نادان
Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے جو کہا بلکل ایسا ہی ہو گا، شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ مگر کیوں کہ جو لوگ اس قانون کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے ہیں، وہ ذیادہ تر اسی بہانے کو استعمال کرتے ہیں، اس لئے غلط فہمی میں ایسا لکھ دیا
اگر قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو کیا کرنا چاہئے ۔ غلط استعمال کو روکنا چاہئے یا سرے سے قانون ہی ختم کر دینا چاہئے؟۔اور اگر آپ کا یہ کہنا ہے کہ قانون میں کوئی سقم ہے جس کی وجہ سے اس کا غلط استعمال ہوتا ہے، تو اس کی نشاندہی کریں۔
سقم کا تو پتا نہیں ،لیکن ابھی تک ایسے کسی مجرم کو سزا ملتے نہیں دیکھا گیا جنہوں نے `مجرم ` کو اپنے ہاتھوں سزا دی تھی