قوم 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
general asim bta teri mata kitnay main bikti hai

hum awam chanda jama ker ke randi ko aik baar to cho.dain

ya generals ki mata sirf amrika ko hi bechi jati hain?
 
zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
2488364-armychief-1685012953-526-640x480.jpg

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *

آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔

Source
May 9 is just a stunt. It was created by design to trap Imran Khan and his party. I completely reject this drama bazi. No investigation was done. People killed belong to PTI, Instead of holding any inquiry they have started to call every day May 09, May 09 as if something has happened bigger than the break-up of Pakistan. This was their well-thought strategy to defunct PTI.
 
Islamabadiya

so pti known folks calling to go inside army installations in a coherent manner was a stunt?
pls stop listening to fisadees like Adil Raja etc, no 25 people were killed, khan himself said kay agar mujhay parkrda tu kissi ku nahen chordna

if it was a stunt, then probably khan sb himself was played like a fool too
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

قوم 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، قوم 9 مئی کے واقعے کی سازشوں کو کبھی نہیں بھولے گی، آپ اور آپ کے ساتھی مجرم اس بربریت اور خونریزی کے ذمہ دار ہیں۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
When ppl went towards Rana Sana house in Faisalabad.. police opened straight fire on them. One boy died on the spot and the other one got shot in his wrist.
When ppl were charging towards Chor Commander house... no body stopped them... no blockage, no tear gass, no resistance, infact when ppl entered inside, it was already shattered and some parts were on fire.
Videos are still available...
But... we know they will not be produced for evidence...
 
Storm

MPA (400+ posts)
2488364-armychief-1685012953-526-640x480.jpg

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *

آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔

Source

dislike q kr rahay ho sahi to keh raha hy , maaf bhe nahi karay gi or badla bhe lay ge
aise leyain to yea aawam ko maar raha hy
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
2488364-armychief-1685012953-526-640x480.jpg

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *

آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔

Source
One way investigation will happen like "by force" they will take statement and not realise or forgive until the person will give statement that PTI or IK said, this is because they need excuses to ban PTI and put in jail all leadership that's the reason they put all leadership names in ECL.
When all leadership in jail, IK in jail, PTI ban, nation scare to come out then son of a bitch nawaz sharief will come under patwari's, army, PDM and lifaffa media shadow
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2488364-armychief-1685012953-526-640x480.jpg

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *

آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔

Source
امریکا تم لوگوں کے گانڈ کے نیچے سے اسامہ بن لادن کو نکال کر لے گیا اور تم یہاں قوم کو راگ پاٹھ سنا رہے ہو
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
take your uniform off and contest election you scumbag. if by 'Qom' you mean you and your 2-3 thugs cohorts who unleashed this barbarity on this nation, then i hope you never forget it and neither will this nation.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
شہیدوں کے نام کی آڑ میں تم جو ظلم قوم پر کررہے ہو وہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بحیلہ مذہب کبھی بنام وطن
لیکن ایک اہم سوال ہے کہ ان شہیدوں نے جان کی قربانی کس لئے دی تھی؟ کیا اس لئے دی تھی کہ ملک کو تباہ و برباد کردیا جائے؟ کیا شہیدوں کی حرمت وطن کی حرمت سے بڑھکر ہے؟ کھر دماغ حافظ نے اپنے چار ٹکوں کے فائدے کے لئے ملک کو گہری کھائی میں پھینک دیا۔ ملک ہے اور درست سمت میں ہے تو تب ہی فوج ہے ورنہ کتے والی زندگی جئیو گے جس میں طاقت تمہاری ہوسکتی ہے لیکن عزت نہیں۔اس وقت فوج کی عزت پولیس سے بھی کم ہوچکی ہے۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

تمہیں روز روز یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ! پچھتر سالوں سے نسلوں کے بند دل دماغ اور آنکھیں اب ایسے کھلے ہیں ہماری پچھتر نسلیں بھی نہیں بھولیں گی ۔