فیصل واڈا کے بعد مزید ایم این ایز کی جسٹس بابرستار کے خلاف پریس کانفرنسز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


ایک جج کے پاس گرین کارڈ ہے، ان کی فیملی کے پاس نیشنلٹی ہے، عدلیہ کو اس کا جواب دینا چاہیے، مصطفیٰ کمال
https://twitter.com/x/status/1791066541548544403
دانیال چودھری (ایم این اے، فارم 47) ’جسٹس اے آر کارنیلیئس‘ کا درست نام نہیں لے پا رہے۔ جسٹس کارلس کہہ رہے ہیں۔ لیکن جسٹس بابر ستار کیخلاف پریس کانفرنس کر ڈالی
https://twitter.com/x/status/1791076027134824684
مصطفیٰ کمال، دانیال چودھری کے بعد پیش خدمت ہے عون چودھری۔۔ جن کے اپنے الیکشن مشکوک ہے وہ ججز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1791086559132807641
رکن قومی اسمبلی میجر طاہر اقبال بھی عدلیہ سے متعلق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

آرام سے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کہہ دیتے ہیں ادارے کون ہوتے ہیں مداخلت کرنے والے؟ سیکورٹی ادارے نہ ہوں تو ملک میں قانون نام کی چیز نہ ہو، ہمیں انصاف چاہئے، عون چوہدری۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1791098680289747382
پاکستان میں عدالتیں کسی مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں،مصطفیٰ کمال
https://twitter.com/x/status/1791098741870731417
رکن قومی اسمبلی اسامہ سرور کے سنگین الزام
’’ہمارے ایک منصف ( بابر ستار) ہیں جس کی پوری فیملی امریکی شہریت رکھتی ہے۔ وہ جج پی ٹی آئی کے کونسل ممبر رہ چکے ہیں، آج وہ تحریک انصاف کے کیسز سن رہے ہیں۔ اس سے بڑا مفاد کا ٹکراو نہیں ہوسکتا، وہ جج پچھلے 9 سال میں 10 مرتبہ بھارت جا چکے ہیں، ایک دفعہ بھی اُن کا دورہ آفشل تھا، اس کو بھارت گٹھ جوڑ نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے؟، اس جج کے ملک کے غداروں سے درینہ تعلقات ہیں، ان غداروں میں زینب جنجوعہ، ایمان مزاری اور اسد طور شامل ہیں، ان کے ساتھ اس جج کے دینہ تعلقات ہیں، اس کے شیریں مزاری سے سیاسی تعلقات ہیں، امریکا میں اس جج کی چھ جائیددیں ہیں، یہ ہمیں منی ٹریل دیں‘‘

جناب کی امریکا میں 6 جائیدادیں ہیں، شیریں مزاری اور رانا آفتاب سے تعلق ہیں، بتائیں ایک مخصوص ادارے کو کیوں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، جناب لیک ویو سوسائٹی میں پارٹنر بھی ہیں، راجہ اسامہ سرور (ایم این اے، فارم 47)

یہ غالباً جسٹس محسن اختر کیانی پر بول رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1791103531484864802

 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Court ko chahiey keh jo bhi dual nationality rakhta hay us ko election contest karney pe pabandi lagey, or jitney bhi governement servent hain sub ko retire karney ka order kar de