہوگی https://youtu.be/Cq9NixN8Sxo ویڈیوز چاہیے تو جلدی سے لنک اوپن کر کہ لائک کمینٹ کر کہ سکرین شاٹ شئیر کریں ویڈیو ڈی ایم میں سینڈ کی جائے گی https://youtu.be/Cq9NixN8Sxo مفت بارے دور رہے


Full video is available on:

Yeh Media kee Riasat bana rahe thay?
Please note that these use to run social media cells of PTI!

3d0605e991488131ede8d0f80421383d.png
لوجی ایک اور دلال آ گیا مارکیٹ میں
اس ویڈیو کا مزا نہیں آیا ،اپنی نکی باجی کی ویڈیو کا لنک بھیج جس کے آسرے پہ تو زندہ ہے حرامی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

قوم 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف​

Haram zaday 9 may kay waqiaay key batti bana kar apni gaand may lay lay
Haram zadoon nay siraf mulk barbaad kiya hay koi jang bhi nahi jiti in khanzeer kay bachoon nay. Yeah kahnzeer dunay may kahin nazar aain inko wahi thikanay laga daay na
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
Col (R) suhail from Canada ,آپ نے خود سازش کی , کور کمانڈر ہاؤس جلاوایا، شہدا کے مجسمے توڑا دیے، اور اب یوم شہدا منا کر قوم کو گمراہ کر رہے ہو ۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .
آپ پاک فوج اور اس ادارے کا نام برباد کر رہے ہو۔
کرنل سہیل