فیصل واڈے کی وڈی شوخیاں

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

مجھے گلہ تم سے نہیں ، ماڈز سے ہے جنہو ں نے ایک پاگل کتے کو کاٹنے کے لئے آزاد چھوڑ رکھا ہے،
Filhaal tu patwari ro rhay hain subah shaam bhoonk bhoonk kar baji say laynay key koshish kar rahay hain
 
deathchallenger

MPA (400+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

Isko police security kis cheez ki hai? I don't think he's even a mna. Bc khullam khulla phir rha hai to awam k paisay ki police security wapis kero.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

Lagta hay aaj baji nay dee nahi issi liyay oink oink kar raha hay.....chal shabash keep on oinking you may get something.....*****
مجھے گلہ تم سے نہیں ، ماڈز سے ہے جنہو ں نے ایک پاگل کتے کو کاٹنے کے لئے آزاد چھوڑ رکھا ہے،
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

Can someone please check the price on this wrist watch.....which this James Bond is wearing.....????

182513Nawaz%20Sharif%20Watch.jpg
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

نادانو ، شکر کرو ، اس شہر ِ بے اماں میں ایم کیو ایم اور اے این پی کے دہشت گرد لیڈر کہلایا کرتے تھے
فیصل واڈا بایئک ہی تو چلا رہا ہے
اس شہر میں تو وطن ِ عزیز کا پرچم نذر ِ آتش کرنے والوں کو لیڈر مانا جاتا رہا ۔
کراچی والوں کو اچھی قیادت صرف تحریک انصاف ہی دے سکتی ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

ہیلمٹ پہننا لازم ۔۔ پر صرف عوام پر
آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں اعلان کر رہی ہیں
باادب با ملاحظہ ۔۔ ہوووووشیار
شہنشاہ اعظم تشریف لا رہے ہیں

یہ ہیں تحریک انصاف کی طرف سے عوام کے نمائیندے

صد شکر کہ کچھ دیر لگی ۔۔ مگر جو تھوڑی بہت عوام ان کے ساتھ تھی
وہ بھی ساتھ چھوڑ چکی

جزاک الله۔ ساہیوال میں نیازی کے جلسے میں فوج نے بندے بھیج کر پاشا پلان آگے بڑھانے کی ناکام کوشش کی۔ لیکن باشعور عوام نے سازش ناکام بنا دی۔ الحمدالله
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

وہ پچپن میں ہم کہتے تھے کہ جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ آرمی جرنیلوں کی شلواروں میں ناڑے ڈالنے والے پی ٹی آئی کو آرمی کے طعنے دیتے ہیں۔۔۔۔ معلوم نہیں شرم کا مطلب بھی انکو معلوم ہے کہ نہیں؟

مقدس وہ جاسوس ہے جس کو سارے محلے کی خبر ہوتی ہے لیکن اپنی پھٹی ہوئی بنیان کو شیروانی کہنے کا شوق چڑھا رہتا ہے۔
حضور یہ ہیں وہ بے شرمی اور ڈھٹائی کے مظاہرے، جس کی وجہ سے ہم ان کو ذہنی معذور کہتے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

آپکے لیے اور اس جاسوس کے لیے میں نے یہ فرش تھریڈ بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزٹ کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔

مقدس وہ جاسوس ہے جس کو سارے محلے کی خبر ہوتی ہے لیکن اپنی پھٹی ہوئی بنیان کو شیروانی کہنے کا شوق چڑھا رہتا ہے۔
حضور یہ ہیں وہ بے شرمی اور ڈھٹائی کے مظاہرے، جس کی وجہ سے ہم ان کو ذہنی معذور کہتے ہیں۔
 
lonewolf

Senator (1k+ posts)
Re: PTI's Faisal Vawda moves on heavy bike under heavy security in Karachi

pti karachi ladership is good for tv shows,inka organisation ya awam say taluq nhi,ab yeh bohat ameer hai but politicans apni dolat ko kum dikhatay hain aur awami bntay hain yeh ulta kr ra hai aur logon ko chira raha hai,
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Re: PTI's Faisal Vawda moves on heavy bike under heavy security in Karachi

What a fag. And this show-off using public money will bring change.

Remember when I used to say that IK is politically corrupt and just like the rest of political leadership and the PooTIans here used to jump up and down in reaction??

Tell me, how can IK tolerate this Faisal Wapda behaviour.

How can IK tolerate the Namurad Speed who blatantly lied about his degree?

How can IK tolerate the Plane-Mafia who's give more inter-family gifts than the shareefs, who's got off-shore companies and who's admitted his corruption of 7 crore on the record?

How can IK tolerate the Land-Mafia who's also a client of the same Minerva Solution who IK has problem with Shareefs to be a client of??

The simplest reason is that IK is as politically corrupt as the rest of every one, but a bigger hypocrite because he claims to be not tolerating any of such nonsense above yet he's kept the people mentioned above closest to him.

IK tolerates political corruption and PooTIans tolerate IK's hypocrisy, lies and cowardice. A perfect match of hopeless end.
 
Rock Star 420

Politcal Worker (100+ posts)
Re: PTI's Faisal Vawda moves on heavy bike under heavy security in Karachi

leader tu bechara gareb he ha. member's bhe gareeb he rakhe hwe ha.