فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
نیویارک: اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔

rawpixel-com-252128.jpg



ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کی لائف بڑھاسکتے ہیں۔

کینڈی کرش ساگا:


candy-crush-saga-08-700x437.png


مقبول گیمنگ ایپلی کیشن کینڈی کرش ساگا موبائل بیٹری کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ یہ ایپ نا صرف زیادہ جگہ گھیرتی ہے بلکہ زیادہ بیٹری بھی خرچ کرتی ہے۔ا

پیٹ ریسکیو ساگا:
1002266-petrescue-1511099836.jpg


Yz-k4NTo3rR1g5ADVkMMwOtoAoLluWbhJSxDIR9nO3ciB1KeY29uVAbpIqPVIPQK3SQ=h900


زیادہ بیٹری استعمال کرنے والی ایپس کی فہرست میں دوسرے نمبر پر معروف آن لائن گیم پیٹ ریسکیو ساگا ہے۔اس گیم کو کھیلنے کے لیے آپ کو انٹرنیٹ ڈیٹا ،موبائل اسٹوریج اور بیٹری لائف کو داؤ پر لگانا پڑے گا۔

کلیش آف کلینس:

clash-of-clans-screenshot.jpg


1002266-clash-1511099271.jpg
وار گیم کی یہ ایپلی کیشن بیٹری پاور کا خاتمہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ بیٹری جلد ختم ہونے کا قصوروار اس ایپ کو قرار دیا جاتا ہے۔گوگل پلےسروس:

download-google-play-store-1.png


1002266-googleplay-1511100154.jpg
بیٹری کی جانی دشمنوں کی فہرست میں گوگل پلے سروس بھی شامل ہے جوچپکے سے بیٹری کو خاموش کرادیتی ہے

۔
او ایل ایکس:

OLX-Free-Classifieds.jpg


1002266-olx-1511099626.jpg
خریدوفروخت کی یہ عالمی ایپلی کیشن کاروبار کے لیے تو فائدے مند ہے لیکن بیٹری کے لیے نقصان دہ ہے ۔آن لائن لین دین کی یہ ایپ پیسے کمانے کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن موبائل بیٹری کے لیے وبال جان ہے۔

فیس بک

Facebook-destacada.jpg


1002266-facebook-1511099480.jpg
سوشل میڈیا کی مقبول ترین نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کی ایپ تقریباً ہر اسمارٹ فون میں انسٹال ہے۔ یہ ایپ ویسے تو کم جگہ گھیرتی ہے لیکن بیٹری کا بے دریغ استعمال کرتی ہے۔

واٹس ایپ:

whatsapp-promo.png


پیغام رسانی کی نمبر ون ایپلی کیشن واٹس ایپ جہاں انِ باکس میں جگہ نہیں چھوڑتی وہیں بیٹری کو بھی خالی کردیتی ہے۔ یہ ایپ بھی بیٹری کی جانی دشمنوں میں سے ایک ہے۔

ویدر اینڈ کلاک

23658792_1981989158741226_8206858694906957316_n.jpg


1002266-clock-1511099359.jpg
یہ ایپ بھی بیٹری کی چارجنگ ختم کرنے میں اپنا پورا زور لگاتی ہے۔

سولیٹائر گیم:

23722253_1981989162074559_2030513233672866745_n.jpg


اس گیم کو کھیل کر آپ کا مزاج تو ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن یہ ایپ بیٹری کو بے حال کردیتی ہے۔

Source
 

Back
Top