RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
پٹواری کچھ آرام کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے کما لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے پیج پہ یہ تیرا کوئی 10ویں فضول تھریڈ ہے۔
میں ایڈمنز کو رپورٹ کرونگا۔
رو ہی پڑتے ہو یار تم تو
>>>پٹواری کچھ آرام کرو
Burnol takes time to become effective....
ہیلمٹ پہننا لازم ۔۔ پر صرف عوام پر
آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں اعلان کر رہی ہیں
باادب با ملاحظہ ۔۔ ہوووووشیار
شہنشاہ اعظم تشریف لا رہے ہیں
یہ ہیں تحریک انصاف کی طرف سے عوام کے نمائیندے
صد شکر کہ کچھ دیر لگی ۔۔ مگر جو تھوڑی بہت عوام ان کے ساتھ تھی
وہ بھی ساتھ چھوڑ چکی
رو ہی پڑتے ہو یار تم تو
رونا تو پڑتا ہے کہ تم بہت کما رہے ہو اور ہمیں کوئی کچھ نہیں دیتا
:lol:an ان کے نصیب میں اب رونا ہی رہ گیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|