فوجی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا مہم،محب وطن پاکستانی میدان میں آگئے

13bajwakhaqmetrend.jpg

پاک فوج کی قیادت کے خلاف متعدد دنوں سے سوشل میڈیا پر جاری مہم کے جواب میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی کمر کس کے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں نے اپنی پاک فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت آمیز مہم کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے،محب وطن پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف متعدد ٹرینڈز کے جواب میں " بی ہائنڈیو باجوہ" کا ٹرینڈ چلا دیا ہے تو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں شامل ہوگیا ہے۔

اس ٹرینڈ کے تحت ٹویٹ کرنے والے عبداللہ اکبر نامی محب وطن پاکستانی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ افواج پاکستان سے محبت ہمارے پرکھوں کی میراث ہے اور نسلی لوگ وراثت سنبھال کرر کھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536402321030189060
https://twitter.com/x/status/1536249939679903749
علیزہ نامی صارف نے لکھا ک آرمی چیف اور پاکستان قوم کے درمیان محبت کا اندازہ 23 مارچ کی پریڈ کے بعد آرمی چیف کے عوام میں جانے سے لگایا جاسکتا ہے جب آرمی چیف نے پریڈ دیکھنے کیلئے آنے والوں سے ہاتھ ملائے اور ان میں گھل مل گئے۔

https://twitter.com/x/status/1536402309923721222
https://twitter.com/x/status/1536243413569372161
سارہ خان نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1536399673459904512
https://twitter.com/x/status/1536245468874825728
ایسے ہی کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان آمد کے حوالے سے بھی آرمی چیف کو کریڈٹ دیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1536402583732031492
https://twitter.com/x/status/1536249778048212993
https://twitter.com/x/status/1536249575731777536
https://twitter.com/x/status/1536249782674542595
https://twitter.com/x/status/1536402518737035266
https://twitter.com/x/status/1536248561343598592
https://twitter.com/x/status/1536402447639498754
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

What a paid BS campaign for a coward loser in the name of general Bharwa.... and his stooges.... Pak Army is our pride but now a days under a jackal not general..???..
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
twadi pain di , hamein phudoo samjah hua hai, poori qaum tho tho ker rahi hai Bajwey traitor per ye apni harkto se baaz nahi a raha. ab fake trend chalwa diya. lakh di lanat.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Simple ..... Imran Khan has become perimeter for honesty & patriotism ... Any individual no matter who he is Shahid Aafridi , Miandad , Bajwa , anyone who will try to to character assassination of IK public will treat them as traitors ..Khan has become symbol of patriotism & honesty
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کرتوت ٹھیک ہوں تو کرائے کے ٹرینڈ چلوا کر اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی ضرورت نہیں پڑتی

چار_غداروں_کا_ٹولہ_نامنظور #
پتہ نہیں اب باجرے کو اچھا پتر بنانے کی اس مہم پر کتنا خرچہ ہو گا ویسے یہ پیسے کمانے کا آسان طریقہ ہے دن بھر بیٹھ کر انکے خلاف جھوٹ بولتے رہو اور نوٹ اکھٹے کرتے رہو ببر شیر نے تو بحریہ میں آٹھ کنال کی کوٹھی بھی خرید لی ہے اسی چکر میں