Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
اتنا تھکنے کی کیا ضرورت ہے آپکو فہم قرآن چودھری کے بڑوں سے بھی زیادہ ہے ماشا اللہ آپ خود سمجھ سکتی ہیں ہاں البتہ جھوٹے کو منصورہ بھی پنہچانا ہو تو الگ باتمیں تو چودھری صاحب سے پوچھ پوچھ کر تھک گئی ہوں کہ لفظ لعنت کا ترجمہ قتل کس ڈکشنری کے حساب سے کیا ہے