قانون توہینِ رسالت کیا اور کب سے ہے؟

Qarar

MPA (400+ posts)
میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ توہین رسالت کے قانون کو برقرار رکھنے پر اتنا زور کیوں دیا جارہا ہے کیونکہ قانون سے بالا بالا سزا دینے کی "سہولت" تو ممتاز قادری اور اس کے پیروکاروں کو ہر وقت حاصل ہے ...قانون ہے یا نہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے ....قانون بنانے کا اصل مقصد یہ تھا کہ مشتعل عوام سے ملزم کو سزا دینے کا اختیار واپس لے کر عدالت کے سپرد کردیا جائے .....لیکن عوام نے تو قانون کو جوتی کی نوک پر بھی نہیں رکھا

اس میں کوئی شک نہیں کہ حضور نے ارتداد اور اور اپنی ذاتی توہین پر کئی افراد کے موت کے حکم نامے جاری کیے تھے ....لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسے بھی کئی واقعات ہیں جن میں ایسے افراد کو کسی وجہ سے معاف کردیا تھا .....اور یہی وجہ ہے ایک طبقہ نبی کی توہین پر موت کی سزا مقرر کرتا ہے تو دوسرا گروہ ایسا نہیں سمجھتا اور خوبی دیکھئے کہ دونوں گروہوں کو اپنے موقف کی سچائی کے لیے واقعات اور شہادتیں میسر ہیں

یہاں میں عبدللہ ابن سعد السراح کا واقعہ درج کرتا ہوں
السراح کاتب وحی تھا لیکن اس نے لکھتے وقت ڈنڈی مارنا شروح کی ....حضور وحی نازل ہونے پر اسے لکھنے کو کہتے تھے ....اور بعد میں اسے لکھا ہوا پڑھنے کا کہتے تھے تاکہ یہ یقین ہو کہ لکھنے میں کوئی غلطی نہیں ہوئی ... ابن سعد السراح کے مطابق ...اس نے کئی دفعہ لکھتے وقت ردوبدل کیا اور حضور کو اس کا پتا نہیں چل سکا ..... السراح مدینہ چھوڑ کر مکہ چلا گیا اور مکہ والوں کو بتایا کہ وحی وغیرہ میں کچھ حقیقت نہیں ہے کیونکہ حضور پر اگر وحی آتی ہے تو پھر اس پر ...یعنی ابن سعد السراح پر بھی آتی کہ وہ بھی ویسا کلام لکھ سکتا ہے

حضور کو اس کے مرتد ہونے اور نبی کی توہین کرنے کا بہت رنج تھا ....جب مکہ فتح ہوا تو ابن سعد السراح کو قتل کرنے کا حکم دیا ...مگر السراح، حضرت عثمان کا رضائی بھائی بھی تھا ....چنانچہ حضرت عثمان نے اسے معاف کرنے کی سفارش کی ....پہلی دفعہ حضور خاموش رہے ، حضرت عثمان نے دوسری دفعہ کہا ، حضور پھر خاموش ....تیسری دفعہ کہنے پر اسے معاف کردیا ....تاہم بعد میں حضور نے صحابہ سے گلہ کیا کہ کیا تم میں سے کوئی بھی...معافی ملنے سے پہلے .... السراح کی گردن کاٹ نہ سکا .....صحابہ نے عرض کی کہ حضور آپ آنکھ سے اشارہ کردیتے تو ایسا ہوجاتا ....اس پر حضور نے کہا کہ نہیں اشارہ کرنا نبی کے شایان شان نہ تھا

یہ واقعہ ابن اسحٰق اور ابن سعد اور دوسرے کئی مسلمان مورخین نے اسلامی کتابوں میں درج کیا ہے ...اس کہانی کا اخلاقی نتیجہ کیا ہے؟ وہ یہ کہ ارتداد اور نبی کی توہین کی سزا ویسے تو موت ہے ....جیسا کہ ان دو عورتوں کو بھی فتح مکہ کے وقت مار دیا گیا جو ابتدائی دنوں میں گانے بجانے کرکے حضور کی تبلیغ میں رخنہ ڈالا کرتی تھیں ...لیکن اگر آپ حضرت عثمان جیسی تگڑی سفارش لے آئیں تو بچت ہوجائے گی...اور توہین رسالت کے مجرم السراح کو عثمان کے دور میں مصر کی گورنری بھی مل جائے گی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا رسول کریم نے اس عورت کو سزا دی جس نے آپ پر کوڑا پھینکا
ایک دوسری عورت گالیاں دیتی تھی ، کوئی کچھ برا کہتا تھا تو کوئی کچھ

یہ جو کتابت وحی کا واقہ آپ نے لکھا ہے اس میں رسول کی توہین کم اور دھوکہ اور منافقت زیادہ ہے وہ بھی وحی سے

اسی لئے آپ نے اس منافق کو قتل کا کہا اور وہ بھی حضرت عثمان نے بچا لیا .... کیا حضرت عثمان کو رسول کریم کی عزت پیاری نہی تھی ؟؟؟

آپ نے کسی کو اپنی توہین پر قتل نہی کیا ، یہی آپ کی بڑائ ہے

لیکن آج کل تو صرف چند باتوں کی وجہ سے لوگ قتل کر دیتے ہیں کہ عیسائی نے قران کے چند پھٹے اوراق جلا دیا

اور اصل بات یہ ہوتی ہے کہ مارنے والوں کو یہ فکر ہوتی ہے کہ بستی پر کوئی عزاب آ جاۓ گا

بس یہ جہالت کی باتیں ہیں ، جن کو یہ کہہ کر ہوا دی جاتی ہے کہ کوئی تمہارے ماں یا باپ کو گالی دے تو کیا کرو گے ؟؟؟

کیا اسلام میں ماں باپ کی گالی پر قتل حکم ہے یا برداشت کرنے کا

ویسے بھی ہمارے ہر گلی کوچے میں لوگ ہر وقت گالیاں بکتے رہتے ہیں ، لیکن قتل تو کوئی نہی ہوتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ توہین رسالت کے قانون کو برقرار رکھنے پر اتنا زور کیوں دیا جارہا ہے کیونکہ قانون سے بالا بالا سزا دینے کی "سہولت" تو ممتاز قادری اور اس کے پیروکاروں کو ہر وقت حاصل ہے ...قانون ہے یا نہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے ....قانون بنانے کا اصل مقصد یہ تھا کہ مشتعل عوام سے ملزم کو سزا دینے کا اختیار واپس لے کر عدالت کے سپرد کردیا جائے .....لیکن عوام نے تو قانون کو جوتی کی نوک پر بھی نہیں رکھا

اس میں کوئی شک نہیں کہ حضور نے ارتداد اور اور اپنی ذاتی توہین پر کئی افراد کے موت کے حکم نامے جاری کیے تھے ....لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسے بھی کئی واقعات ہیں جن میں ایسے افراد کو کسی وجہ سے معاف کردیا تھا .....اور یہی وجہ ہے ایک طبقہ نبی کی توہین پر موت کی سزا مقرر کرتا ہے تو دوسرا گروہ ایسا نہیں سمجھتا اور خوبی دیکھئے کہ دونوں گروہوں کو اپنے موقف کی سچائی کے لیے واقعات اور شہادتیں میسر ہیں

یہاں میں عبدللہ ابن سعد السراح کا واقعہ درج کرتا ہوں
السراح کاتب وحی تھا لیکن اس نے لکھتے وقت ڈنڈی مارنا شروح کی ....حضور وحی نازل ہونے پر اسے لکھنے کو کہتے تھے ....اور بعد میں اسے لکھا ہوا پڑھنے کا کہتے تھے تاکہ یہ یقین ہو کہ لکھنے میں کوئی غلطی نہیں ہوئی ... ابن سعد السراح کے مطابق ...اس نے کئی دفعہ لکھتے وقت ردوبدل کیا اور حضور کو اس کا پتا نہیں چل سکا ..... السراح مدینہ چھوڑ کر مکہ چلا گیا اور مکہ والوں کو بتایا کہ وحی وغیرہ میں کچھ حقیقت نہیں ہے کیونکہ حضور پر اگر وحی آتی ہے تو پھر اس پر ...یعنی ابن سعد السراح پر بھی آتی کہ وہ بھی ویسا کلام لکھ سکتا ہے

حضور کو اس کے مرتد ہونے اور نبی کی توہین کرنے کا بہت رنج تھا ....جب مکہ فتح ہوا تو ابن سعد السراح کو قتل کرنے کا حکم دیا ...مگر السراح، حضرت عثمان کا رضائی بھائی بھی تھا ....چنانچہ حضرت عثمان نے اسے معاف کرنے کی سفارش کی ....پہلی دفعہ حضور خاموش رہے ، حضرت عثمان نے دوسری دفعہ کہا ، حضور پھر خاموش ....تیسری دفعہ کہنے پر اسے معاف کردیا ....تاہم بعد میں حضور نے صحابہ سے گلہ کیا کہ کیا تم میں سے کوئی بھی...معافی ملنے سے پہلے .... السراح کی گردن کاٹ نہ سکا .....صحابہ نے عرض کی کہ حضور آپ آنکھ سے اشارہ کردیتے تو ایسا ہوجاتا ....اس پر حضور نے کہا کہ نہیں اشارہ کرنا نبی کے شایان شان نہ تھا

یہ واقعہ ابن اسحٰق اور ابن سعد اور دوسرے کئی مسلمان مورخین نے اسلامی کتابوں میں درج کیا ہے ...اس کہانی کا اخلاقی نتیجہ کیا ہے؟ وہ یہ کہ ارتداد اور نبی کی توہین کی سزا ویسے تو موت ہے ....جیسا کہ ان دو عورتوں کو بھی فتح مکہ کے وقت مار دیا گیا جو ابتدائی دنوں میں گانے بجانے کرکے حضور کی تبلیغ میں رخنہ ڈالا کرتی تھیں ...لیکن اگر آپ حضرت عثمان جیسی تگڑی سفارش لے آئیں تو بچت ہوجائے گی...اور توہین رسالت کے مجرم السراح کو عثمان کے دور میں مصر کی گورنری بھی مل جائے گی

اب یہ وحی والا واقعہ کیا ہے ..اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ قرآن صحیح نہیں ہے .نبی کو پتا ہی نہ چل سکا ..عجیب بات ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں چوہدری صاحب مجھے پہلے معنی بتائیں .پھر تفسیر کی طرف آوں گی ..یاد رکھئیے ہم اس وقت سنجیدہ گفتگو کر رہے ہیں .کسی نے کسی کو نیچا نہیں دکھانا

چودھری صاحب آپ سے ناراض ہونا ہوتا تو کبھی کوٹ ہی نہ کرتی ...نہ ہی میرا مقصد کوئی اور ہوتا ہے ..سورہ احزاب پڑھ کر آپ سے بات کرتی ہوں میں کیا میری ہستی کیا ..قرآن کو سمجھنا جتنا آسان ،اتنا ہی مشکل

لیجئے چودھری صاحب مجھے تو پوری سورہ میں کہیں بھی قتل کی بات نہیں ملی ..الله نے لعنت ضرور بھیجی ہے اور فرمایا ہے ان کے لئے عذاب تیار کر رکھا ہے ..اب اس میں سے مولوی نے قتل کرنے کا جواز کہاں سے نکالا ہے ..کچھ روشنی ڈالیں گے ..

بات کرنے سے دماغ کھلتا ہے ..میرا ماننا ہے سب سے بات کرنی چاہئے چاہئے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ..کسی بھی مولوی کا ماننے والا ہو ...انسان اگر رجڈ نہ ہو تو سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے .چودھری صاحب بھی اپنی نیک نیتی سے مولوی سے جو سیکھ سکے سیکھ لئے ..میری ان سے ایک گزارش ہو گی کہ ایک دفعہ ،کم از کم ایک دفعہ قرآن کا ترجمہ ایسے پڑھیں کہ جہاں جہاں بریکٹ میں مولوی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اسے نظر انداز کرتے جائیں ..پھر خود سمجھنے کی کوشش کریں کہ الله کیا فرماتے ہیں ..کسی مولوی کا دماغ ان سے زیادہ تو نہیں ہو گا ..الله نے جب خود فرمایا ہے کہ اسے آسان الفاظ میں اتارا ہے تاکہ تم سمجھ سکو .تو وہ مخاطب ہم ہی تھے نہ کہ مولوی

میں چودھری صاحب کے بارے میں تو نہیں جانتی کہ وہ اپنے مولویوں کا دفاع اپنے دھرم کی طرح کرتے ہیں یا نہیں ..ہاں میں ذاتی طور پر ایسے لوگوں کو جانتی ہوں جن کی عقل پر مولوی نے اپنے خوف سے پہرے بٹھا دئے ہیں .جو مجھ سے بحث کرنا توہین اسلام سمجھتے ہیں .جن کی بات اس بات سے شروع ہوتی ہے کہ مولوی کے بغیر دین نہیں سمجھ سکتے اور ختم بہ اسی بات پر ہوتی ہے

آپ پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں ،اس آیت کے ترجمے میں کہاں آپ کو کمی نظر آ رہی ہے ،یہ ابنے عباس کا حوالہ ہے جو تفسیر میں ہے ،آپ بار بار آیت پر زور دے رہی ہیں ،اگر آپ نے تفسیر غور سے پڑھ لی ہے تو مجھے بتائیں ؟؟؟؟

کوئی اسلام یا رسول کی توہین کرے ،یا کوئی الزام لگائے تو قران اور سنّت کی روشنی میں اس کا کیا حل ہونا چاہئے ؟؟؟

کیا پاکستان میں جو قانون پاس ہوا ہے وہ آپ نظر میں غلط ہے ، اگر غلط ہے تو کیوں ؟؟؟

کوئی آپ کی نظر این کوئی ایسا واقعہ جب کسی مسلمان نے کسی مذہب یا شخصیت کے بارے میں اس طرف بد زبانی یا توہین کی ہو ؟؟؟ اور میرا ایمان ہے کہ ایک سچا مسلمان ایسا نہیں کر سکتا

آپ کا کہنا کہ قرآن جتنا آسان اتنا مشکل ، تو پھر آپ نے آج یہ تسلیم کر لیا کہ قرآن کو سمجھنے کے لئے سیرت رسول کا مطالعہ بھی ضروری ہے ،اور اگر ایک انسان خود اتنا علم نہ رکھتا ہو تو کسی سمجھنے والی کی ضرورت بھی پڑے گی ،یہاں ہی اصل مسئلہ شروع ہوتا ہے ،یہاں سب کا اختلاف شروع ہو جاتا ہے ،یہاں بھی حوالہ تفسیر ابن عبّاس کا ہے جس کا اطلاق آپ آیت کے ترجمہ پر کر رہی ہیں ،کسی کی تفسیر سے ااپ اختلاف کریں ،ترجمہ سے کسی کا نہیں ہو سکتا

یہاں جن صاحبان کو تکلیف ہے وہ اس قانون پر تنقید کریں ،اگر ان کو اس سے تکلیف ہے ،اگر یہ کاپی پیسٹ ہے تو حوالہ بھی ساتھ ہے ،اس میں آپ کو کیا پریشانی ہے ؟؟

تھریڈ کا مقصد بحث ہے یا کسی پر فتویٰ لگانا ؟؟؟ اور یہ ہی کام یہاں سب کر رہے ہیں

اگر تفسیر آپ نے پڑھ لی ہے تو ابنے ابن عبّاس کا ترجمہ یہاں پیسٹ کریں ،جس سے پتا چلے کہ ان کا ترجمہ غلط ہے

دوسری بات اپنے آپ کو ہر وقت مولوی والی سوچ سے بھر نکالیں ،میرا کوئی مولوی نہیں جس کا مجھے دفاع کرنا ہے ،اگر قرآن مشکل لگتا ہے تو کسی عالم سے رجوع کریں کسی نام نہاد مولوی سے نہیں

Last edited:

آیت کے کس لفظ کا ترجمہ قتل ہے ..یہاں پہلے مطمین کریں مجھے .اس کے بعد کچھ اور پڑھوں گی ...یہ مت کہیں کہ مسلمان کسی کی مذھب کا مذاق نہیں اڑاتا ..کیا مسلمان ہندو مذھب کا مذاق نہیں اڑاتا ..آنکھیں نہیں چرائے گا .
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آیت کے کس لفظ کا ترجمہ قتل ہے ..یہاں پہلے مطمین کریں مجھے .اس کے بعد کچھ اور پڑھوں گی ...یہ مت کہیں کہ مسلمان کسی کی مذھب کا مذاق نہیں اڑاتا ..کیا مسلمان ہندو مذھب کا مذاق نہیں اڑاتا ..آنکھیں نہیں چرائے گا .

تفسیر میں لکھا ہے ،آیت میں نہیں ،اس کج بحثی کا فائدہ ؟؟؟
سچا مسلمان کسی کے مذہب کی توہین نہیں کرتا ،جو مسلمان ایسا کرتا ہے ،اس کو سوچنا چاہئے ،اور جو جانتے ہیں ان کو بتانا چاہئے ،آپ پسند نہیں کرتی تو اچھی ،اب دوسروں کو تلقین کریں کہ وہ ایسا نہ کریں ،جس طرح سب کا احترام سکھاتا ہے وہ بھی سیکھیں
 
اس کج بحثی کا فائدہ ہے ..کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی کہ اپنے الفاظ نعوذ بالله ..الله کے نام سے پیش کرے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس کج بحثی کا فائدہ ہے ..کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی کہ اپنے الفاظ نعوذ بالله ..الله کے نام سے پیش کرے

تو یہ کسی کو کہ رہی ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟
تفسیر پڑھ کر سوچیں اور پھر تبصرہ کریں یہاں پر ،پاکستان میں موت کی جو سزا ہے اس معاملے میں ،وہ کیا عمر قید ہے ؟؟؟ جو آپ کو سمجھ نہیں آ رہی

آپ اسملی میں یہ آواز اٹھائیں ،پاکستان میں لبرل اور دین بیزار طبقہ پہلے ہی اپنی خرافات ظاہر کرتا رہتا ہے ،جس کو مسئلہ ہے ،پاکستان میں ادارے موجود ہیں وہاں بات کرے ،آپ اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ کریں اگر یہ قانون غلط ہے یا قران اور سنّت کے خلاف ہے ،یہاں جو اٹھتا ہے ،آنکھیں کھولے بغیر فتویٰ لگانا شروع کر دیتا ہے

آپ اپنی رائے دیں ،کسی پر لاگو نہ کریں ،اگر ان کی تفسیر غلط ہے تو کہ دیں کہ غلط ہے ،جس طرح دوسرے کو رائے کا حق ہے آپ بھی رائے کا حق رکھتی ہیں
 
آپ صرف یہ بتائیں کیا لعنت کا ترجمہ قتل کیا جا سکتا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ وحی والا واقعہ کیا ہے ..اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ قرآن صحیح نہیں ہے .نبی کو پتا ہی نہ چل سکا ..عجیب بات ہے
آپ کو چاہئے کہ کچھ عرصہ فورم سے پرہیز کریں یا کم از کم مذہبی بحث و مباحثہ سے دور رہیں۔آپ کا یہ حال ہے کہ کہیں سے کوئی واقعہ سن لیا ، پھر نہ کوئی تحقیق کی نہ علماء کی رائے معلوم کی ،اور آپ کے ایمان کی بنیادیں ہلنی شروع ہو گئیں۔ اب آپ کی نظر میں قرآن ہی مشکوک ہو گیا(نعوذ باللہ)۔اگر یہی حال رہا تو (خدا نخواستہ)بہت جلد آپ الحاد کے راستے پر چل نکلو گے۔
 
Sane Pakistani

Councller (250+ posts)
آپ صرف یہ بتائیں کیا لعنت کا ترجمہ قتل کیا جا سکتا ہے

1.GIF

3.GIF
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ صرف یہ بتائیں کیا لعنت کا ترجمہ قتل کیا جا سکتا ہے
عذبھم الله

تفسیر میں یہ لفظ ہے ،آیت میں نہیں ؟؟؟ پھر کج بحثی ،اس لئے عذاب ہر طرح کا ہوتا ہے ،اب مفسر کی اپنی رائے ہے ،آپ اپنی دیں ،کہ وہ آیت کا ترجمہ قتل کہاں کر رہے ہیں
 
Sane Pakistani

Councller (250+ posts)
آپ کو چاہئے کہ کچھ عرصہ فورم سے پرہیز کریں یا کم از کم مذہبی بحث و مباحثہ سے دور رہیں۔آپ کا یہ حال ہے کہ کہیں سے کوئی واقعہ سن لیا ، پھر نہ کوئی تحقیق کی نہ علماء کی رائے معلوم کی ،اور آپ کے ایمان کی بنیادیں ہلنی شروع ہو گئیں۔ اب آپ کی نظر میں قرآن ہی مشکوک ہو گیا(نعوذ باللہ)۔اگر یہی حال رہا تو (خدا نخواستہ)بہت جلد آپ الحاد کے راستے پر چل نکلو گے۔

Nadaaan Sahiba ka jawab dai, Jab quran mai Toheen risalat par Qatal ka hukaam nahi ayaa to phr kis buniyad par qatal kia jata hai ? Jab aesi cheezay banda parhay ga jin ka quran mai koi zikar nahi to phr Us kaa Imaan taza ho ga ya Iman hi hilnaaa shuru ho jaye ga ?
 
Sane Pakistani

Councller (250+ posts)
عذبھم الله

تفسیر میں یہ لفظ ہے ،آیت میں نہیں ؟؟؟ پھر کج بحثی ،اس لئے عذاب ہر طرح کا ہوتا ہے ،اب مفسر کی اپنی رائے ہے ،آپ اپنی دیں ،کہ وہ آیت کا ترجمہ قتل کہاں کر رہے ہیں

Quran mai aur bhi bohot si jaga par Azab ul Allah Ka lafz aya hai, Us mai kio nahi qatal kia jata ?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو چاہئے کہ کچھ عرصہ فورم سے پرہیز کریں یا کم از کم مذہبی بحث و مباحثہ سے دور رہیں۔آپ کا یہ حال ہے کہ کہیں سے کوئی واقعہ سن لیا ، پھر نہ کوئی تحقیق کی نہ علماء کی رائے معلوم کی ،اور آپ کے ایمان کی بنیادیں ہلنی شروع ہو گئیں۔ اب آپ کی نظر میں قرآن ہی مشکوک ہو گیا(نعوذ باللہ)۔اگر یہی حال رہا تو (خدا نخواستہ)بہت جلد آپ الحاد کے راستے پر چل نکلو گے۔

ارے سر واقعہ تو یہیں پیش ہوا ہے آپ میرے طنز کو نہیں سمجھے ..میری بنیاد بڑی پختہ ہے .الله اور اس کے آخری نبی کی ماننے والی ہوں .قرآن کو اپنا رہنما مانتی ہوں ..اگر آپ کے ایمان کو کوئی خطرہ نہہیں ہے تو آپ ہی جواب دے دیں کیا لفظ لعنت کا ترجمہ قتل کیا جا سکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور آپ لوگ واقعی اسی پر اصرار کر رہے ہیں، بات تفسیر کی ہے ،ترجمہ میں یہ لفظ ہی نہیں ،اب جو اس پر زور دے وہ سوچے کیا کہنا چاہتا ہے

وہ وہ ہی کہنا چاہتا ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں ..فرق صرف اتنا ہے کہ وہ الله کے فرمان کو ،قرآن کو سامنے رکھ رہا ہے اور آپ کسی تفسیر کو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Brother aap lafz "azaab" ki tashreeh ker dain us forum per, meri us behn ki samajh main bahi aa jaie gi baat !!

Thanks

الله نے ایسے لوگوں پر جو توہین کے مرتکب ہوئے لعنت بھیجی ہے اور ان کو عذاب الله کی خبر دی ہے ..اب آپ الله کی سنت پر عمل کرتے ہوے آپ بھی صرف لعنت بھجیں اور عذاب کا کام الله ہی پر چھوڑ دیں ..اب الله کی مرضی وہ عذاب دنیا میں دیتا ہے یا آخرت کے لئے اٹھا رکھتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عذبھم الله

تفسیر میں یہ لفظ ہے ،آیت میں نہیں ؟؟؟ پھر کج بحثی ،اس لئے عذاب ہر طرح کا ہوتا ہے ،اب مفسر کی اپنی رائے ہے ،آپ اپنی دیں ،کہ وہ آیت کا ترجمہ قتل کہاں کر رہے ہیں

فسیر ابن عباس میں ہے ”عذبھم الله (فی الدنیا) بالقتل........ (والآخرة) فی النار“ .... یعنی گستاخِ رسول کی سزا دُنیا میں قتل اور آخرت میں جہنم ہے․․․ اس آیت کے ذیل میں حضرت علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی !! تفسیر مظہری میں مسئلے کا عنوان لگ اکر لکھتے ہیں

یہ کیا ہے ..یہاں قرآن کا ترجمہ ہو رہا ہے یا اپنے ذاتی خیالات کا ؟
 
Back
Top