فیصل واڈے کی وڈی شوخیاں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

شکریہ ادا کرو رینجرز اور نواز شریف کا جو آج اتنے چول بننے کے قابل ہوے ہو ورنہ دو سال پہلے اگر یہ کچھ کرتے تو کسی ٹارگٹ کللر کا میڈل بن چکے ہوتے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

پٹواری کچھ آرام کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے کما لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے پیج پہ یہ تیرا کوئی 10ویں فضول تھریڈ ہے۔

میں ایڈمنز کو رپورٹ کرونگا۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

iss patwari ko lagta hay haddi nahi mili baychara buhat koshish kar raha hay laykin her daafa iss key hawa nikal jaati hay....
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

>>>>>>>>>>>شکریہ ادا کرو رینجرز اور نواز شریف

Wohee tau karnay kay lieh SC meh dar khowast dee hoee hay..Judges mantay hee nahee. keh rahay hain ies meh Shukrehay ki kia baat hai...
 

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

By the way I like the bike . This time when I get to Pakistan will buy one .
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

رو ہی پڑتے ہو یار تم تو
پٹواری کچھ آرام کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے کما لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے پیج پہ یہ تیرا کوئی 10ویں فضول تھریڈ ہے۔

میں ایڈمنز کو رپورٹ کرونگا۔
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

>>>پٹواری کچھ آرام کرو
Burnol takes time to become effective....
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

ہیلمٹ پہننا لازم ۔۔ پر صرف عوام پر
آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں اعلان کر رہی ہیں
باادب با ملاحظہ ۔۔ ہوووووشیار
شہنشاہ اعظم تشریف لا رہے ہیں

یہ ہیں تحریک انصاف کی طرف سے عوام کے نمائیندے

صد شکر کہ کچھ دیر لگی ۔۔ مگر جو تھوڑی بہت عوام ان کے ساتھ تھی
وہ بھی ساتھ چھوڑ چکی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

aik aur patwaran chuchi nikli apni haraam key kamai halal karnay....
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

Eik Patwaran ki rug pharrkee....

Faisal kay sur kee fikar choor
apnay PM ki ezzat ki fir kar....
Humaray paas hull hai Patlee galee ka jo Adyala jata hai...
Umeed hai PM ko last time wala Adyala ka rasta yaad ho ga...

ہیلمٹ پہننا لازم ۔۔ پر صرف عوام پر
آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں اعلان کر رہی ہیں
باادب با ملاحظہ ۔۔ ہوووووشیار
شہنشاہ اعظم تشریف لا رہے ہیں

یہ ہیں تحریک انصاف کی طرف سے عوام کے نمائیندے

صد شکر کہ کچھ دیر لگی ۔۔ مگر جو تھوڑی بہت عوام ان کے ساتھ تھی
وہ بھی ساتھ چھوڑ چکی
 
Last edited:

bisaat

Banned
4 police mobile protocol for a PTI Khi leader with no official position in a motorcycle stroll (laanat is a very small word for it)

 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

;)جہانگیر ترین کی ملازمت کیا مفت میں کر رہے ہو ؟ ترینے ٹھگ کو کیا فرق پڑتا ہے 10 ہزار کی بجائے تجھے 15 ہزار ماہانہ دیا کرے
رونا تو پڑتا ہے کہ تم بہت کما رہے ہو اور ہمیں کوئی کچھ نہیں دیتا
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: فصل واڈے کی وڈی شوخیاں

واہ رے - فیصل واڈیاں


ایک شوخا بندا موٹر سائیکل پر اور چار پروٹوکول کی گاڑیاں